Hafiz Yaseen Dawakhana

Hafiz Yaseen Dawakhana شاہدرہ موڑ میٹرو بس سٹاپ لاہور کے علاوہ ہماری کوئی برانچ نہیں

01/11/2024

اسلام و علیکم : 30 منٹ وڈیو کال کریں پھر آرڈر کریں

08/08/2023

یسین سپر پاور طلاءسینٹر شاہدرہ میٹرو بس اسٹیشن لاہور

یہ پوسٹ دیکھنے کے بعد بھی اگر آپ کہی اور جگہ سے میڈیسن لیتے ہیں تو آپ جیسا بد نصیب کوئی نہیں ُ
02/08/2023

یہ پوسٹ دیکھنے کے بعد بھی اگر آپ کہی اور جگہ سے میڈیسن لیتے ہیں تو آپ جیسا بد نصیب کوئی نہیں ُ

ہمارے دواخانہ کا ٹائم اور اڈریس : اس کے علاوہ ہمارہ کوئی نمبر اور کوئی برانچ نہیں۔  09:00am to 06:00pm
20/07/2023

ہمارے دواخانہ کا ٹائم اور اڈریس : اس کے علاوہ ہمارہ کوئی نمبر اور کوئی برانچ نہیں۔
09:00am to 06:00pm

13/07/2023

ہمارے دوا خانے کو دیکھیں ، اور جانیے ہمارے نمبر ، اور وزٹ کریں

08/07/2023

اس اڈریس کے علاوہ کوئی برانچ نہیں

07/07/2023
زلفان ہیر آئیل۔بالوں کا گرنا ؛وقت سے پہلے سفیدی روکنے میں مفید؛خشکی اور بالوں کو لمبا گھنا مضبوط کرنے میں مؤثر🏵🏵🏵🏵🏵03008...
20/06/2023

زلفان ہیر آئیل۔بالوں کا گرنا ؛وقت سے پہلے سفیدی روکنے میں مفید؛خشکی اور بالوں کو لمبا گھنا مضبوط کرنے میں مؤثر🏵🏵🏵🏵🏵
03008579378

قطرے آنا ، لیسدار مادہ کا اخراج، اح**ام ، جریان ، تناٶ انتشار کی کمی ، امساک کی کمی،  زیابیطیس کی وجہ سے مردانہ کمزوری  ...
20/06/2023

قطرے آنا ، لیسدار مادہ کا اخراج، اح**ام ، جریان ، تناٶ انتشار کی کمی ، امساک کی کمی، زیابیطیس کی وجہ سے مردانہ کمزوری ان سب کے لیۓ انباکس میسینجر پر نسخے مانگنے والوں کے نام ھے یہ پوسٹ لیکن اس کو سمجھیں پھر نسخے کی طرف جائیں ۔
👈مادہ منویہ جو درحقیقت انسان کا جوھر حیات ہے، پیشاب کرتے وقت پیشاب کی نالی سے بلا ارادہ خارج ہوا کرتا ہے۔ ملاپ کے بعد ویرج کا نکلنا خواہ وہ پیشاب سے پہلے ہو بعد یا درمیان میں خارج ہو یا چلتے پھرتے کام کرتے وقت خیالات شہوانی کے پیدا ہونے سے جاری ہو جائے یا حرکات یا کسی چیز کو مس کرنے سے نکل جائے وغیرہ وغیرہ۔ غرضیکہ ملاپ یا کوئی ایسی صورت کے علاوہ جس میں اخراج منی کی کوشش کی جائے۔ اگر منی بلا ارادہ خارج ہو تو اسے جریان منی کہتے ہیں۔
وجوہات۔
جلق، کثرت ملاپ، کثرت منی، محرک شہوت مناظر دیکھنا، حدتمنی، سینما فلم وغیرہ، غیر فطری حرکات، محرک اشیاء مثلاً چاِئے، قہوہ، منشیات، شراب وغیرہ کا بکثرت استعمال، گرم مقوی غذائیں مثلاً گوشت پلاوء وغیرہ کا بکثرت استعمال، قبض، سوزش، پتھری گردہ، بواسیر، بدہضمی
فوائد
جریان،اح**ام،سرعت انزال،امساک،کمردرد،چکر آنا،اعصابی کمزوری،مادہ منویہ کو گاڑھا
اور طاقت ور پیدا کرتا ہے،انتشار اور تناٶ کامل کرتا ھے .

تال مکھانہ10گرام،تخم خشخاش10گرام،تل سفید10گرام،مغز چرونجی10گرام
مغز پستہ10گرام،مغز پنبہ دانہ10گرام،مغز تخم خربوزہ10گرام،مغز تخم کسنبہ10گرام
چھوہارہ 25گرام،تج5گرام،مغزبادام20گرام،بیجبند5گرام، موصلی سیاہ5گرام
موصلی سفید5گرام،جلوتری5گرام، گوند کیکر5گرام،کتیرا5گرام
بہمن سرخ5گرام،بہمن سفید5گرام،دانہ الائچی خورد5گرام
مصطگی3گرام،کباب چینی3گرام،بوپھلی10گرام،سورنجاں3گرام
دارچینی3گرام، زنجبیل3گرام، عاقرقرحا5گرام،تخم کونچ10گرام ٫ کشتہ چاندی 5 گرام ۔
ترکیب تیاری،تمام ادویہ کو اچھی طرح صاف کرکے سفوف بنا لیں
مقدار خوراک، 6 گرام،صبح و شام خالی پیٹ تین پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ 45 یوم تک ۔۔۔

20/06/2023

بال گرنا بند ، گنجا پن ختم ، اگر بال گرنا بند نہ ہوئے تو اپنے بال کاٹ کر دے دوں گا یہ میرا چیلنج ہے۔ ایسا آئل جو آپ کے بالوں کی گروتھ کرے۔ قیمت صرف 2800 ،

20/06/2023

میں دبئی برانچ کے سلسلے میں آیا ہوں ، پاکستان میں صرف اس نمبر پر رابطہ کر کے میڈیسن منگوا سکتے ہیں

حافظ مرسلین۔
0300-8579378

17/06/2023

خدارا میرے نام سے کسی غریب کو نا لوٹیں ،
میرے ذاتی نمبر ہیں ُمزید میں نے وڈیو اپلوڈ کر دی ہے۔
مگر مچھ سے کمزوری کا مکمل خاتمہ ُ ، رزلٹ نا ملا تو ایک لاکھ جرمانہ دوں گا۔ وڈیو پوری دیکھے اور آرڈر کروائیں

معجون مغلظ نقرئی  ۔.......... قوت باہ بڑھانے کا خزانہ خاص........ ۔.....یہ نسخہ میرے نہایت ہی محترم۔طبیب بے بدل شاگرد رش...
16/06/2023

معجون مغلظ نقرئی

۔.......... قوت باہ بڑھانے کا خزانہ خاص........ ۔.....

یہ نسخہ میرے نہایت ہی محترم۔طبیب بے بدل شاگرد رشید صابر ملتانی فخر اطباء جناب حکیم محمد یسین چاولہ مدظلہ العالی کا خاص مجرب اور معمول مطب ہے۔۔۔
کچھ عرصے سے میں اپنے مطب پر مریضوں کو استعمال کروارہا ہوں۔۔بہترین نتائج ملتے ہیں۔۔خشک گرم اور گرم خشک مزاج سے پیدا ہونے والی بیماریوں اور کمزوریوں کو دور کرنے میں بے مثال ہے۔۔۔حتی کہ شوگر کے مریضوں کو بھی قابل قدر فائدہ ہوا ہے۔۔۔( شوگر کبدی)۔۔جسم انسانی میں مادہ تولید کی کتنی ہی کمی کیوں نا ہو اسکے چند ہفتے مستقل استعمال سے مادہ تولید بکثرت پیدا ہوکر قوت باہ بحال ہوجاتی ہے۔۔۔اگر گرمی خشکی کی وجہ سے سرعت انزال ہو تو اسکے ایک ہفتے میں نمایاں فرق محسوس ہوتا ہے۔۔حرارت کی زیادتی سے عضلات تحلیل ہوجاتے ہیں۔اور انسان کمی انتشار اور بے رغبتی کا شکار ہوجاتا ہے۔۔عضو خاص میں سختی بلکل نہیں رہتی۔۔۔معجون مغلظ کے استعمال سے یہ خرابی درست ہوکر انتشار قوت اور سختی بحال ہوجاتی ہے۔۔۔پراسٹیٹ گلینڈز کا شافی علاج ہے۔۔۔اگر آپ نے بے دردی سے اپنے ہاتھوں خود کو ضائع کیا ہے۔۔۔قوت نام کی چیز باقی نہیں ہے ۔۔ہر طرح کا علاج کرواکے قاصر ہوچکے ہیں۔تو پابندی سے دیگر لوازمات اور طریقہ علاج کو مدنظر رکھ کر اس معجون کو استعمال کریں۔۔ان شاء اللہ دل خوش ہوجاے گا۔۔ جلق مشت زنی کی وجہ سے ہونے والی جسمانی کمزوری چہرے کا رنگ پیلا پڑنا پچکے گال اور خاص کر اعصابی یعنی دماغی کمزوری نسیان بھول جانا۔کسی کام کاج کو دل نا کرنا پٹھوں کا درد اور کھچاو گٹنوں سے آوازیں آنا ٹینشن ڈپریشن کا ہونا ان سب امراض کا مستقل اور شافی علاج ہے۔۔۔لیکن شرط یہ ہے کہ کچھ عرصہ مستقل پابندی سے اسکو استعمال کیا جاے۔
ایسے مریض جن کو اعصابی تسکین کی وجہ سے ج**ع کرنے میں بلکل لذت محسوس نہیں ہوتی اسکے استعمال سے ج**ع کی لذت دوبالا ہوجاتی ہے۔۔سپرمز کی کمی کو پورا کرتی ہے
غدد کی سوزش کو دور کرکے سرعت کا خاتمہ کرتی ہے۔۔گردوں اور مثانے کو طاقت دے کر قوت میں اضافہ کرتی ہے۔۔مولد رطوبات صالح ہیں۔۔چہرے کی چمک اور خوب صورتی کو بحال کرتی ہے۔۔سوزاک کے لیے مفید ہے۔منی کو شہد کی طرح گاڑھا کرتی ہے۔۔۔کمزور نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کے لیے بہترین تحفہ ہے۔۔اجزاء کا خالص ہونا اور مستقل استعمال شرط ہے۔بسا اوقات معمولی تغیر وتبدل کے ساتھ بناتا ہوں۔۔رزلٹ شاندار ہے۔۔
مغز پستہ 50 گرام
مغز اخروٹ 50 گرام
مغز بادام 50 گرام
موصلی سفید 50 گرام
ثعلب پنجہ 50 گرام
ثعلب مصری 50 گرام
مغز تخم کونچ 50 گرام
تخم اوٹنگن 50 گرام
تالمکھانہ 50 گرام
مغز جیاپوتہ 50 گرام
مغز بھنڈی 50 گرام
مغز بنولہ 50 گرام
الائچی خورد 20 گرام
فلفل سیاہ 30 گرام
کشتہ مروارید 10 گرام
کشتہ نقرہ 10 گرام
تمام اجزاء کو اچھی طرح چھان کر صاف کرکے ہاون دستے میں ڈال کر ایک ایک کرکوٹیں ۔۔جب بلکل یکجان ہوجاے تو کشتہ جات ملا لیں۔۔اور تمام وزن سے تین گنا خالص شہد جو خود اتارا ہو ملا کر بطریق معروف معجون تیار کرلیں۔
صبح وشام ایک ایک چمچ خالی پیٹ ہمراہ نیم گرم دودھ استعمال کریں۔۔اور زندگی کا لطف اٹھائیں۔

16/06/2023
15/06/2023
ان نمبر اور ان اڈریس کے علاوہ ہماری کوئی برانچ نہیں ،
14/06/2023

ان نمبر اور ان اڈریس کے علاوہ ہماری کوئی برانچ نہیں ،

Address

شاہدرہ میٹرو بس سٹاپ لاہور
Lahore

Telephone

+923008579378

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Yaseen Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share