Dr Muhammad Zeeshan

Dr Muhammad Zeeshan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Muhammad Zeeshan, Medical Service, Lahore.

Fe structure Put Lahore 2023
29/07/2023

Fe structure Put Lahore 2023

23/09/2022
21/09/2022

پنجاب یونیورسٹی کے ایم فل (پروگرام) اسلامیات کے انٹری ٹیسٹ کا پیٹرن:

جتنے بھی ماسٹر لیول تک کورسز پڑھے ہوئے ہیں اُن کے شارٹ سوال و جواب اچھے سے تیار کریں،
اصولِ فقہ
اصولِ تفسیر
اصولِ حدیث

کُچھ Short Ques اور کُچھ Mcqs ہونگے.
تمام کتابوں اور مصنف کے نام اچھے سے آتے ہوں..

آپ نے تھیسس تو کیا ہو گا
کسی بھی ٹاپک پہ آپ کو ایک سناپسس کرنا ہو گا اُس سناپسس میں وہ 10 کتابیں بھی اچھے سے پتہ ہونا چاہیے جن کتابوں سے آپ نے ریفرنس لیا ہے یا وہ ٹاپک تیار کرنے کیلئے کوئی بھی مدد لی ہے..

ایک عربی کے پیراگراف پہ اراب لگانا ہونگے..

19/09/2022

مایوس کن کارکردگی


ساہیوال% 39
ملتان%45
فیصل آباد %43
بہاولپور %42
ڈیرہ غازی خان %49
گجرانوالہ%43
لاہور %46

Alhumdolillah another milestone achieved for IPS. Inshallah PhD in Pharmacy Practice, Pharm Chemistry and Pharmacology n...
15/09/2022

Alhumdolillah another milestone achieved for IPS. Inshallah PhD in Pharmacy Practice, Pharm Chemistry and Pharmacology next in line.

For More Info inbox us or Call:0331-6175718 / 0344-4040154 / 0303-4149698
09/09/2022

For More Info inbox us or Call:0331-6175718 / 0344-4040154 / 0303-4149698


04/09/2022

معزز_اساتذہ_کرام /طلباء/والدین قابل احترام پبلک فوری متوجہ ہوں ایسا نہ ہو کہ دیر ہو جائے۔

پنجاب بورڈز نے اپنی پالیسی میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں۔براہ کرم نوٹ فرما لیں۔

1.پہلے میٹرک کے امتحان میں تین مضامین میں فیل کو مکمل فیل تصور کیا جاتا تھا۔اور طالب علم کو نہم اور دہم دونوں کے سارے پرچے واپس دینا پڑتے تھے۔جبکہ اس بار وہ جتنے بھی مضامین میں فیل ہے وہ ان کا سپلی میں پیپر دے سکتا ہے۔

2.سپلی کا داخلہ بھیجنے کی آخری تاریخ 12 ستمبر 2022 ہے۔جو لوگ داخلہ بھیجنا چاہتے ہیں وہ آن لائن بورڈ کی ویب سائٹ سے داخلہ بھیجیں اور فارمز کا پرنٹ لے کے،حبیب بنک کی کسی بھی شاخ میں فیس جمع کرائیں۔ ہائی سکول کے ہیڈ ماسٹر سے تصدیق کرا کے فارم بورڈ کے پتے پر بھیج دیں۔(پتہ فارم پر درج ہو گا)

3.سپلی کے ایگزامز میں فیل ہونے والے طلبا 2023 سالانہ اور پھر 2023 کے سپلی میں دوبارہ اپنے فیل شدہ پیپر کلئیر کر سکتے ہیں۔البتہ ان تین چانسز میں وہ پیپر کلئیر نہیں کر پاتے تو انہیں نہم دہم کے سارے پرچے واپس دینا ہوں گے۔

4.. سپلی کے امتحانات کو اب second annual exams کا نام دیا گیا ہے۔اب ان میں فریش طلبا یعنی جنہوں نے کبھی نہم دہم کے پیپر نہیں دئیے وہ بھی پیپر دے سکتے ہیں۔

5.سپلی کے پیپرز کا آغاز 6 اکتوبر 2022 سے ہو رہا ہے۔تو جو لوگ داخلہ بھیجنا چاہتے ہیں،بھیج دیں اور ایک ماہ میں اپنی تیاری مکمل کر لیں۔اگر آپ پیپر پیٹرن کو مد نظر رکھ کے تیاری کریں تو ایک ماہ میں باآسانی تیاری کی جا سکتی ہے۔
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔
copied...!!!

04/09/2022

𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧 - 𝐅𝐚𝐥𝐥 𝟐𝟎𝟐𝟐

Admission Notice for M.Phil. / M. Com. and MBA Programme Fall Semester 2022 (Regular / Self Supporting)

Applications are invited for admission in the following programs in University of the Punjab,

1. 𝘔.𝘗𝘩𝘪𝘭 𝘉𝘶𝘴𝘪𝘯𝘦𝘴𝘴 𝘈𝘥𝘮𝘪𝘯𝘪𝘴𝘵𝘳𝘢𝘵𝘪𝘰𝘯
2. 𝘔𝘉𝘈 1.5 𝘠𝘦𝘢𝘳𝘴
3. 𝘔.𝘊𝘰𝘮. 1.5 𝘠𝘦𝘢𝘳𝘴
4. 𝘔.𝘗𝘩𝘪𝘭 MS

Apply Online Now!
http://111.68.103.22/admissions

For admission details, please visit our Website & page

03/09/2022

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Muhammad Zeeshan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Muhammad Zeeshan:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram