Shifa Ali Dietitian

Shifa Ali Dietitian Clinical Dietitian >13 years of experience. Expert in kids' diet, kidney, liver, diabetes diet

Advocacy seminar by UNICEF Pakistan, in collaboration with Govt of Punjab, Health and Population Department Punjab, Mini...
13/08/2025

Advocacy seminar by UNICEF Pakistan, in collaboration with Govt of Punjab, Health and Population Department Punjab, Ministry of Health, BISP. Promote, Prioritize and support breastfeeding. Stake holders including doctors, academicians and dietitians were invited to join the cause.
This Independence Day my wishes and prayers for my Pakistan. I vow once again to serve it to the best of my abilities. Pakistan Zindabad! 💚

12/08/2025
04/08/2025

اسی طرح فاسٹ فوڈ کو گند کہنا بہت ھی نامناسب بات ھے۔
اگر فاسٹ فوڈ کھا کر سر بھاری ھو رہا ھے تو نمک کی زیادہ مقدار، یا چکنائی کی مقدار اور قسم آپ کی ضرورت سے زائد ھونا ھے۔ آپ کے وزن اور صحت کے مطابق فاسٹ فوڈ آپ کے لئے نامناسب ھو گی۔
ضرورت سے زیادہ کھانے کے نقصان کو ہلدی دودھ ٹھیک نہیں کر سکتا۔جتنی مرضی ہلدی لے لیں،، اس سے ڈیپریشن ٹھیک نہیں ھو گا۔

For reference see previous post.

اگر آپ کا وزن کم اور جسم لاغر ھے تو اپنی پروٹین پر بھی دھیان دیں۔آج ایک میاں بیوی میرے پاس خوراک کے لئے مشورہ کرنے آئے۔ ...
01/08/2025

اگر آپ کا وزن کم اور جسم لاغر ھے تو اپنی پروٹین پر بھی دھیان دیں۔
آج ایک میاں بیوی میرے پاس خوراک کے لئے مشورہ کرنے آئے۔ پٹھوں کی کمزوری، شیاٹیکا اور وزن گرنا۔
ہفتے میں ایک بار صرف گوشت، انڈہ بہت کم۔
دالیں لوبیا چنے ہفتے میں ایک دو بار۔ وہ بھی صرف مونگ، مسور۔ دودھ ، دہی بھی نہ ھونے کے برابر ۔
ان کا کہنا تھا کہ گرم خوراک کھانے سے معدہ بھاری ھو جاتا ھے۔
دن بہ دن لاغر ھوتے جا ریے۔۔ گرم خوراک سے پرہیز کرتے ہیں۔ پانی بھی کم پیتے ہیں۔
میں نے سمجھایا ھر خوراک جو جسم میں جائے گی انرجی دے گی۔ پروٹین والی خوراک میٹابولائز ھو کر پٹھے کا حصہ بنے گی۔
خوراک کو گرم تاثیر کہہ کر ترک نہ کریں۔
پاکستانی عمومی طور پر بہت کم پروٹین کھاتے ہیں۔
گھی،چکنائی میں ڈوبے سالن سے اجتناب کر کے انڈے
چکن، ۔گوشت مچھلی کو دہی ٹماٹر پانی میں ڈال کر پکائیں
جسم کا وزن × 1.2۔۔۔یہ ھے آپ کے ایک دن کی پروٹین کی ضرورت۔
اگر 68کلو وزن ھے تو تقریباً 80 گرام پروٹین ایک دن میں کھائیں ۔
چکن، گائے دیسی ھو یا ولایتی، سب کے ایک اونس میں 7 گرام پروٹین ھوتی ھے۔

30/11/2024
In conversation on the recent disinformation spread by Novjot Siddhu on curing cancer with herbs. Talked in Samaa TV Pod...
30/11/2024

In conversation on the recent disinformation spread by Novjot Siddhu on curing cancer with herbs. Talked in Samaa TV Podcast about the exact role of diet, sugar and turmeric in cancer treatment. Video will be uploaded on YouTube.

17/10/2024

I talked how overeating leads to food wastage

16/10/2024

World Food Day, by Punjab Food Authority As Guest Speaker in panel discussion on Reducing food waste. You can watch my talk from 22 minutes onwards

12/10/2024

پاکستان نیوٹریشن اینڈ ڈائیٹکس سوسائٹی کے مستند ماہرین غذائیات کا واٹس ایپ چینل ابھی جوائن کریں۔ اس میں پاکستان بھر کے تجربہ کار اور ریسرچ کرنے والے ماھر غذائیت کے علم سے مستفید ھو سکتے ہیں۔ لنک نیچے کمنٹس میں ھے

اگر آپ کو پری ڈائبیٹیس ھے تو کافی امکانات ہیں کہ بہتر طرز زندگی سے آپ ٹھیک ھو سکتے ھیں ۔اس کے لئے ورزش، واک بہت اھم ھے  ...
16/09/2024

اگر آپ کو پری ڈائبیٹیس ھے تو کافی امکانات ہیں کہ بہتر طرز زندگی سے آپ ٹھیک ھو سکتے ھیں ۔
اس کے لئے ورزش، واک بہت اھم ھے وزن کم کرنا ضروری ھے۔
لیکن کچھ دبلے لوگوں کو بھی شوگر ھو سکتی ھے۔ اس صورت میں ضروری ھے کہ آپ اپنی غذا کا تجزیہ کریں۔ کیا آپ کی خوراک میں ریشہ دار غذائیں موجود ہیں؟ آپ کو دن میں 25 سے 35 گرام فائبر لینا چاہیے ۔
اس سے آنتوں کا فعل بھی ٹھیک رہتا ھے۔
ایک ٹماٹر 1.5گرام ، ایک کھیرا چھلکے سمیت 1.5گرام ، ایک شملہ مرچ 2 گرام ، ایک کپ بند گوبھی کچی 2 گرام۔
یہ سب سلاد ملا کر ھوا 7 گرام فائبر ۔
یہ کم فائبر والی خوراکیں ہیں لیکن وزن کم کرنے، شوگر کنٹرول اور دل کے لئے فائدہ مند ہیں۔
ایک کپ ابلے مٹر میں 9 گرام فائبر ھے اور ایک کپ ابلے چنوں میں 10 گرام تک فائبر
سونف چبائیں ۔ دس گرام سونف یعنی دو بڑے چمچ میں 5 گرام فائبر۔
25 گرام تو یہی کھانے سے پورا ھو جائے گا۔ لیکن اس کے علاوہ بھی ورائٹی ھو سکتی ھے ۔
سفید آٹا ھو یا سفید ڈبل روٹی ، ان کا فائبر اور طریقوں سے بھی بڑھایا جا سکتا ھے۔ بیجوں کے ساتھ، گوند کتیرا اور پھل بھی مددگار ہیں۔
اپنی صحت کے مسائل کے لئے آپ اپنی رپورٹیں اور میڈیکل ہسٹری کے مطابق غذائی پلان لے سکتے ہیں۔
ماھر غذائیت
شفا آمنہ علی
اتفاق ہسپتال لاھور۔

24/08/2024

چہرے کے داغ، دھبوں ایکنی اور مہاسوں، میلازمہ کا خوراک سے کوئی خاص تعلق نہیں ۔ دھوپ سے بچائیں اور اس طرح کے صحیح ڈاکٹر کو دکھائیں۔
ھر کسی کو ٹماٹر لیموں دہی منہ پر نہیں ملنا چاہیے ۔ اور ماھر غذائیت سے سکن ٹریٹمنٹ نہ پوچھا کریں۔ ان کا area of expertise نہیں ھے یہ۔

Address

Ittefaq Hospital (Trust)
Lahore
54

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shifa Ali Dietitian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Shifa Ali Dietitian:

Share

Category