Lahore Opticians Association

Lahore Opticians Association Non profit organization to solve optical business problems Opticians Association

29/11/2023



السلام  و علیکمآپٹیشنز ایسوسی ایشن آف پاکستان(پنجاب زون) پنجاب کے 9 ڈویژن کے عہدیداران اور انکے نمائندوں کے ساتھ میٹنگ ل...
01/06/2021

السلام و علیکم
آپٹیشنز ایسوسی ایشن آف پاکستان(پنجاب زون) پنجاب کے 9 ڈویژن کے عہدیداران اور انکے نمائندوں کے ساتھ میٹنگ لاہور آپٹیشنز ایسوسی کی میزبانی میں مورخہ30/5/2021 کو لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں اسلام آباد کے نمائندوں نے بھی شرکت کی
اس میں الحمدللّہ پنجاب کے ڈویژن لیول کی 100 فی صد نمائندگی موجود تھی
ہم لاہور آپٹیشنز ایسوسی ایشن کی طرف سے پنجاب کے تمام آپٹیشنز کو اس کامیاب میٹنگ کے انعقاد پر دل کی گہرائیوں سےمبارک باد پیش کرتے ہیں اسلام آباد اور ڈویژن لیول کےعہدیداران اور نمائندگان کی احساس ذمہ داری کے ساتھ اس میں شرکت کرنے پر ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللّہ تعالٰی ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین ثم آمین
آپکی دعاوں کے متمنّی
صدر وعہدیداران
لاہور آپٹیشنز ایسوی ایشن



Address

Lahore
54600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lahore Opticians Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category