S D Health Pakistan

S D Health Pakistan Sohna Dawakhan & Hijama Center solves your physical problems through pure herbs with no side effects https://youtube.com/channel/UC_DNxG38LVAvphh6S1T_onw

08/03/2024
دوستو آج کل کنو کا سیزن عروج پر ہے اور چند دنوں کا مہمان بھیرب کریم کی اس نعمت گراں قدر کے فوائد بارے چند باتیں کرتے ہیں...
06/02/2024

دوستو آج کل کنو کا سیزن عروج پر ہے اور چند دنوں کا مہمان بھی

رب کریم کی اس نعمت گراں قدر کے فوائد بارے چند باتیں کرتے ہیں

دوسرے ترشاوہ پھلوں کی طرح یہ بھی اساسی (alkaline) اثر رکھتا ہے اور تیزابیت (acidity) کو روکتا ہے اور ہاضمے کے لیے ضروری رطوبات کو بڑھاتا ہے
اس میں موجود پھوگ (fiber) قبض میں فائدہ مند ہے
کنو میں پولی فینل (polyphenals) نامی مائیکرو نیوٹرنٹ پایا جاتا ہے جو کہ اینٹی آکسیڈنٹ ہے
اس سے مدافعتی نظام طاقتور ہوتا ہے اور سوزش(inflammation) کو کم کرتا ہے
کنو میں وٹامن سی بہت ذیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے جو خون کی نالیوں کو سخت (arteriosclerosis) ہونے سے روکتا ہے اور نالیوں کی صفائی کرتا ہے

اس میں موجود پوٹاشیم ہائی بلڈ پریشر کو نارمل رکھتا ہے
وٹامن سی سے بھرپور ہونے کی وجہ سے آپکے سپرمز کو صحت مند رکھتا ہے
دوستو آجکل ہر بندہ ڈپریشن اور انگزائیٹی سے نبرد آزما ہے
کنو میں وٹامن بی 6 پایا جاتا ہے جو ہمارے جسم میں سروٹونن (serotonin) کے اخراج کو بڑھاتا ہے جس سے ہمیں خوش اور تروتازہ رہنے میں مدد ملتی ہے

دوستو دانتوں اور ہڈیوں کی مظبوطی کے لئے کیلشیم کی اہمیت سے ہم بخوبی آگاہ ہیں
کنو میں موجود میگنیشیم ہمارے جسم میں کیلشیم کے جذب ہونے میں مدد کرتا ہے

لیمونائڈ(limonoaid) جو کہ ایک قدرتی دافع کینسر ہے وہ بھی کنو میں پایا جاتا ہے

تو دوستو رج رج کے کنو کھاو

اس میں موجود پھوگ (fiber) اسے شوگر کے مریضوں کے لیے بھی فائدہ مند بناتا ہے

روزانہ انار کا جوس پینے سے پیٹ کے گرد جمع ہونے والی چربی کا خاتمہ ہوتا ہے۔ انار کے جوس میں پائے جانے والے قدرتی اجزا موٹ...
31/12/2023

روزانہ انار کا جوس پینے سے پیٹ کے گرد جمع ہونے والی چربی کا خاتمہ ہوتا ہے۔ انار کے جوس میں پائے جانے والے قدرتی اجزا موٹاپے کا باعث بننے والے خلیات کا خاتمہ کر کے چربی گھلا نے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔انار کا استعمال گر دے کے امراض میں مبتلا افراد کے لیے بھی انتہائی مفید ہے۔100 گرام انار میں صرف 83 کیلوریز ہوتی ہیں، جس کی وجہ سے آپ کو دن بھر الرٹ اور ایکٹیو رہنے کے لیے توانائی ملتی ہے، اگر آپ ڈائٹ پر ہیں تو انار کا جوس ضرور پئیں، کیونکہ اس میں زیادہ تعداد میں فائبر موجود ہوتے ہیں، جس سے آپ کو بھوک کم لگے گی، اور آپ کا ہاضمہ بھی تیز ہوگا۔
اس سے بھی زیادہ بہتر بات یہ کہ اناروں میں سیچوریٹڈ چکنائی موجود نہیں ہوتی، جس کی وجہ سے یہ ڈائٹنگ کرنے والوں کے لیے ایک بہترین غذا کا کام دیتے ہیں۔انار میں موجود فائٹو کیمیکلز کولیسٹرول اور بلڈ پریشر کم کرتے ہیں جبکہ روزانہ انار کا ایک اونس تازہ جوس پینے سے خون کی شریانوں میں خون کے لوتھڑے یا رکاوٹیں دور ہوتی ہیں، جو فالج اور دل کی دیگر بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے۔

09/12/2023

میرے اللہ کی شان دیکھو اس نے اپنا جسم کیسے بنایا ہے ہم نہ چاہتے ہوئے بھی ہماری زبان سے نکلے گا الحمدللہ سبحان اللہ, 💕

*موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دل کے دورے اور فالج سے اموات کی شرح بڑھ رہی ہے۔ سب سے پہلے لپڈ پروفائل ٹیسٹ (Lipid Profile ...
01/12/2023

*موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دل کے دورے اور فالج سے اموات کی شرح بڑھ رہی ہے۔ سب سے پہلے لپڈ پروفائل ٹیسٹ (Lipid Profile Test) کروائیں۔*

*اس موسم میں:*

*1. سبز چائے کا زیادہ استعمال کریں۔*
*2. دیسی تھوم کچی کھاؤ-*
*3. چائے میں دار چینی شامل کریں۔*
*4. نہاتے وقت پہلے پاؤں پر پانی ڈالیں پھر جسم پر، پانی سیدھا سر پر نہ ڈالیں*
*5. شاور کے بعد پنکھے کے نیچے نہ بیٹھیں.*
*6. سر ڈھانپے بغیر موٹرسائیکل چلانے سے گریز کریں۔*
*یہ ایک عوامی پیغام ہے انسانیت کی خاطر ۔۔۔۔*

مولی ایک بہترین خوراک ہے مولی کے فوائد آپ کو تفصیل سے بتاتے ہیں۔  مولی یا سفید مولی یا سردیوں کی مولی *ﻣﻮﻟﯽ ﮐﮯ ﻃﺒﯽ  ﺧﻮﺍﺹ...
19/11/2023

مولی ایک بہترین خوراک ہے مولی کے فوائد آپ کو تفصیل سے بتاتے ہیں۔ مولی یا سفید مولی یا سردیوں کی مولی
*ﻣﻮﻟﯽ ﮐﮯ ﻃﺒﯽ ﺧﻮﺍﺹ ﺍﻭﺭ ﻋﻼﺝ*
ﮔﺮﺩﮮ ﺍﻭﺭ ﻣﺜﺎﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﭘﺘﮭﺮﯼ ﯾﺎ ﺭﯾﺖ ﺍٓﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺍﮐﺴﯿﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﺘﻮﺍﺗﺮ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺍﻥ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﮐﺎ ﺷﺎﻓﯽ ﻋﻼﺝ ﮨﮯ۔ ﺧﻮﺩ ﺩﯾﺮ ﺳﮯ ﮨﻀﻢ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻏﺬﺍﻭٔﮞ ﮐﻮ ﻓﻮﺭﯼ ﮨﻀﻢ ﮐﺮﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ۔
بواسیر ﮐﮯ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻣﻮﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺭﺱ ﺑﮯ ﺣﺪ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺟﻠﻦ ﺍﻭﺭ ﺧﺎﺭﺵ ﺑﮭﯽ ﺧﺘﻢ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ۔
ﺧﺮﺍﺑﯽﺟﮕﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﮯ ﺣﺪ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ۔
ﯾﺮﻗﺎﻥ ﮐﮯ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞﮐﯿﻠﺌﮯ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺑﮯ ﺣﺪ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﻣﻨﺪ ﺳﺒﺰﯼ ﮨﮯ،
اﺱﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮔُﮍ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺟﻠﺪ ﮨﻀﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔
ﺟﮕﺮ ﺍﻭﺭ ﺗﻠﯽ ﮐﮯ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﮯ ﺣﺪ ﻣﻔﯿﺪ ﮨﮯ۔
ﭘﯿﺸﺎﺏﮐﺎ ﺟﻞ ﮐﺮ ﺍٓﻧﺎ ﯾﺎ ﺭﮎ ﺭﮎ ﮐﺮ ﺍٓﻧﺎ ﻣﻮﻟﯽ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
یرﻗﺎﻥ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﻮﻟﯽ ﮐﺎ ﺭﺱ چینی ﻣﯿﮟ ﻣﻼ ﮐﺮ ﭘﺌﯿﮟ ﺍﻓﺎﻗﮧ ﮨﻮﮔﺎ۔۔
ﻣﻮﻟﯽ ﺧﺎﻟﯽ ﻣﻌﺪﮦ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔
موﻟﯽ ﮐﺎ ﻧﻤﮏ ﺩﺍﻧﺘﻮﮞ ﭘﺮﻟﮕﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﺎﺋﯿﻮﺭﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﺍﻧﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﺩﻭﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔
ﻣﻮﻟﯽ ﮐﺎ ﺭﺱ ﺗﻠﻮﮞ ﮐﮯ ﺗﯿﻞ ﻣﯿﮟﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﭘﮑﺎﺋﯿﮟ ﺟﺐﺻﺮﻑ ﺗﯿﻞ ﺭﮦ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﺑﻮﺗﻞ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﻟﯿﮟ ﯾﮧ ﮐﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯﺍﻣﺮﺍﺽ ﮐﺎ ﺷﺎﮨﯽ ﻋﻼﺝ ﮨﮯ۔۔
ﺩﺱ ﺗﻮﻟﮧ ﻣﻮﻟﯽ ﮐﺎﭘﺎﻧﯽ ﻧﻤﮏ ﻣﻼ ﮐﺮ ﭘﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﺑﮍﮬﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻠﯽ ﺩﺭﺳﺖ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔۔
ﻣﻮﻟﯽ ﮐﺎ ﺭﺱ ﺑﭽﮭﻮ ﭘﺮﮈﺍﻟﯿﮟ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻣﺮﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺟﮩﺎﮞ ﺑﭽﮭﻮ ﻧﮯ ﮈﻧﮓ ﻣﺎﺭﺍ ﮨﻮ ﻭﮨﺎﮞ ﺭﻭﺋﯽ ﺳﮯ ﻣﻮﻟﯽ ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ ﻟﮕﺎﺋﯿﮟ ﺯﮨﺮ ﮐﺎ ﺍﺛﺮ ﺯﺍﺋﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔۔
ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﭘﺮﻣﻞ ﻟﯿﮟ ﺗﻮ ﺑﭽﮭﻮ ﮈﻧﮓ ﻧﮧ ﻣﺎﺭ ﺳﮑﮯ ﮔﺎ۔
گنج ﭘﺮ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﻣﻮﻟﯽ ﮐﺎ ﺭﺱ ﺭﮔﮍﻧﮯ ﺳﮯ ﻭﮨﺎﮞ ﺑﺎﻝ ﺍُﮒ ﺍٓﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔
ﻣﻮﻟﯽ ﮐﮯ ﺑﯿﺠﻮﮞ ﮐﺎﺭﺱ ﺑﮑﺮﯼ ﮐﮯ ﺩﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﻣﻼ ﮐﺮ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺧﻨﺎﺯﯾﺮ ﮐﯽ ﮔﻠﭩﯿﺎﮞ ﺩﻭﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ۔
ﻣﺘﻮﺍﺗﺮﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻣﺜﺎﻧﮧ ﮐﯽ ﭘﺘﮭﺮﯼ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔
ﻣﻮﻟﯽ ﮐﺎ ﺍﭼﺎﺭ ﺑﮭﯽﺍﯾﮏ ﺍﭼﮭﯽ ﭼﯿﺰ ﮨﮯ، ﻣﻮﻟﯽ ﮐﮯ ﭨﮑﮍﮮﮐﺎﭦ ﻟﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﺗﺒﺎﻥﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﺭﮐﮫ ﻟﯿﮟ ﻋﻤﺪﮦ ﺍﻭﺭ ﻟﺬﯾﺬ ﺍﭼﺎﺭ ﺑﻨﮯﮔﺎ۔ ﯾﮧ ﺍﭼﺎﺭ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺗﻠﯽ ﺑﻮﺍﺳﯿﺮ ﺭﮐﺎ ﮨﻮﺍﭘﯿﺸﺎﺏ ﮐﯽ ﺗﮑﺎﻟﯿﻒ ﺩﻭﺭ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ۔۔
ﻣﻮﻟﯽ ﮐﺎ ﺭﺱ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮﺍﺳﮯ ﺍٓﮒ ﭘﺮ ﮔﺮﻡ ﮐﺮﯾﮟﺍﻭﺭ ﮔﺎﮌﮬﺎ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺩﮬﻮﭖ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﺍﺳﮯ ﺳﮑﮭﺎﻟﯿﮟ۔ ﯾﮧﺟﻮﮨﺮ ﻣﻮﻟﯽ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔ ﺍﺳﮯ ﮐﮭﺎﻧﮯﺳﮯ ﺳﺨﺖ ﺳﮯ ﺳﺨﺖ ﺩﺭﺩ ﮔﺮﺩﮦ ﮐﻮ ﺍٓﺭﺍﻡ ﺍٓﺟﺎﺗﺎﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺭﮐﺎ ﮨﻮﺍ ﭘﯿﺸﺎﺏ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

Address

Lahore
54600

Opening Hours

Monday 18:00 - 22:30
Tuesday 18:00 - 22:30
Wednesday 18:00 - 22:30
Thursday 18:00 - 22:30
Friday 18:00 - 22:30
Saturday 18:00 - 22:30
Sunday 18:00 - 22:30

Telephone

+923009437148

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S D Health Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to S D Health Pakistan:

Share