
05/12/2023
سر گنگارام ہسپتال لاہور کے سامنے فضل دین فارمیسی فرنچائز سے غیر رجسٹرڈ ادویات برآمد۔ پروپرائٹر اور اہل شخص کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کے لیے کیس DQCB لاہور کو بھجوا دیا گیا۔ 2.5 سے 5 کروڑ جرمانہ اور 10 سال قید کی سزا ہو گی۔ تمام فارمیسی مالکان سے گزارش ہے کہ ایسی ادویات فروخت کرنے سے گریز کریں جو انہیں دیرپا مالی اور ذہنی صدمے کا باعث بنیں۔