21/10/2021
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ھے کہ
پروفیسر یاسین صاحب ۔ڈاکڑ امجد حسین ساجد میاں کے والد محترم ڈاکڑ غفور کے سسر اور چوہدری خضر حیات کے ماموں. صوبیدار میاں خان صاحب رضا الہی سے وفات پا چکے ھیں۔
ان کی نمازہ جنازہ شام 5 بجے مشرق والے جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی