Khalsa Unani Dawakhana

Khalsa Unani Dawakhana Life is Precious

*معجون شباب آور*پیش خدمت ہے ایسا نسخہ جو ہر طرح کی مایوسی کو دور کرے ۔۔۔*نئ امنگیں نیا جزبہ* پیدا کرےجو افراد کمزوری کا ...
31/07/2024

*معجون شباب آور*

پیش خدمت ہے ایسا نسخہ جو ہر طرح کی مایوسی کو دور کرے ۔۔۔
*نئ امنگیں نیا جزبہ* پیدا کرے
جو افراد کمزوری کا رونا روتے ہیں وہ بناییں کھائیں اور یاد کریں
کھوئی ہوئی مردانہ طاقت کو واپس لائے
جسمانی کمزوری کو دور کرے 40 سال سے زائد افراد کے لئے بے حد مفید
ھو الشافی
نسخہ:
مغز بادام
مغز پستہ
مغز اخروٹ
مغز فندق
مغز کدو
ماہی روبیاں
شقاقل مصری
ثعلب مصری
بہمن سرخ
بہمن سفید
گل گاوزبان
*سب 30 گرام*
جو شیریں,جائفل,جاوتری,بالچھڑ, دارچینی,تخم پیاز,سنڈھ
*سب 20گرام*
عقرقرعا
خراطین مصفیٰ
ازراقی مدبر
کشتہ صدف
زعفران
*ان سب چیزوں کو 5گرام کے حساب سے لیکر علیحدہ علیحدہ خوب کھرل کریں بعد میں اوپر والی سب اشیا کو باریک پیس کر ساتھ ملا لیں*
شہد ملا کر معجون بنا لیں۔۔۔۔۔
*فوائد*
•جسم کےتمام اعضاء کو تقویت دے
•مباشرت کو دل نا کرنا ،کمی شہوت کو دور کرتی ہے
•مرد عورتوں میں پٹھوں کے کھچاؤ اعصابی دردوں کو دور کرتی ہے
•بیماری کے بعد ہونے والی کمزوری کا خاتمہ
•اسکے علاوہ جراثیم کی کمی اور موٹیلیٹی میں بھی بے حد مفید
•سستی کاہلی ۔۔۔ڈھیلا پن دور
فوائد جتنے لکھے جائیں اتنے کم ۔۔۔۔۔۔

مقدار خوراک*-*
ہاف چمچ۔۔۔روازنہ دودھ کے ساتھ۔ صبح ناشتے سے پہلے یا رات کو سوتے وقت استعمال کریں

*تیار شدہ موجود ہے آرڈر کرنے کیلئے رابطہ کریں*

*ﷲ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو*

*قادری نوشاہی دواخانہ*

*بواسیر,پتھری,امراض معدہ,امراض مخصوصہ زنانہ و مردانہ کا شافی علاج کیا جاتا ہے*
آن لائن ادویات منگوانے کیلئے رابطہ کریں

WhatApp & Call
03289630554

17/01/2024

جو لوگ مردانہ کمزوری کی وجہ سے پریشان ہیں اب ان کی پریشانی ختم ۔
پیش خدمت ہے 30 سال کے تجربے کا نچوڑ ۔

15/11/2023

کشتہ تانبہ مردانہ طا قت کا آخری نسخہ جو نا مرد کو بھی کامل مرد بنا دے مزید معلوما ت کیلۓ اس نمبر پر رابطہ کریں
03243887348

Address

Kot Adam
Lahore

Telephone

+923445573575

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalsa Unani Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share