24/06/2023
دل بائیں طرف اور دھڑکن دائیں طرف محسوس ❤️ہو ۔
کیا آپ کو پتہ ہے اس حالت کو کیا کہتے ہیں
Dextrocardia..
Couse ۔
پیدائشی Abnormality .
دل کے نیچے جو چونچ ہوتی ہے وہ دائیں طرف ہوتی ہے ۔۔
جب تک کوئی دوسرا مسلہ نہ ہو تب تک
زندگی پہ کوئی اثر نہی ہوتا ۔۔۔۔۔