Dr.Gulzar Hussain Official.

Dr.Gulzar Hussain Official. “The purpose of human life is to serve, and to show compassion and the will to help others.”

Valuable time with Hajis of Roundu just before set off towards Home town.
16/07/2023

Valuable time with Hajis of Roundu just before set off towards Home town.

بجلی کا کرنٹ 🛟🛟 لگنے پر مٹی میں دفنانے کے 🏗️غلط طریقہ کار کو اپنانے کے بجائے وقت ضائع کیئے بغیر فوراً ریسکیو 1122 کو کال...
17/04/2023

بجلی کا کرنٹ 🛟🛟 لگنے پر مٹی میں دفنانے کے 🏗️غلط طریقہ کار کو اپنانے کے بجائے وقت ضائع کیئے بغیر فوراً ریسکیو 1122 کو کال کریں، اسی دوران کرنٹ لگنے والے کی نبض چیک کریں اگر نبض نہیں چل رہی تو آپ خود کمیونٹی لیول پر اس کو سیدھا زمین پر لیٹا کر 12 مہینے تک کے بچے کو 2 انگلیوں کا استعمال کرتے ہوئے، 1 سال سے 8 سال تک کے بچے کو 1 ہاتھ سے اور 8 سال سے زیادہ عمر والوں کیلئے دونوں ہاتھوں کو چھاتی/سینے پر درمیان میں رکھ کر 2 انچ تک دھباتے رہیں، یاد رہے چھاتی دبانے کی رفتار اتنی ہو کہ آپ 1 سیکنڈ میں 2 دفعہ چھاتی دبا سکیں اور اس عمل کو ریسکیو 1122 ٹیم کے آپ کے پاس پہنچنے تک بار بار دہرائیں یاد رکھیں اس طریقہ سے متاثرہ شخص کی دل کی دھڑکن بحال ھونے کے قوی امکانات ھوتے ھیں جس سے آپ ایک انسان کی جان بچانے میں میں معاون ثابت ہو سکتے ھیں.

جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کو بچا لیا۔

22/01/2023

Inshallah Ultrasound facility will be available from 25 to 29 jan at Muzafar medical store Dambudas timing 10 am to 12 pm

26/08/2022

Aoa,any doctor frm DG khan willing for free medical camp at following places .we will provide medication

۔ٹھل جانن۔ 28 اگست بروز اتوار۔
2۔ جاڑی۔ 1 ستمبر بروز جمعرات۔
3۔ چٹول۔ 1 ستمبر بروز جمعرات۔

22/08/2022
22/08/2022
21/08/2022

Address

Skindarabad
Lahore
00262

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923428969856

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Gulzar Hussain Official. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr.Gulzar Hussain Official.:

Share