Elijah Health Care Service

Elijah Health Care Service We Provide Qualified Experienced Male and Female staff Nurses, Physiotherapists, Attendants & 24/7 Home services

04/08/2024
Please inform all
20/09/2023

Please inform all

03/08/2022
Right 100%
20/07/2022

Right 100%

Health is wealth
30/06/2022

Health is wealth

10/06/2022

آج کل ٹائیفائیڈ کی وبا بھی پھیل چکی ہے. اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ شاید ان کو کرونا وائرس ہوچکا ہے. اب کیسے پتہ چلے گا کہ یہ کرونا ہے یا ٹائیفائیڈ. یہ پوسٹ آخر تک پڑھیں اور اسے آگے بھی شئیر کریں تاکہ لوگوں کی مدد ہو سکے. اس میں علاج اور پرہیز بھی بتایا جائے گا. علاج کے معاملے میں فارماسسٹ یا فیزیشن سے مشورہ ضرور کریں. پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، ٹائیفائیڈ کی علامات ہونے کی صورت میں اپنا علاج شروع کرنے سے پہلے فیزیشن یا فارماسسٹ سے مشورہ ضرور کریں.
ٹائیفائیڈ کی علامات: منہ کا ذائقہ خراب ہونا، پیٹ میں مروڑ اٹھنا بعض کو قبض کی سی کیفیت ہوجاتی ہے اور بعض مریضوں کو دست لگ جاتے ہیں، بخار ہونا، جسم درد کرنا، ایک دم جسم گرم ہوجانا اور کبھی ایک سردی لگنا، گلا دکھنا، سینے میں ریشا ہو جیسے اس طرح کی کیفیت، ہلکی کھانسی ہونا، ہڈیوں میں درد ہونا.
اس کا علاج : ایک بات ذہن نشین کرلیں کہ علاج کے ساتھ پرہیز بہت لازمی ہے. تاکہ بروقت صحت یاب ہوسکیں. بدپرہیزی کی صورت میں آپ کا ٹائیفائیڈ زیادہ دنوں تک جا سکتا ہے. احتیاط اور پرہیز لازمی ہے.
Ciprofloxacine 500mg twice daily for 7 to 10 days (depending on severity)
Panadol 500mg three times a days
Diclofenac sodium (or) potassium 50mg twice daily
OR
Cefixime 400mg once daily for 7 to 10 days (depending on severity)
Panadol 500mg twice daily or three times daily
Diclofenac sodium (or) potassium 50mg twice or three times daily (depending on severity)
ٹائیفائیڈ میں نرم اور تاثیر میں ٹھنڈی غذا کھائیں. جیسے کہ بریڈ (ڈبل روٹی یا بند)، فرنی (custard) ، دہی، کیلا (banana)، دودھ درمیانہ ٹھنڈا، فروٹ جوس، کھیر، تربوز...
اوپر دی گئی غذا کھانی ہے ان کے علاوہ باقی تمام غذاؤں سے پرہیز کریں. چائے بھی نہ پئیں تو بہتر ہے.
ٹھیک ہوجانے کے بعد جسم کی کمزوری دور کرنے کیلئے وٹامن کھائیں، بکرے کے گوشت کی یخنی کھائیں، بکرے کا گوشت بھی نرم کرکے کھا سکتے ہیں کالی مرچ ڈال کر. کیونکہ وہ تاثیر میں ٹھنڈی ہوتی ہے.
کرونا وائرس میں جسم کا درد کرنا، شدید بخار ہونا، منہ ذائقہ ختم ہوجانا، ناک سے خوشبو یا بدبو کا محسوس نہ ہونا، تھکاوٹ، کھانسی وغیرہ ہے. ٹائیفائیڈ میں آپ کے منہ کا ذائقہ ترش یا کڑوا ہوتا ہے جبکہ کرونا وائرس سے متاثر ہونے کی صورت میں آپ کے منہ کا ذائقہ بالکل ختم ہوجاتا ہے. اگر آپ کو اپنی علامات کا صحیح سے تعین نہیں ہورہا تو آپ ہسپتال جاکر اپنا چیک اپ کروائیں.
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ سب کی مدد ہوسکے.

Please share.
15/05/2022

Please share.

Uric acid control
14/05/2022

Uric acid control

Happy Nursing day
12/05/2022

Happy Nursing day

Address

Shabnam Colony Kot Lakhpat Lahore
Lahore

Telephone

+923070353271

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Elijah Health Care Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Elijah Health Care Service:

Videos

Share