Farmanullah khan

Farmanullah khan میں نے کہا تھک چکا ہوں
جواب آیا: لا تقنطوا من رحمۃ اللہ
اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو

20/08/2025

عنایت کلے بھائئ پاس روڈ پر بم دھماکہ

باجوڑ۔ زگئ ماموند میں ڈرون حملے میں شہید ہونے والے نوجوان کے بدن کے ٹکڑے ٹکڑے ہوگئے تھے انہیں کفن میں اکٹھے دفنانا ممکن ...
20/08/2025

باجوڑ۔ زگئ ماموند میں ڈرون حملے میں شہید ہونے والے نوجوان کے بدن کے ٹکڑے ٹکڑے ہوگئے تھے انہیں کفن میں اکٹھے دفنانا ممکن نہیں تھا ، کئی شخصیات سے ایک تابوت کے فراہمی کیلئے رابطہ کیا گیا مگر یتیم شہید نوجوان کو تابوت بھی نہ مل سکا۔ گاؤں کے بڑھئی نے خود سے تابوت نما ڈھانچہ بنایا جس میں شہید کے ٹکڑے یکجا کرکے دفن کیے جائیں گے ۔ اللہ ہماری حالت پر رحم فرمائے ۔





یا اللہ خیر عنایت کلے بائ پاس میں   دھماکہ کی اطلاع زرائع
20/08/2025

یا اللہ خیر
عنایت کلے بائ پاس میں دھماکہ کی اطلاع
زرائع

باجوڑ آپریشن تحصیل ماموند کے علاقے زگئی میں جاری آپریشن کے دوران ڈروان حملہ ، حملے ایک سویلین نوجوان محیب ولد نیاز محمد ...
20/08/2025

باجوڑ آپریشن
تحصیل ماموند کے علاقے زگئی میں جاری آپریشن کے دوران ڈروان حملہ ، حملے ایک سویلین نوجوان محیب ولد نیاز محمد سکنہ برہ زگئی عمر 22 سال شہید ۔

19/08/2025

دا ټول پکې شامل دي قسم دا کو دا منتخب نمائیندگان اوغوړي اپریشن به صبا ختم وي ښو دي نه غوړي چي ختم دي شي ځکه چې دا کاروبار دي داغو خلقون
سول درته کوم چې ځانله آواز اوچت کې. او کو داسې نه يې نو بيا واپس دا تلو تمه مکوي





کیا یہ قیامت تھا؟تصویر میں موجود کے پی کے پولیس کے آفیسر فرحان سے لپٹا بچہ اسلام ہے جس کے گھر کے 10 لوگ سیلاب کے نظر ہو ...
19/08/2025

کیا یہ قیامت تھا؟
تصویر میں موجود کے پی کے پولیس کے آفیسر فرحان سے لپٹا بچہ اسلام ہے جس کے گھر کے 10 لوگ سیلاب کے نظر ہو گئے اکیلا بچ جانے والے اس بچے کے پاس پہنچے کیلے بہادر فرحان اور ان کی ٹیم نے پوری رات اور دن سفر کیا
بونیر پولیس کے آفیسر فرحان لکھتے ہیں کہ میں بچے کا لپٹ کر زار و قطار رونا کبھی نہیں بھولوں گا
فرحان مزید لکھتے ہیں کہ یہ ان کیلئے ایک دردناک منظر تھا جو وہ چاہ کر بھی کبھی بھول نہیں پائے گا

یہ باجوڑ کا حال ہے             fans
18/08/2025

یہ باجوڑ کا حال ہے

fans

ٹارگٹیڈ آپریشن!!😡کل سے ہیلی کاپٹر اور مارٹر گولیاں صرف عوامی آبادی کو مسلسل نشانہ بنا رہے ہیں۔کیا یہ اندھے ہیں،ان  کو نظ...
18/08/2025

ٹارگٹیڈ آپریشن!!😡
کل سے ہیلی کاپٹر اور مارٹر گولیاں صرف عوامی آبادی کو مسلسل نشانہ بنا رہے ہیں۔
کیا یہ اندھے ہیں،ان کو نظر نہیں آ رہی؟
یاد رہے کہ ہر ایک گھر میں ایک یا دو بندے اب بھی موجود ہیں۔
ہمیں پتہ ہیں ظالم اور جابر باز نہیں آئے گا۔
مشران ان سے وضاحت طلب کرے، اگر اسطرح یہ ہمیں ٹارگٹ کررہے ہیں تو پھر ہمیں آخری فیصلے کی اشد ضرورت ہے"

18/08/2025

allah asan krai 🥹💔

#• }¥

18/08/2025
آج کسی نے مجھ سے کہا کہ "آپ کی باتیں بہت گہری ہوتی ہیں" میں تب سے اس سوچ میں گم ہوں کہ کیا واقعی باتیں گہری ہوتی ہیں‏کیو...
30/12/2024

آج کسی نے مجھ سے کہا کہ
"آپ کی باتیں بہت گہری ہوتی ہیں"
میں تب سے اس سوچ میں گم ہوں
کہ کیا واقعی باتیں گہری ہوتی ہیں
‏کیونکہ گہرےتو دُکھ ہوتے ہیں
جو دکھائی نہیں دیتے,
گہرے تو روح پہ لگے زخم ہوتے ہیں
جو کسی سے سِلتے نہیں,
گہری تو خاموشی ہوتی ہے
جس کا چیختا شور کسی کو ‏سنائی نہیں دیتا,
‏ گہری تو درد کی رات ہوتی ہے
جس میں کوئی روشن ستارہ طلوع نہیں ہوتا, گہرے تو دل ہوتے ہیں
جو ہر احساس اندر دفن کر لیتے
اور گہری تو محبت ہوتی ہے
جو پرانی ہو کر بھی پھیکی نہیں پڑتی,,,,,,
‏مگر کیا باتیں بھی گہری ہوتیں؟؟؟

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farmanullah khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category