Homeo Dr Asma

Homeo Dr Asma Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Homeo Dr Asma, Doctor, Lahore.

04/08/2023

کالی فاسفوریکم
عصاب کی طاقت کا خزانہ
تمام اعصابی اور دماغی امراض کے لئے مفید ہے ۔
اس دوا کی تمام تکالیف تمام اخراجات بدبودار ہوتے ہیں ۔
پوٹینسی 6x-3x

ڈاکٹر عاصمہ ارشد
ڈی ۔ ایچ ۔ ایم ۔ ایس
آر ۔ ایچ ۔ ایم ۔ پی

29/03/2023

اگر آپ میں خون کی کمی ہے تو آپ فیرم میٹ کا استعمال کریں ۔ انشااللّٰہ تھوڑے عرصے میں آپ کی خون کی کمی یقیناً بہتر ہو جائے گی ۔

Send a message to learn more

26/03/2023

جن مریضوں کو لقوی ہو جائے تو وہ جلسی مییم ۳۰ اور کاسیٹیکم ۳۰ کو مکس کر کے ۵ ۔۵ قطرے تھوڑے سے پانی میں ملا کر لیں ۔ تو انشا اللہ ایسے مریضوں کو ضرور فائدہ ہو گا ۔جن مریضوں کو لقوی ہو جائے تو وہ جلسی مییم ۳۰ اور کاسیٹیکم ۳۰ کو مکس کر کے ۵ ۔۵ قطرے تھوڑے سے پانی میں ملا کر لیں ۔ تو انشا اللہ ایسے مریضوں کو ضرور فائدہ ہو گا ۔

20/03/2023

سارسپریلا Qاور آئیوڈیم Qکے پانچ پانچ قطرے دن میں تین بار دینے سے خون صاف اور جلد کا رنگ بہت زیادہ بہتر (گورا) ہو جاتا ہے ۔

16/03/2023

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Homeo Dr Asma posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Homeo Dr Asma:

Share

Category