Prevention of Blindness Trust

Prevention of Blindness Trust To Work for the Elimination of Avoidable Causes of Blindness.

آیئے روشنی کا تحفہ دیں۔ پی او بی ٹرسٹIntzar HussainSyed IzharPrevention of Blindness Trust (POB Trust)
26/02/2024

آیئے روشنی کا تحفہ دیں۔ پی او بی ٹرسٹ

Intzar Hussain
Syed Izhar
Prevention of Blindness Trust (POB Trust)

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ۔محترمی ڈاکٹر صاحب۔امید ہے ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہونگے۔پی او بی آئی ہسپتال کی تعمیر اپ...
16/02/2024

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ۔
محترمی ڈاکٹر صاحب۔
امید ہے ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہونگے۔
پی او بی آئی ہسپتال کی تعمیر اپنے آخری مراحل میں ہے۔ بیسمنٹ اور گراونڈ فلور مکمل ہوچکے ہیں، آپریشن تھیٹر فلور کا کام ، آلات اور فنشنگ کے لیے خطیر رقم درکار ہے۔

آپ کا خود حصہ لینا اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دینا، صدقہ جاریہ، اور دنیا و آخرت میں بے انتہا آسانیاں پہنچانے والا ہو گا۔

الحمد للہ، پی او بی ٹرسٹ اب تک 966 فری آئی کیمپس میں 2۔2 ملین اوپی ڈی اور 3لاکھ 50 ہزار سفید موتیے کے آپریشن کامیابی سے مکمل کر چکا ہے۔ یہ تمام خدمات بلا تفریق، بلا امتیاز، بلا معاوضہ دی جاتی ہیں۔

اللہ تعالیٰ خالصتاً اپنی رضا کے بدلے قبول فرمالیں۔
جزاک اللہ خیر۔
پی او بی ٹرسٹ
بصارت سب کے لیے
پی او بی ٹرسٹ آفیشنل وٹس اپ نمبر: 03479997772

19/07/2023

بچوں میں کمزوری نظر کی علامات

19/07/2022

Address

720 Kamran Block, Allama Iqbal Town
Lahore

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prevention of Blindness Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Prevention of Blindness Trust:

Share

Category