Qadri Dawakhana

Qadri Dawakhana we managed man and woman health issue

01/01/2023
آج میں ایسا نسخہ آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ھوں جو جوان اور مردوں دونوں کے لئے یکساں مفید ھے لو جی نسخہ حاضر ھے جس سے جوا...
23/12/2022

آج میں ایسا نسخہ آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ھوں جو جوان اور مردوں دونوں کے لئے یکساں مفید ھے
لو جی نسخہ حاضر ھے جس سے جوان شادی شدہ ھوں یا بوڑھے ھوں ہڈیوں کی تکلیفیں ھوں انشاءاللہ یہ دوا استمال کریں اللہ پاک کے حکم سے بہت فائدہ ملے گا
اعصابی کمزوری کے لئے
مردانہ کمزوری
چست وتوانائ
لوٹ کر آئے جوانی
گوکھرو ایک پاؤ لیں اور دودھ ایک کلو لیں دودھ میں گوکھرو ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں دودھ خشک ھونے پہ سایہ میں خشک کریں ۔ #قادری دواخانہ کے سنہری نسخہ جات

گوکھرو دودھ میں پکا ھوا ایک پاؤ
موصلی سفید انڈیا 5تولہ
ثعلب مصری 5تولہ
مصطگی رومی 5تولہ
گوند کیکر 5 تولہ
زعفران ایک تولہ
ورق نقرہ آدھا تولہ
قلعی تیار شدہ ایک تولہ
ان سب کو الگ کر پیس کر صاف کر کے آپس میں ملا لیں
صبح شام ایک چمچ نیم گرم دودھ سے خالی پیٹ استمال کریں جو مرد حضرات اپنی وائف پہ قدرت نہیں رکھتے انکے لئے بہترین چیز ھے ایک بار ضرور استمال کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ۔۔۔

پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03004075287
ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ ۔

ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03456296258
03004075287

قوت باہ کی بیمثال دوایہ دوا نامرد کو مرد اور مرد کو نوجوان بنا دیتی ہے. رنگ نکھارتی ہے سرخ کرتی ہے غذا کو ہضم کرتی ہے . ...
23/12/2022

قوت باہ کی بیمثال دوا

یہ دوا نامرد کو مرد اور مرد کو نوجوان بنا دیتی ہے. رنگ نکھارتی ہے سرخ کرتی ہے غذا کو ہضم کرتی ہے . اعصاب کو مضبوط کرتی ہے ہڈیوں اور کمردرد کو مفید ہے. کمزور اشخاص اس سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں. امساک کی گھڑیاں طویل کرتی ہے.. سختی لاتی ہے ۔ #قادری دواخانہ کے سنہری نسخہ جات

سلاجیت 2تولہ . کچلہ مدبر 6ماشہ . مرچ سیاہ 6ماشہ . افیون 3ماشہ . قرنفل 2ماشہ . جلوتری 2ماشہ . جوزماثل 2ماشہ . مشک 2ماشہ . کشتہ فولاد 6ماشہ . جوہر سم الفار 1ماشہ .
کوٹ چھان سفوف بنا کر شہد کی مدد سے مرچ سیاہ کے برابر گولیاں بنائیں.

1گولی روزانہ رات کھانا کے گھنٹہ بعد دودھ 1/2کلو سے

نوٹ اس نسخہ کو مستند حکیم سے تیار کروائیں

پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03004075287
ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ ۔

ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03456296258
03004075287

نسخہ برائے قوت باہ و سرعت انزال ٹائمنگ  سختی کے لئے. نامردی +مشت زنی اس سے طاقتور ور نسخہ کوئی نہیں دیکھا بہت ہی کمال کی...
21/12/2022

نسخہ برائے قوت باہ و سرعت انزال ٹائمنگ سختی کے لئے. نامردی +مشت زنی اس سے طاقتور ور نسخہ کوئی نہیں دیکھا بہت ہی کمال کی چیز ہے پہلی ہی خوراک سے رزلٹ ملنا شروع ہو جاتا ہے ۔ #قادری دواخانہ کے سنہری نسخہ جات

جنسگ 2 تولہ
لونگ 1تولہ
جلوتری 2تولہ
کباب چینی 1 تولہ
دارچینی 2تولہ
عقرقرحا 3تولہ
خراطین مصفی 2تولہ
ستاور 3 تولہ
موصلی سیاہ 2 تولہ
جڑ پان 1 تولہ
موصلی سفید انڈیا والی 4 تولہ
سلاجیت 2 تولہ
سبز الائچی 2 تولہ
اسگندھ ناگوری 2 تولہ
گوند کتیرا 2 تولہ
بہمن سرخ 2 تولہ
بہمن سفید 2 تولہ
سنگھاڑے 1 تولہ
اجوائن خراسانی 2 تولہ
موچرس 2 تولہ
شہد خالص حسب ضرورت
پیس کر سفوف بنا لیں بس تیار ہے اس کے بعد اس میں حسب ضرورت شہد ملا معجون گاڑا بنا لیں ۔
خوراک
ایک چھوٹا چمچ دن میں 1 مرتبہ یا 1 دن کے وقفے سے ہمراہ دودھ استعمال کریں
فائدے
مقوی باہ محرک کمی انتشار اعصابی جسمانی کمزوری اور طاقت میں اضافہ کرنے کے لیے مفید ھے ممسک بھی ہے ۔ اسکے علاوہ یہ وقتی ٹائمنگ پر سو فصید کام کرتے ہیں ۔۔

پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03004075287

ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03456296258
03004075287

مردانہ کمزوری یا نامردی  ضعف باہ یا تناو میں کمی کا علاج شادی شدہ لوگوں کیلیے اعضائے رئیسہ یعنی دل،دماغ اور جگر کو طاقت ...
21/12/2022

مردانہ کمزوری یا نامردی ضعف باہ یا تناو میں کمی کا علاج شادی شدہ لوگوں کیلیے اعضائے رئیسہ یعنی دل،دماغ اور جگر کو طاقت دے کر ضعف باہ یعنی اریکشن کو ختم کر دیتا ہے منہ کے اندر خوشبو پیدا کرتا ہے منی کے امراض کی صورت میں ساتھ مغلظ بھی استعمال کرے ان شاء الله دائمی آرام ہو گا اور جنسی امراض نامردی،سرعت انزال دور کر کے قدرتی ٹائمنگ بڑھاتا ہے اور تناو یا ڈھیلا پن وغیرہ علامات کو چند ہفتوں میں دور کر دیتا ہے۔ #قادری دواخانہ کے سنہری نسخہ جات

پینیر مایہ شتر اعرابی 15 گرام
ثعلب مصری 10 گرام
خولنجاں 10 گرام
عنبر خالص 3 گرام
مصطگی رومی 5 گرام
قرنفل 5 گرام
شہد حسب ضرورت
گولی بنا لیں یا 1 رتی یا 2 رتی کے کیپسول بھر لیں ۔۔

پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں ،03004075287

ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03456296258
03004075287

🔹ہلدی اور دودھ👈 ہلدی اور دودھ میں قدرتی اینٹی بائیوٹک خصوصیات ہیں۔👈 ان دو قدرتی اجزاء کو اپنی روزمرہ کی خوراک میں شامل ک...
21/12/2022

🔹ہلدی اور دودھ
👈 ہلدی اور دودھ میں قدرتی اینٹی بائیوٹک خصوصیات ہیں۔
👈 ان دو قدرتی اجزاء کو اپنی روزمرہ کی خوراک میں شامل کرنے سے بیماریوں اور انفیکشن سے بچا جا سکتا ہے۔
👈 ہلدی کو دودھ میں ملا کر پینا صحت کے متعدد مسائل کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔
👈 یہ خطرناک ماحولیاتی زہریلے مادوں اور نقصان دہ مائکروجنزموں سے لڑنے کا ایک مؤثر علاج ہے۔

ہلدی والے دودھ کے فائدے

1. سانس کی بیماری:
ہلدی کا دودھ ایک اینٹی مائکروبیل ہے جو بیکٹیریل انفیکشن 150 وائرل انفیکشنز پر حملہ کرتا ہے۔

یہ نظام تنفس سے متعلق بیماریوں کے علاج کے لیے مفید ہے، کیونکہ یہ مسالا آپ کے جسم کو گرم کرتا ہے اور پھیپھڑوں کی بھیڑ اور سینوس سے جلد آرام پہنچاتا ہے۔

یہ دمہ اور برونکائٹس کے علاج کے لیے بھی ایک موثر دوا ہے۔

2. کینسر:
یہ دودھ چھاتی، جلد، پھیپھڑوں، پروسٹیٹ اور بڑی آنت کے کینسر کی نشوونما کو روکتا اور روکتا ہے، کیونکہ اس میں سوزش کی خصوصیات ہیں۔

یہ کینسر کے خلیوں کو ڈی این اے کو نقصان پہنچانے سے روکتا ہے اور کیموتھراپی کے مضر اثرات کو کم کرتا ہے۔

3. سوزش مخالف:
ہلدی کا دودھ سوزش کش ہے، جو گٹھیا اور پیٹ کے السر کو روک سکتا ہے اور اس کی حفاظت کر سکتا ہے۔

اسے 'قدرتی اسپرین' کے نام سے بھی جانا جاتا ہے جو سر درد، سوجن اور درد کو ٹھیک کر سکتی ہے۔

4. نزلہ اور کھانسی:
ہلدی کا دودھ اینٹی وائرل اور اینٹی بیکٹیریل خصوصیات کی وجہ سے نزلہ اور کھانسی کا بہترین علاج سمجھا جاتا ہے۔
یہ گلے کی خراش، کھانسی اور زکام میں فوری آرام دیتا ہے۔

5. گٹھیا:
ہلدی کا دودھ گٹھیا کے علاج اور رماٹائیڈ آرتھرائیٹس کی وجہ سے سوجن کے علاج کے لیے استعمال ہوتا ہے۔

یہ درد کو کم کرکے جوڑوں اور پٹھوں کو لچکدار بنانے میں بھی مدد کرتا ہے۔

6. درد اور درد:
ہلدی کا سنہری دودھ درد اور درد سے بہترین آرام دیتا ہے۔
یہ جسم میں ریڑھ کی ہڈی اور جوڑوں کو بھی مضبوط بنا سکتا ہے۔

7. اینٹی آکسیڈینٹ:
ہلدی والا دودھ اینٹی آکسیڈنٹس کا بہترین ذریعہ ہے، جو فری ریڈیکلز سے لڑتا ہے۔
اس سے بہت سی بیماریوں کا علاج ہو سکتا ہے۔

8. خون صاف کرنے والا:
ہلدی والا دودھ ایک بہترین خون صاف کرنے والا اور صاف کرنے والا سمجھا جاتا ہے۔
یہ جسم میں خون کی گردش کو بحال اور بڑھا سکتا ہے۔
یہ خون کو پتلا کرنے والا بھی ہے جو لمفی نظام اور خون کی نالیوں کو تمام نجاستوں سے پاک کرتا ہے۔

9. لیور ڈیٹوکس جگر سمیت کو صاف کرنے کے لیے
ہلدی کا دودھ ایک قدرتی جگر کو detoxifier اور خون صاف کرنے والا ہے جو جگر کے کام کو بڑھاتا ہے۔
یہ جگر کو سہارا دیتا ہے اور لمفی نظام کو صاف کرتا ہے۔

10. ہڈیوں کی صحت:
ہلدی والا دودھ کیلشیم کا ایک اچھا ذریعہ ہے جو ہڈیوں کو صحت مند اور مضبوط رکھنے کے لیے ضروری ہے۔
ہلدی کا دودھ ہڈیوں کے گرنے اور آسٹیوپوروسس کو کم کرتا ہے۔

11. ہاضمہ کی صحت:
یہ ایک طاقتور جراثیم کش ہے جو آنتوں کی صحت کو فروغ دیتا ہے اور پیٹ کے السر اور کولائٹس کا علاج کرتا ہے۔
یہ بہتر ہاضمہ صحت میں مدد کرتا ہے اور السر، اسہال اور بدہضمی کو روکتا ہے۔

12. ماہواری کے درد:
ہلدی کا دودھ حیرت انگیز کام کرتا ہے کیونکہ یہ اینٹی اسپاسموڈک ہے جو ماہواری کے درد اور درد کو کم کرتا ہے۔
حاملہ خواتین کو آسان ڈیلیوری، پیدائش کے بعد صحت یابی، بہتر دودھ پلانے اور بیضہ دانی کے تیزی سے سکڑنے کے لیے سنہری ہلدی والا دودھ لینا چاہیے۔

13. دھپڑ دھبے اور جلد کی سرخی:
قدیم ملکہیں نرم، کومل اور چمکدار جلد کے لیے ہلدی کے دودھ سے غسل کرتی تھیں۔
اسی طرح چمکدار جلد کے لیے ہلدی والا دودھ پیئے۔

ہلدی دودھ کو روئی کی گیند میں بھگو دیں؛ جلد کی لالی اور دھبوں والے دھبوں کو کم کرنے کے لیے متاثرہ جگہ پر 15 منٹ کے لیے لگائیں۔

اس سے جلد پہلے سے زیادہ چمکدار اور چمکدار ہو جائے گی۔

14. وزن میں کمی:
ہلدی والا دودھ غذائی چربی کو توڑنے میں مدد کرتا ہے۔
یہ وزن کو کنٹرول کرنے کے لیے مفید ہو سکتا ہے۔

15. ایگزیما:
ایگزیما کے علاج کے لیے ایک گلاس ہلدی والا دودھ روزانہ پییں۔

16. بے خوابی:
ہلدی کا گرم دودھ ایک امینو ایسڈ، ٹرپٹوفن پیدا کرتا ہے۔ جو پرامن اور خوشگوار نیند لاتا ہے۔

پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03004075287

ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03456296258
03004075287

ہربل ٹائمنگ گولیاں اور کیپسول  ہربل ٹائمنگ گولیاں  ٹائمنگ کے لئے بہترین گولیاں ہیں۔اس سے ٹائمنگ 25 سے 30 منٹ تک ہوتی ہے۔...
21/12/2022

ہربل ٹائمنگ گولیاں اور کیپسول
ہربل ٹائمنگ گولیاں ٹائمنگ کے لئے بہترین گولیاں ہیں۔اس سے ٹائمنگ 25 سے 30 منٹ تک ہوتی ہے۔اس کو خود بھی بنا سکتے ہیں۔ #قادری دواخانہ کے سنہری نسخہ جات

کشتہ ریگ ماہی 5 ماشہ
تخم دھتورہ 1 تولہ
تخم پنوارڈ 1 تولہ
تخم بيد انجير 1 تولہ
بابچی کے مغز 1 تولہ
ترکیب تیاری۔۔۔
ان تمام چیزوں کو کسی کھرل میں ڈال کے بکری کے دودھ کے ساتھ چھوٹی چھوٹی گولیاں بنا لیں۔
ترکیب استمعال۔
وقت خاص سے ایک گھنٹہ پہلے گائے کے دودھ کے ساتھ استمعال کریں۔ٹائمنگ میں بےپناہ اضافہ ہو گا۔
تیار گولیاں بھی موجود ہیں جن خضرات کو چاہیے وہ ان باکس کر سکتا ہے ۔۔

پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03004075287

ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03456296258
03004076287

ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03456296258
03004075287

کمزور دل‘ کمزورجان اور کمزور دماغ ضرور استعمال کریںھوالشافی: تِل ایک کلو‘ مونگ پھلی گری ایک پاؤ‘ چنے صاف ایک پاؤ‘ بادا...
21/12/2022

کمزور دل‘ کمزورجان اور کمزور دماغ ضرور استعمال کریں

ھوالشافی: تِل ایک کلو‘ مونگ پھلی گری ایک پاؤ‘ چنے صاف ایک پاؤ‘ بادام گری ایک پاؤ‘آدھا پاؤ یا حسب ذائقہ شکر‘ 200 گرام خالص دیسی گھی۔ترکیب: تلوں کو بھون لیں‘ مونگ پھلی‘ چنے‘ بادام‘ شکر اس میں ڈال کر مکس کرلیں۔ ان سب چیزوں کو گرینڈر میں گرینڈ کرلیں۔ گرائنڈ کرنے کے بعد آخر میں دیسی گھی ملا کر مکس کریں۔ لیجئے طاقت کا خزانہ تیار ہے۔ صبح و شام ایک چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔سارا موسم سرما استعمال کریں نظر تیز ہوگی‘ جتنا مرضی کام کرلیں تھکاوٹ کا بالکل بھی احساس نہ ہوگا۔ جسم مضبوط ہوگا۔ برسوں پرانی بھولی باتیں دوبارہ یاد آجائیں گی یادداشت بہت تیز ہوجائے گی۔ جن کا بستر پر پیشاب نکل جاتا ہو ،یا راتوں کو اٹھ اٹھ کر پیشاب کرتے ہوں، ان کیلئے اس سے بہتر دوا نہیں ہے اور سب سے بڑھ کر جتنی مرضی سردی ہو آپ کو محسوس نہ ہوگی۔

پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03004075287

ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03456296258
03004075287

Address

Raiwind
Lahore

Telephone

+923456296258

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qadri Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Qadri Dawakhana:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram