
07/12/2022
الشفاء آرتھو اینڈ ڈینٹل سینٹر کی جانب سے نئی پیشکشیں:
صرف دسمبر کے مہینے کے لیے، ہم دانتوں کے علاج پر 50% تک کی چھوٹ دے رہے ہیں
۔ 1. اسکیلنگ اور پالش: دانتوں کی صفائ ریٹ سے پہلے 6500 روپے تھی اب 3500 روپے پر فلیٹ 50% چھوٹ
2. روٹ کینال کا علاج: دانت کی جڑ کا علاج کرواۓ صرف 2000روپے سے شروع فلیٹ 40% چھوٹ۔
3. دانت نکلوانے کے صرف 700 روپے سے شروع ہونے والی فلیٹ میں 40% کی چھوٹ۔
4. ليزر لائٹ کے ساتھ دانتوں کو سفید کرنا (بلیچ) صرف 10000 روپے سے شروع کرتے ہوئے فلیٹ 30% رعایت کے ساتھ (پہلے یہ فی سیشن 15000+ تھا)۔
5.ڈينٹل امپلانٹ يعنی سکريو سے ہڈی ميں لگنے والا دانت فليٹ 40% آف پر 80000 روپے سے شروع فی دانت۔
6. 30% فلیٹ پر کراؤن اور بريِج پر(نۓ مصنوعی اور پکے دانتوں پر) ۔اب پوری کھاڈی لگوائے %۳۰ آف پر
7- دانتوں کو تاروں کے ذريعے سيدھا کرواۓ فلیٹ 20% کی چھوٹ ميں۔
8۔ دانتوں پر کرسٹل لگواٸيں خوبصورتی کے لئےصرف 3000 روپے میں۔
-۹- دانتوں کی بھرائ صرف ۱۰۰۰ روپے سے شروع فی دانت
یہ پیشکش صرف دسمبر کے مہینے کے لیے موزوں ہے.. شرائط و ضوابط لاگو ہوں گے۔