Dr Khalid Clinic

Dr  Khalid Clinic A health care facility located in the thriving are in Lahore, providing all sorts of health services

28/02/2025
13/02/2024

*زندگی کا راز*

آپ خاموش رہیں.... قدرت جواب دیتی ہے۔
آپ معاف کردیں... قدرت عزت دیتی ہے۔
آپ جھک جائیں..... قدرت آپکو بلند کردیتی ہے۔
آپ چھپ جائیں اپنی تشہیر کروانے سے بچتے پھر یں
قدرت پھر بھی لوگوں کے دلوں میں آپکی
عزت اور محبت ڈال دیتی ہے۔.....
یہی ہے راز....الٹ ہوتا ہے.... یہاں سب...
آپ بے نیاز ہوجائیں... قدموں میں آگرتی ہے ہر چیز.......
بس جلدی نہ مچائیں.....
اللہ سے ضد نہ لگائیں....انتظار کرنا سیکھ لیں......
اللہ کے کام اپنے ہاتھوں میں نہ لیں.....
کوشش کریں... اور نتیجے کے پیچھے نہ بھاگیں.....
کوشش کرکے چپ چاپ سائیڈ پہ ہوجائیں...
وہ دیکھ رہا ہے آپ کا حصہ آپکو ہی دے گا.....
بہت سے راز ہیں ..... اس زندگی میں چھپے ہوئے.....
یہ چند باتیں اور ایسی ہی کتنی ہی باتیں
جن کے راز روز افشاں ہوتے ہیں ......
*دعا کریں۔۔۔۔عمل کریں۔۔۔*
*نتیجہ رب پر چھوڑ دیں۔۔۔۔!!!*

25/12/2023

Alhamdulila with help of all friends and donors following charity work done in last 3 months by health for all foundation at khalid clinic

Address

100 A/2 Gulberg 3
Lahore
54660

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Khalid Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Khalid Clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category