Mianwali Daud khel

Mianwali Daud khel Like Follow and share the post :) thank u

Bat to thik hy wesy 😂
08/11/2021

Bat to thik hy wesy 😂

27/10/2021

*پاکستان نے بھی بلکل اسی طرح آخری لمحات میں نیوزیلینڈ کو ہرا کر بدلہ لیا جس طرح وہ آخری لمحے سیکیورٹی کا خطرہ دور کرنے بھاگ گئے تھے۔۔۔!!!*
*How was The Surprise???* 😂⛓️🔭

😂😂
25/10/2021

😂😂

🤣🤣
25/10/2021

🤣🤣

21/10/2021
Lanat hy is bighrt par...lanat bhej k share kro or har jaga sy isy social media pr block kro report kro.
11/10/2021

Lanat hy is bighrt par...lanat bhej k share kro or har jaga sy isy social media pr block kro report kro.

قسم سوچ سمجھ کر اٹھایا کریں ہم دن میں کئی بار کئ جھوٹی قسمیں کھا لیتے ہیں اور ہمیں احساس تک نہیں ہوتا۔
08/10/2021

قسم سوچ سمجھ کر اٹھایا کریں ہم دن میں کئی بار کئ جھوٹی قسمیں کھا لیتے ہیں اور ہمیں احساس تک نہیں ہوتا۔

07/10/2021

پلز اس میسج کو آگے شیر کریں ایک ایسی غلطی ہم سے ہو جاتی جس کا ہمیں اندازہ ہی نہیں ہے ہم لوگ قرآن پاک کو نہر یا سمندر میں ڈال دیتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ یہ کرنا ٹھیک ہے پر یہ کام غلط ہے آپ سب جانتے ہیں کہ یہ سمندر اور نہر کا پانی ندی نالوں میں سے ہوتا ہوا نہ جانے کہاں کہاں تک جاتا ہے اور نالوں میں جانور بھی نظر آتے ہیں اور قرآن پاک کی بے حرمتی ہوتی رہتی ہے ہے خدارا ایسا کام نہ کریں اور قرآن پاک کو نہر میں مت ڈالیں اور دوسروں کو بھی منع کریں۔۔🙏🙏

04/10/2021

میانوالی میں جب بھی شادی ہو لڑکے کو شادی سے پہلے کالا،مراسی،کہے کہ بولاتے ہیں اور شادی کے دن وہی کہہ رہے ہوتے ہیں آج رنگ کڈھی کھلا ہای 🤣

01/10/2021

بجلی یا گیس کا بل زیادہ آنے کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے یہ ویڈیو دیکھیں اور اس چیز کا خاص خیال رکھیں ویڈیو شیر ضرور کریں تاکہ جو بھی بل جمع کروانے جاے وہ دوکاندار کی دو نمبری سے بچ سکے۔۔شکریہ

29/09/2021

تمام والدین سے گزارش ہے خدارا آج کے نوجوان کو سمجھیں یہ پورانے زمانے کا نہیں ہے اس کی سوچ میں اور آپکی سوچ میں فرق ہے 🙏

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mianwali Daud khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category