23/06/2022
BENEFITS OF Skin-to-skin Contact
with Your Baby After Delivery
●FOR YOUR BABY
Keeps your baby's Body warm after birth stabilises your baby's breathing and heartbeat
●FOR YOU
> Helps in Bonding with your baby
> Helps to reduce postmartum depression
> Helps in Breast milk production
For Appointment: 03238463222
📌 Midcity hospital jail road lahore.
مزید رہنمائی کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں
https://m.youtube.com/channel/UC4apm4SLcKrDqsCoR-_ZH6Q
18/06/2022
LOW AMH
● Irregular Periods
● Stoping of Periods
● Missed Abortion
● Difficulty in conceiving
For Appointment: 03238463222
📌 Midcity hospital jail road lahore.
مزید رہنمائی کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں
https://m.youtube.com/channel/UC4apm4SLcKrDqsCoR-_ZH6Q
14/06/2022
Fertility Test For Men
● Semen Analysis
● General Physical Examination
● Hormone Testing
● Testicular Biopsy
For Appointment: 03238463222
📌 Midcity hospital jail road lahore.
مزید رہنمائی کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں
https://m.youtube.com/channel/UC4apm4SLcKrDqsCoR-_ZH6Q
12/06/2022
This will drive your nuts!
The stomach of a new born is the size of a walnut.
That's true isn't it surprising as they need constant feeding.
For Appointment: 03238463222
📌 Midcity hospital jail road lahore.
مزید رہنمائی کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں
https://m.youtube.com/channel/UC4apm4SLcKrDqsCoR-_ZH6Q
09/06/2022
Did you know?
Overweight affecting your ability to conceive a Pregnancy⚠️
For Appointment: 03238463222
مزید رہنمائی کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں
https://m.youtube.com/channel/UC4apm4SLcKrDqsCoR-_ZH6Q
03/06/2022
How to avoid obesity during Pregnancy???
👉 Lose excess weight before you get pregnant
👉 Consult your gynaecologist on how to gain the right weight during Pregnancy
👉 Go for a planned and healthy diet
👉 Avoid fast food
👉 Stay physically active
For Appointment: 03238463222
مزید رہنمائی کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں
https://m.youtube.com/channel/UC4apm4SLcKrDqsCoR-_ZH6Q
03/06/2022
Badu mali Syed Ahmad Ali Ghos Urs
Almost 100 to 150 patient with free medicine
.
.
.
.
For Appointment: 03238463222
مزید رہنمائی کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں
https://m.youtube.com/channel/UC4apm4SLcKrDqsCoR-_ZH6Q
02/06/2022
Reach the level of Maximun Fertility
▪sustain on simple unprocessed diet
▪limit your alcohol intake
▪stabilise your weight
▪quit smoking
▪say no to stress
▪sleep on time
For Appointment: 03238463222
مزید رہنمائی کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں
https://m.youtube.com/channel/UC4apm4SLcKrDqsCoR-_ZH6Q
30/05/2022
Safe Abdominal exercise for expectant moms.
• Side Lying Crunch
• Sitting knee lift
• Stranding crunch
• Side planks
• Kegels
For Appointment: 03238463222
مزید رہنمائی کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں
https://m.youtube.com/channel/UC4apm4SLcKrDqsCoR-_ZH6Q
30/05/2022
Wishing a very happy birthday to a very talented doctor!
You are at the top of your profession, doc! Everybody respects you as they know what you have achieved to get to where you are!
I hope you enjoy a well-deserved, fantastic birthday today!
.
.
.
.
.
.
.
25/05/2022
Potential signs of Miscarriage in 1st trimester
👉 Abdominal cramping
👉 A pinkish vaginal discharge
👉 Passing Clots which may contain blood mixed in with fetal tissue
👉A sudden loss of Pregnancy symptoms (like morning sickness)
For Appointment: 03238463222
مزید رہنمائی کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں
https://m.youtube.com/channel/UC4apm4SLcKrDqsCoR-_ZH6Q
24/05/2022
Sleep Disorders During Pregnancy
• Insomnia
• Obstructive sleep apnoea
• Restless legs syndrome
• Acid Reflux
• Frequent urination
For Appointment: 03238463222
مزید رہنمائی کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں
https://m.youtube.com/channel/UC4apm4SLcKrDqsCoR-_ZH6Q
23/05/2022
گائناکالوجسٹ ڈاکٹر عمبر ریاض کا خصوصی انٹرویو مارگلہ نیوز میں
س: آپ کی نجی تعلیم کہاں سے ہے؟
ج: میں نے میڈیکل کی ابتدائی تعلیم خیبر میڈیکل کالج پشاور سے حاصل کی اور پوسٹ گریجویشن اور ماسٹر اوف سرجری کنگ ایڈورد میڈیکل یونیورسٹی سے کی۔
س: آپ نے ڈاکٹری کا شعبہ ہی کیوں اختیار کیا؟
ج: مجھے ڈاکٹری کا شعبہ شروع دن سے ہی بہت پسند تھا اور انسانیت کی خدمت کا جزبہ بھی بچپن سے تھا اور ویسے بھی ڈاکٹر بننا نہ صرف عزت اور ایک ذمہداری کی بات ہے بلکہ یہ انسانیت کی خدمت کا بہترین ذریعہ ہے اور لوگوں میں خوشیاں پھیلانے کا سبب بھی ہے۔
س:آپ نے اپنے کیریر کا آغاز کس طرح کیا؟
ج: اگر آپ ڈاکٹری کے حساب سے دیکھیں تو وہ سب کے لئے ایک جیسا ہے جیسے کے پہلے ڈگری مکمل کرنا پھر پوسٹ گریجویشن کا امتحان دینا۔لیکن اگر سماجی لحاظ سے دیکھا جائے تو میں نے اس کا آغاز اپنی سٹوڈنٹ لائف میں ہی شروع کر دیا تھا، جب میں اپنے میڈیکل کے پہلے سال میں تھی، جب ہسپتال میں ایک ماں اپنی تھیلیسمیا کی بچی کے لئے خون کا عطیہ مانگ رہی تھی۔
س :آپ نے گائناکالوجی کے شعبہ میں شرکت کیوں اختیار کی؟
ج: مجبھے شروع سے ہی گائناکالوجی کے پیشے میں دلچسپی تھی،اور ہماری آدھی سے زیادہ آبادی عورتوں کی ہے اور ان کے مسائل ایسے ہیں جن پر غوروفکر کرنے کی بہت ضرورت ہے۔
س: گائناکالوجی میں آپ نے کس کس طرح کے مسائل دیکھے ہیں؟
ج: آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے عورتیں بہت سے مسائل کا شکار ہوتی ہیں اور میں نے ہر طرح کے مسائل دیکھے جیسے کہ حمل کے مسائل، ہارمونز کی خرابی،مہاواری کے مسائل تک اور ساتھ ساتھ مردوں کے بھی بہت مسائل دیکھے ہیں جیسے کہ ان میں ہارمون TESTOSTERONE کی کمی کا ہونا جس کی وجہ سے بھی عورتوں میں حمل کا مسلہ آتا ہے۔
س: خواتین میں ذیادہ تر کس طرح کی بیماریاں دیکھی جاتی ہیں؟
ج: خواتین میں ہر طرح کے مسائل دیکھے جیسے کہ حمل کا مشکل سے ہونا یا ضائع ہو جانا،PCOS، بچہ دانی میں رسولی بن جانا،چھاتی کا کینسر تک۔ان تمام تر بیماریوں میں ہارمونز کی خرابی اہم کردار ادا کرتی ہے۔
س: کس کس عمر کی خواتیں آپ کے پاس آتی ہیں اور ان کے مسائل کیا ہوتے؟
ج: ہر عمر کی خواتیں میرے پاس آتی ہیں اور ان کے مسائل ایسے ہیں جیسے کے بچیوں میں مہاواری کا تاخیر سے آنا یا بہت آنا، PCOS کا ہونا،رسولی کا بن جانا بڑی عمر کی خواتین میں اور چھاتی کا کینسر ، شرونیی منزل کا بڑھ جانا، شرونیی درد، پولی سسٹک اوورین سنڈروم، Uterine Fibroids جیسے مسائل جو کہ بہت اہم ہے۔
س: آج کل کی بچیوں میں مہاواری کا کافی مسلہ دیکھا جاتا ہے اس کی وجہ کیا ہے؟
ج: آج کل کی بچیوں میں مہاواری کا کافی مسلہ دیکھا جاتا ہے اس کی وجہ موٹاپا، غیر صحت مند طرز زندگی ہے، یہ چیزیں ان بیماریوں کی پیداوار میں اہم کردار ادا کرتیں۔ہارمونز کی خرابی بھی آج کل کی بچیوں میں بہت عام ہے جو کہ مہاواری جیسے مسائل پیدا کرتی ہے۔
س: عورتوں میں بچہ دانی کی رسولی کم عمر میں بن جاتی ہے اس کی کوئی خاص وجہ؟
ج: بچہ دانی کی رسولی کم عمر میں بننے کی کوئی خاص وجہ تو نہیں لیکن موٹاپا، غیر صحت مند طرز زندگی اس کی وجہ بن سکتے ہیں۔ GENES MUTATION اور ہارمونز کی خرابی اس میں اہم کردار ادا کرتی ہے ان وجوہات کی وجہ سے رسولی آسانی سے بن جاتی ہے۔
س: آج کل PCOS نام کی بیماری بہت عام ہے یہ کیا ہے اور اس کے کیا علامات ہیں؟
ج: پولی سسٹک اوورین سنڈروم یہ ایک ایسی بیماری ہے جس میں رسولی بنتی ہے جو کہ INSULIN RESISTANCE کہ بڑھ جانے کی وجہ سے ہوتی ہے جس کی وجہ سے ہارمونز کی خرابی ہوتی ہے،چہرے پہ غیر ضروری بالوں کا ہونا، چہرے پہ دانوں کا بننا، مہاواری کے مسائل پیش آتے ہیں۔ اس کے علامات میں شامل،۱. Menstraul irregularities، جیسے کے me**es کے مسائل جیسے دو ماہ بعد آئیں یا بہت کم آئیں یا مہینہ میں دو دو بار آئیں یا بہت ذیادہ آئیں ۔۲.Androgen کی زیادتی جیسے کہ چہرہ پہ بال آنا،دانے نکلانا، سر کے بال گرنا، جسم کے اور حصوں پہ غیر ضروری بال آنا۔
3. وزن کا بڑھ جانا اور کوشش کرنے سے بھی کم نا ہونا۔
س: حمل کچھ خواتین میں مشکل سے ہوتی یاں اگر ہو تو ٹھہرتی نہیں اس کی کیا وجہ ہے؟
ج: حمل کچھ خواتین میں مشکل سے ہوتی یاں اگر ہو تو ٹھہرتی نہیں اس کی وجوہات میں بچہ دانی میں موجود رسولی یا بچہ دانی کی کمزوری ہوتی ہے۔ کچھ عورتوں کی بچہ دانی کچھ اندرونی کمزوری کی وجہ سے خاصی کمزور ہوتی ہی جو کہ حمل نہ ہونے کی وجہ بنتی ہے۔
س: کچھ بچیوں میں ہارمونز کی خرابی ہوتی ہے اس کے کیا نقصانات ہیں؟
ج: ہارمونز کی خرابی کی وجہ سے بچیوں کی مہاواری میں مسلہ پیش آتا ہے جیسے کہ تاخیر سے آنا یا نا آنا، چہرے پر غیر ضروری بالوں کا آنا اور حمل میں مشکل ہونا یا نا ہونا۔ یہ ہارمون لیول آپ کے ماہواری کے دوران تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔ جیسے جیسے وہ بدلتے ہیں، وہ آپ کے معدے کے کام کو متاثر کرتے ہیں۔ جب یہ ہارمونز غیر متوازن ہوتے ہیں، تو اپھارہ، پیٹ میں درد، قبض، متلی، اسہال اور الٹی کا تجربہ ہونا عام بات ہے۔
س: آپ کا گائناکالوجی کے پیشہ میں تجربہ کیسا رہا اور آپ آنے والی نسلوں کو کیا مشورہ دے گیں؟
ج: میرا گائناکالوجی کے پیشہ میں تجربہ بہت اچھا رہا اور میں آنے والی نسلوں کو یہی مشورہ دوں گیں کہ وہ ایک صحت مند طرز زندگی اختیار کریں اور موٹاپے سے بچیں اور اگر کوئی بھی علامت محسوس ہوتی ہے تو وقت رہتے ہی ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔ اور ضروری نہیں کے علامات کی صورت میں ہی ڈاکٹر سے رابطہ کریں بلکہ سالانہ اپنی جانچ کرواییں۔
س: آپ سماجی بہبود کا بھی کام کرتی ہیں اس کے بارے میں کچھ بتایں؟
ج: جی میں سماجی بہبود کے لیے بھی کام کرتی ہوں اور ابھی بھی میں ایک غیر منافع بخش تنظیم جس کا نام کیئر گیور آلائنس بائی پروفیشنلز CAREGIVER ALLIANCE BY PROFESSIONALS-CAP ہے ان کے ساتھ مل کر سماجی خدمات سر انجام دے رہی ہوں جس میں دیہی علاقوں میں فری میڈیکل کیمپ کروائے جاتے ہیں۔ ہمارا مقصد غریب لوگوں کا مفت علاج کرنا ہے اور ان کو ہر طرح کی بیماری سے آشنا کرنا ہے۔ میری ایک ہیلپ لاین بھی ہے جہاں میں خواتین کی مسائل سنتی اور ان کا علاج مفت کرتی ہوں۔
س: آپ نے شہری اور دیہی زندگی کی خواتین میں کس کس طرح کے مسلے دیکھے اور زیادہ بیماریاں کس طرف ہیں؟
ج: میں نے ہر طرح کے مسلے دیکھے ہیں،زیادہ مسلہ دہی لوگوں میں آتا ہے کیونکہ وہ لوگ اتنے بیماریوں کی علامات سے آشنا نہیں ہوتے۔اور وہاں پر اتنا علاج کے مواقع بھی فراہم نہیں ہوتے اور وہاں پر اس لیے بیماریوں کی شرح زیادہ ہے۔
س: آپ ان بیماریوں جیسے کہ PCOS ، رسولی کا بن جانا ، ہارمونز کی خرابی سے بچاو کے لیے کیا مشورہ دیتی ہیں؟
ج: ویسے تو یہ بیماریاں کسی بھی وجہ سے ہو سکتی ہیں لیکن ان کے بچاؤ کے لیے ایک صحت مند طرز زندگی اختیار کریں اور کسی بھی قسم کے علامات پر ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔
س: چھاتی کا کینسر کی تعداد کس عمر کی خواتین میں زیادہ ہے اور اس کے علامات کیا ہیں؟
ج: چھاتی کا کینسر زیادہ تر ۴۰ سال سے زیادہ عمر کی خواتیں میں نظر آتا ہے اور اکثر اوقات اس کی وجہ GENES MUTATION ہوتی ہے۔اس کے علامات جیسے ہی ظاہر ہوں تو فوری ڈاکٹر سے رجوع کیا جائے۔ اس کے علامات میں شامل ہے،
چھاتی یا انڈر آرم (بغلوں) میں نئی گانٹھ۔ چھاتی کے کسی حصے کا گاڑھا ہونا یا سوجن۔ چھاتی کی جلد میں جلن یا ڈمپلنگ۔ نپل کے علاقے یا چھاتی میں لالی یا فلیکی جلد۔ نپل کا کھینچنا یا نپل کے علاقے میں درد۔ چھاتی کے دودھ کے علاوہ نپل سے خارج ہونا، بشمول خون۔ چھاتی کے سائز یا شکل میں کوئی تبدیلی۔ چھاتی کے کسی بھی حصے میں درد۔
س: کس طرح کے علامات کو دیکھ کر خواتین کو گائناکالوجسٹ سے رابطہ کرنا چاہیا؟
ج: ضروری نہیں کے کوئی علامات نظر آئیں تو ڈاکٹر سے رجوع کیا جائے ،بلکہ سال میں ایک مرتبہ ہر خاتون کو اپنی جانچ پڑتال کروانی چاہیے۔ گائناکالوجی سب سے موزوں ہے اگر: آپ کو ماہواری، حمل، زرخیزی یا مانع حمل سوالات یا مسائل ہیں۔ آپ کو جنسی صحت سے متعلق کوئی تشویش ہے۔ مثالوں میں لیبیڈو، درد یا بدسلوکی شامل ہیں۔ آپ احتیاطی صحت کے امتحان اور عمر کے لحاظ سے مناسب اسکریننگ کی تلاش کر رہے ہیں۔
19/05/2022
Precautions after IVF Treatment
1: Take Healthy Food & Sleep well
2: Avoid Sexual in*******se
3: Avoid heavy exercise & weight lifting
4: Avoid long distance Traveling
5: Do your routine work after embryo transfer
6: Working women can start their job after 2 days of embryo transfer
Get excellent treatment for any type of IVF difficulties by the supervision of our experts.
For Appointment: 03238463222
مزید رہنمائی کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں
https://m.youtube.com/channel/UC4apm4SLcKrDqsCoR-_ZH6Q
18/05/2022
Procreating miracles with Love , Patience & Science.
Get excellent treatment for any type of IVF difficulties by the supervision of our experts.
For Appointment: 03238463222
مزید رہنمائی کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل وزٹ کریں
https://m.youtube.com/channel/UC4apm4SLcKrDqsCoR-_ZH6Q
14/05/2022
DO & DON'TS during Pregnancy
This list of pregnancy do’s and don’ts can shed some light on what you should worry about — and what you really shouldn’t fret over.
Get your appointment at: 03238463222
📌Midcity hospital jail road, lahore.
📌Azeem children complex baigamkot chowk sharqpur road, lahore
.
.
.
.
.
11/05/2022
OVARIAN CYSTSYMPTOMS
- Abdominal Pain
- Lower Back Pain
- Urination Problems
- Weight Gain
- Menstural Pain
- Abnormal Bleeding
- Nausea or Vomiting
- Breast Tenderness
Get your appointment at: 03238463222
📌Midcity hospital jail road, lahore.
📌Azeem children complex baigamkot chowk sharqpur road, lahore
.
.
.
.
.
10/05/2022
Vomiting in pregnancy |How to Stop Vomiting in Pregnancy |Dr.Ambar Riaz Gynaecologist
https://youtu.be/AXeRUlJEA-I
Vomiting in pregnancy |How to Stop Vomiting in Pregnancy |Dr.Ambar Riaz Gynaecologist
.Ambar Riaz Discussing how to Stop Vomiting in Pregnancy in details with Some precaution as well.For Consu...
09/05/2022
گائناکالوجسٹ ڈاکٹر عمبر ریاض کا خصوصی انٹرویو