
29/06/2023
الاحسان مطب الاسلامی کنجاہ
کی جانب سے
* عید سعید مبارک *۔
*تقبل اللہ منا و منکم صالح الاعمال*
اللہ تعالیٰ آپکی تمام عبادتیں اور دعائیں قبول و منظور فرمائے،آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے،دنیا کی ساری خوشیاں نصیب فرماۓ
،ہمشہ پھولوں کی طرح مسکراتا رکھے، صحت و ایمان والی عمر دراز فرماۓ،آپ کے چہرے کو روشن اور تروتازہ رکھے،تمام معاملات میں آسانیاں پیدا فرماۓ
،حاسدین کے حسد اور شریروں کے شر سے محفوظ فرمائے۔
آمین ثم آمین
*جزاك اللهُ خیرا*
۔
حجامہ تھراپسٹ
حکیم و معالج روحانی
قاری ثاقب خان
کنجاہ ضلع گجرات
0334-9608616
0342-4808616