Psychologist AnamShahzadi

Psychologist AnamShahzadi Work experience
Provided mental health services to a broad spectrum of patients in psychiatric ward. Work with Adult patients .

Treated patients with the help of counseling, therapies
Lectures on mental health issues.

26/02/2022

✨وہ تمام لوگ جو گرنے کے بعد دوبارہ کھڑے ہو گئے انہوں نے پاؤں نہیں اپنے خیالات بدلے تھے✨

" ماہرِ نفسیات کے مُطابق اپنے محبوب شخص کا ہاتھ تھامنے سے ہمارے دِماغ سے سو فیصد ڈپریشن ختم ہو جاتی ہے ، اور آدھی بیماری...
18/01/2022

" ماہرِ نفسیات کے مُطابق اپنے محبوب شخص کا ہاتھ تھامنے سے ہمارے دِماغ سے سو فیصد ڈپریشن ختم ہو جاتی ہے ، اور آدھی بیماریاں تو آواز سُنتے ہی دُور ہو جاتی ہیں ، یعنی اے میرے ہمدم! تُمہارا ساتھ مُجھے میری سانسوں کی طرح لمحہ لمحہ مُیسر ہونا لازمی ٹھہرا! ۔ " 🔥🤍

سوچنے والوں کی دنیادنیا والوں کی سوچ سے بہت مختلف ہے
08/12/2021

سوچنے والوں کی دنیا
دنیا والوں کی سوچ سے بہت مختلف ہے

ہم زندگی میں بہت بار گرتے ہیں اور بہت بار گراۓ جاتے ہیں کبھی کبھی تو لگتا ہے ساری دنیا مل کر ہمارے حوصلے توڑنے پہ لگی ہے...
10/11/2021

ہم زندگی میں بہت بار گرتے ہیں اور بہت بار گراۓ جاتے ہیں کبھی کبھی تو لگتا ہے ساری دنیا مل کر ہمارے حوصلے توڑنے پہ لگی ہے ۔۔ ایسے میں جب دل تنہا ہوتا ہے نہ تو دل کے قریب بہت قریب سے ایک صدا آتی ہے اللہ ہے نا ۔۔ پھر نہ احساسِ تنہاٸی رہتا ہے نہ احساسِ اذیت ۔۔ یقین جانیں جسے اللہ سنبھال لیتا ہے اسے کوٸی نہیں گرا پاتا ۔۔
اور اللہ سے زیادہ قدردان بھلا کون ہے ۔۔
..... حامد محمود

We were doing our best to treat those child'ss who are suffering from ADHD, Autism spectrum disorders, speech disorder, ...
17/10/2021

We were doing our best to treat those child'ss who are suffering from ADHD, Autism spectrum disorders, speech disorder, communication disorder and drug abuse, anxiety, depression
Here are child psychologist and adult psychological available for your betterment
Come and take ourmental health services

محبت ہمیشہ بہادر شخص کو بھی محبت کے سامنے کٸ بار رونے پر مجبور کر دیتا ہے۔ لیکن کٸ بار کے بعد اگر دوبارہ نہ رویے تو سمجھ...
15/10/2021

محبت ہمیشہ بہادر شخص کو بھی محبت کے سامنے کٸ بار رونے پر مجبور کر دیتا ہے۔ لیکن کٸ بار کے بعد اگر دوبارہ نہ رویے تو سمجھ جانا صبر آگیا ہے۔
۔
۔
انعم شہزادی 👸
ماہر نفسیات۔

کسی کو سن لینا ہی بعض دفعہ اس اگلے کی اداسی کم کرنے کے لئے بہت ہوتا ہے۔جو لوگ آپ کے اپنے کہلائے اور آپ کی باتوں ااور دکھ...
13/10/2021

کسی کو سن لینا ہی بعض دفعہ اس اگلے کی اداسی کم کرنے کے لئے بہت ہوتا ہے۔
جو لوگ آپ کے اپنے کہلائے اور آپ کی باتوں ااور دکھوں سے بیزار ہوجائے وہ اپنے کہاں ۔🌸

Mental health should be your first priority 👍 Anam Shahzadi
12/10/2021

Mental health should be your first priority 👍

Anam Shahzadi

11/10/2021

لوگ درد کے زمانے میں آپکے ساتھ تو ہوتے ہیں مگر آپ کو صرف تسلی دینے کے لئے۔
کئی دفعہ یہ بھی کافی ہوتا ہے۔
مگر کوئی بھی آپ کے درد کی تکلیف سے واقف نہیں ہو سکتا۔
اس لیے اگر آپ کسی کا دکھ کم نہیں کر سکتے تو اسے بڑھاے بھی مت
ذہنی سکون بہت ضروری ہے
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں. 💯
ماہر نفسیات انعم شہزادی 👸

11/10/2021
26/08/2021

Thoughtful, patient centered psychologist with experience in hospital settings. Compassionately committed to work with patience suffering from a broad spectrum of different types of mental health issues.

26/08/2021

Address

DHA
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Psychologist AnamShahzadi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Psychologist AnamShahzadi:

Share