Nursing News

Nursing News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nursing News, Lahore.
(1)

𝑻𝒉𝒊𝒔 𝑷𝒂𝒈𝒆 𝒊𝒔 𝒇𝒐𝒓 𝒏𝒖𝒓𝒔𝒆𝒔 &𝑮𝒆𝒏𝒆𝒓𝒂𝒍 𝒑𝒖𝒃𝒍𝒊𝒄 𝒇𝒐𝒓 𝒂𝒘𝒂𝒓𝒆𝒏𝒆𝒔𝒔 𝓽𝓱𝓮 𝒏𝒖𝒓𝒔𝒊𝒏𝒈𝑷𝒓𝒐𝒇𝒆𝒔𝒔𝒊𝒐𝒏
🟢✆
https://whatsapp.com/channel/0029Vaj6Wo99RZASyKqg6Y2o
▶️
https://youtube.com/?si=PtI84cUlOEwmUIlP

*UHS - Lahore Announces 4th Selection List for Admission in Lady Health Visitor*https://www.uhs.edu.pk/4selectionlistlhv...
14/04/2026

*UHS - Lahore Announces 4th Selection List for Admission in Lady Health Visitor*
https://www.uhs.edu.pk/4selectionlistlhv2025.php

Minimum Closing Merit is *51.0833%* (College of Nursing, DHQ Hospital, Attock).

Selected Candidates Are Advised To Deposit Their Fee On Or Before *17 April, 2026 Till 05:00 PM.*

`نرسنگ کیریئر، داخلے، تعلیمی مواد اور جابز کی معلومات کے لیے ہمارا چینل فالو کریں`
*Follow & Share Now⤵️*
https://whatsapp.com/channel/0029Vaj6Wo99RZASyKqg6Y2o

14/04/2026

`LHV Portal for Online apply`

Portal is activated now. You can apply online

*For online Apply*
*03008447865*

`نرسنگ کیریئر، داخلے، تعلیمی مواد اور جابز کی معلومات کے لیے ہمارا چینل فالو کریں`
*Follow & Share Now⤵️*
https://whatsapp.com/channel/0029Vaj6Wo99RZASyKqg6Y2o

*LHV Admissions Open In All Districts & Tehsils of Punjab 2026!**خوشخبری! پنجاب* کے *تمام ڈسٹرکٹس* اور *مختلف تحصیلوں* م...
13/04/2026

*LHV Admissions Open In All Districts & Tehsils of Punjab 2026!*

*خوشخبری! پنجاب* کے *تمام ڈسٹرکٹس* اور *مختلف تحصیلوں* میں *LHV Admissions 2026 اوپن* ہو چکے ہیں۔

* *آپ Matric* یا *FSc* *دونوں میں سے کسی بھی بیس* پر *ایڈمیشن* لے سکتے ہیں۔ یہ ان لوگوں کے لیے بہترین موقع ہے جو ہیلتھ فیلڈ میں اپنا مستقبل بنانا چاہتے ہیں۔

*گھر بیٹھے آن لائن اپلائی کروانے کے لیے رابطہ کریں!*
📞 *رابطہ نمبر:* 03008447865

`لیڈی ہیلتھ وزیٹر (LHV) اپڈیٹ`*لیڈی ہیلتھ وزیٹر کا پورٹل ایکٹیو ہو چکا ہے۔ جو امیدوار اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ خود بھی ا...
13/04/2026

`لیڈی ہیلتھ وزیٹر (LHV) اپڈیٹ`

*لیڈی ہیلتھ وزیٹر کا پورٹل ایکٹیو ہو چکا ہے۔ جو امیدوار اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ خود بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔*

*`1`. مارننگ اور ایوننگ دونوں سیشنز دستیاب ہیں*
*`2`. ٹوٹل سیٹس ابھی تک مینشن نہیں کی گئیں*
*`3`. ایک اسٹوڈنٹ ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ 4 کالجز سلیکٹ کر سکتا ہے*
*`4`. یہ ابھی کنفرم نہیں ہے کہ مارننگ اور ایوننگ دونوں سیشنز میں اپلائی کیا جا سکتا ہے یا نہیں.*
*`5`. فی الحال ایک سٹوڈنٹ صرف ایک ہی سیشن (مارننگ یا ایوننگ) میں اپلائی کر پا رہا ہے*
*6. لیڈی ہیلتھ وزیٹر کے کل کالجز کی تعداد 38 ہے*

`Link for apply`

https://admissions.pshealthpunjab.gov.pk/

`ابھی گھر بیٹھے آنلائن اپلائی کروانے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں` 🔖
03008447865

`نرسنگ کیریئر، داخلے، تعلیمی مواد اور جابز کی معلومات کے لیے ہمارا چینل فالو کریں`
*Follow & Share Now⤵️*
https://whatsapp.com/channel/0029Vaj6Wo99RZASyKqg6Y2o

13/04/2026

`LHV Merit Update`

_السلام علیکم_
*اگر LHV کے میرٹ کی بات کریں تو میرے خیال میں اس کا میرٹ کافی کم ہو سکتا ہے، کیونکہ اس میں مارننگ اور ایوننگ دونوں سیشنز میں اپلائی کیا جا رہا ہے۔ اس وجہ سے میرا اندازہ ہے کہ سیٹس بھی زیادہ ہوں گی اور پورے پنجاب میں تقریباً 38 کالجز شامل ہیں۔*

*ابھی تک یہ کنفرم نہیں ہے کہ کل کتنی سیٹس ہیں، اور یہ بھی واضح نہیں کہ ایک طالبہ دونوں سیشنز (مارننگ اور ایوننگ) میں اپلائی کر سکتی ہے یا صرف ایک میں۔ کیونکہ ابھی تک کچھ بچوں کے فارم میں صرف ایک ہی سیشن (یا تو مارننگ یا ایوننگ) کا apply ہو رہا ہے۔*

*اس لیے ابھی صورتحال واضح نہیں ہے، لیکن چونکہ کالجز زیادہ ہیں، اس لیے امید ہے کہ میرٹ نسبتاً کم رہے گا، ان شاء اللہ۔*
`نرسنگ کیریئر، داخلے، تعلیمی مواد اور جابز کی معلومات کے لیے ہمارا چینل فالو کریں`
*Follow & Share Now⤵️*
https://whatsapp.com/channel/0029Vaj6Wo99RZASyKqg6Y2o

**داخلہ لیڈی ہیلتھ وزٹر (LHV) کورس****محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر، حکومتِ پنجاب** # # # **اہلیت کا معیار** * *...
11/04/2026

**داخلہ لیڈی ہیلتھ وزٹر (LHV) کورس**
**محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر، حکومتِ پنجاب**
# # # **اہلیت کا معیار**
* **تعلیم:** ایف ایس سی (پری میڈیکل)
* **ڈومیسائل:** صرف پنجاب کا رہائشی ہونا ضروری ہے۔
* **عمر:** زیادہ سے زیادہ 35 سال۔
* **صحت:** میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی ہے۔
* **اضافی نمبر:** حافظہ قرآن امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی (رجسٹرڈ ادارے کی سند ضروری ہے)۔
# # # **درخواست دینے کا طریقہ**
* درخواستیں صرف آن لائن اس لنک پر جمع ہوں گی: admissions.pshealthpunjab.gov.pk
* نامکمل یا دستی جمع کرائی گئی درخواستیں قبول نہیں کی جائیں گی۔
**آن لائن اپلائی کی آخری تاریخ:** 27 اپریل، 2026
> **نوٹ:** داخلہ تعلیمی اسناد اور IBCC کی تصدیق کے بعد ہی کنفرم کیا جائے گا۔
>
*Reliable & Affordable Online Apply Services*
🧑🏻‍💻 *0300-8447865*

*Attention BSN 4th Semester Students 📢.*امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی جانب سے پہلے جاری کیے...
11/04/2026

*Attention BSN 4th Semester Students 📢.*

امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی جانب سے پہلے جاری کیے گئے تھرڈ سمسٹر کے رزلٹ میں GPA شامل نہیں کیا گیا تھا۔

اب یونیورسٹی نے رزلٹ کو اپڈیٹ کر دیا ہے، جس میں GPA بھی شامل کر دیا گیا ہے۔

لہٰذا، آپ تمام طلباء سے گزارش ہے کہ یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ پر دوبارہ جا کر اپنا رزلٹ چیک کریں اور اپنے GPA کی بھی تصدیق کر لیں۔

*Website Link:* https://results.uhs.edu.pk/Results/default?r=SEMS

09/04/2026

*Assalamualaikum BSN Students 📢.*

ڈی جی این کی ہدایات کے مطابق تمام گورنمنٹ نرسنگ کالجز میں بروز جمعہ اور ہفتہ آنلائن کلاسز ہونگی۔

جبکہ باقی دنوں میں آپکی فزیکل کلاسز ہونگی۔

جن سٹوڈنٹس کی۔کلینکل ڈیوٹی ہے وہ سٹوڈنٹس معمول کے مطابق اپنی ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔ اور یہ تمام نرسنگ بیچز پر امپلیمنٹ ہوگا۔

آنلائن کلاسز کے حوالے سے مزید آپ لوگ اپنے کلاس انچارج سے رابطہ کر سکتے۔

09/04/2026

`License/Affiliation Cancelled ❌`

_السلام علیکم_

*`1:` کسی بھی نرسنگ کالج میں داخلہ کرواتے وقت چند اہم باتوں کا خاص خیال رکھنا ضروری ہے۔ سب سے پہلے یہ چیک کریں کہ آیا وہ کالج پاکستان نرسنگ کونسل (PNC) سے ریکگنائزڈ ہے یا نہیں۔ اس کے بعد یہ دیکھیں کہ وہ کالج کس یونیورسٹی کے ساتھ الحاق (affiliated) ہے۔*

*`2:` اس کے علاوہ یہ بھی معلوم کریں کہ آیا کالج کے ساتھ کوئی اٹیچڈ ہسپتال موجود ہے یا نہیں، تاکہ طلبہ کو مناسب کلینیکل ٹریننگ مل سکے۔ یہ بھی چیک کریں کہ کیا کالج پیڈ انٹرن شپ آفر کرتا ہے یا نہیں۔*

*`3:` مزید یہ کہ یہ تصدیق کریں کہ آیا کالج پاکستان نرسنگ کونسل کے مقرر کردہ قوانین اور اسٹینڈرڈز کو فالو کرتا ہے یا نہیں۔*

*`4:` ان تمام باتوں کو اچھی طرح چیک کرنے کے بعد ہی ذاتی طور پر کالج جا کر داخلہ لیں۔ بصورت دیگر اکثر ایسا ہوتا ہے کہ بعد میں کالج کا لائسنس منسوخ ہو جاتا ہے یا کالج بند ہو جاتا ہے، جس کی وجہ سے وہاں پڑھنے والے طلبہ کا مستقبل خطرے میں پڑ جاتا ہے۔*

*`5:` اس لیے میں بار بار آپ سب کو یہی یاد دہانی کرواتا ہوں کہ داخلہ لینے سے پہلے ان تمام باتوں کا ضرور خیال رکھیں۔*

`Regards`: *Nursing News*

پروفیسر سمیرا خواجہ پنجوانی ملک کی پہلی نرسنگ آفیسر بن گئی ہیں جنہوں نے دوہری پی ایچ ڈی (Dual PhD) مکمل کی ہے۔ وہ ضیاء ا...
07/04/2026

پروفیسر سمیرا خواجہ پنجوانی ملک کی پہلی نرسنگ آفیسر بن گئی ہیں جنہوں نے دوہری پی ایچ ڈی (Dual PhD) مکمل کی ہے۔ وہ ضیاء الدین یونیورسٹی میں پرنسپل کے عہدے پر فائز ہیں۔
انہوں نے امریکہ سے بایو ایتھکس اور پاکستان سے ہیلتھ پروفیشنز ایجوکیشن میں ڈاکٹریٹ کی ڈگریاں حاصل کی ہیں۔ یہ کامیابی پاکستان میں نرسنگ کے شعبے اور تحقیق میں ایک نئی تاریخ رقم کرتی ہے۔
`نرسنگ کیریئر، داخلے، تعلیمی مواد اور جابز کی معلومات کے لیے ہمارا چینل فالو کریں`
*Follow & Share Now⤵️*
https://whatsapp.com/channel/0029Vaj6Wo99RZASyKqg6Y2o

07/04/2026

🚨 *Upgrade Issue for 9th Merit List Students!*

وہ *طلباء* جن کا نام *9th Merit List* میں آچکا ہے لیکن ان کا *اپگریڈ نہیں* ہو رہا، اور وہ *اپگریڈ کروانا* چاہتے ہیں، وہ *پریشان نہ* ہوں۔

آپ دیے گئے *UHS کمپلین نمبر* پر *رابطہ* کر کے اپنی *کمپلین درج* کروائیں۔ آپ کا *مسئلہ فوری طور پر حل* کر دیا جائے گا اور آپ *اپگریڈ* کر سکیں گے۔

📞 *For Complaint:* +92-42-111-33-33-66

*جلد از جلد رابطہ کریں اور اپنا مسئلہ حل کروائیں۔*

`نرسنگ کیریئر، داخلے، تعلیمی مواد اور جابز کی معلومات کے لیے ہمارا چینل فالو کریں`
*Follow & Share Now⤵️*
https://whatsapp.com/channel/0029Vaj6Wo99RZASyKqg6Y2o

لاہور جنرل ہسپتال کا فخر! 🌟ہمارے قابلِ فخر نرسنگ آفیسر جیری زاہد کو پہلی ہی کوشش میں بہترین نمبروں کے ساتھ NCLEX-RN پاس ...
07/04/2026

لاہور جنرل ہسپتال کا فخر! 🌟
ہمارے قابلِ فخر نرسنگ آفیسر جیری زاہد کو پہلی ہی کوشش میں بہترین نمبروں کے ساتھ NCLEX-RN پاس کرنے پر دلی مبارکباد۔ آپ کی محنت نے ہم سب کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے! 💐
`نرسنگ کیریئر، داخلے، تعلیمی مواد اور جابز کی معلومات کے لیے ہمارا چینل فالو کریں`
*Follow & Share Now⤵️*
https://whatsapp.com/channel/0029Vaj6Wo99RZASyKqg6Y2o

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nursing News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Nursing News:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram