
29/07/2025
توجہ فرمایئے!
پنجاب پبلک سروس کمیشن
چارچ نرس BS-16 - 2025
اب آپ اپنا انٹرویو کال لیٹر ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
صرف وہ امیدوار جنہیں PPSC کی طرف سے ای میل یا میسج موصول ہوا ہے، وہی اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
نوٹ:
جن امیدواروں نے
غلط ای میل یا موبائل نمبر درج کیا تھا،
وہ براہ کرم PPSC کی ویب سائٹ پر ایک بار ضرور اپنا انٹرویو کال لیٹر چیک کریں،
کیونکہ آپ کو PPSC کی جانب سے کوئی میسج یا ای میل موصول نہیں ہوگا
کیونکہ آپ کی دی گئی معلومات درست نہیں ہیں۔
انٹرویو کال لیٹر ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں:
https://www.ppsc.gop.pk/(S(znu1pplzue4uw43pt1qtxbps))/InterviewForm.aspx