30/11/2025
کیا آپ کے بچے کی ٹانگ پیدائش کے وقت گھٹنے سے الٹی یا سیدھی نہیں ہوتی؟
یہ حالت Congenital Knee Dislocation کہلاتی ہے — لیکن گھبرائیں نہیں، اس کا علاج ممکن ہے!
👶 یہ کیا ہے؟
پیدائشی گھٹنے کا اُلٹا ہونا یا سیدھا نہ مُڑ پانا ایک نایاب لیکن قابلِ علاج مسئلہ ہے۔
⚠️ علامات:
گھٹنے کا سیدھا رہ جانا
ٹانگ کا پیچھے یا آگے کی طرف مڑ جانا
بچہ گھٹنا موڑ نہ سکے
🕒 جلدی تشخیص کیوں ضروری ہے؟
کیونکہ جتنی جلدی علاج شروع کیا جائے
✔️ پلستر (Casting)
✔️ بریسز
✔️ ضرورت پڑنے پر سرجری
اتنے ہی بہتر نتائج ملتے ہیں، اور بچہ نارمل چل سکتا ہے۔
Surgeon Dr. Hussain Bux Palh
Assistant Professor Department of Orthopedics Gambat Medical Collage hospital GIMS
اپنے بچے کی ٹانگوں کے مسائل کو سنجیدگی سے لیں — جلد علاج بہترین نتائج دیتا ہے۔
Contact number 03323838571, 03009318805