PMC clinic

PMC clinic My name is Dr.Muhammad Awais and I found that I should work on health awareness to protect people whatever I can do.

صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک خالدہ میڈی کیئر ہسپتال راجن پورسوموار منگل بدھ
13/04/2026

صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک خالدہ میڈی کیئر ہسپتال راجن پور
سوموار
منگل
بدھ

16/03/2026

اس بچے کو پٹھوں کی بیماری ہے جسے میڈیکل کی زبان میں creatine kinase کے بڑھنے سے پٹھے ڈیمج ہو جاتے ہیں۔ اس بیماری کا اب تک پوری دنیا میں کوئی علاج نہیں ہے۔ یہ بچہ 3 سال سے بستر پہ پڑا ہے ۔معاشرے میں موجود ہر اس بندے کو چاہیے جس کی فروٹس کی دکان ہے فری دے دے۔ اب اگر بچہ ایک کیلا ،ایک امرود اٹھا لے تو زیادہ سے زیادہ کتنے کا ہوسکتاہے ؟ ایک کولڈ ڈرنک کی دکان سے ایک جوس کا ڈبہ اٹھا لے تو کتنے کا ہوگا؟ ایک کریانے کی دکان سے 5 ٹافیاں اٹھا لے تو کتنے کے ہو سکتے ہیں؟؟ ایک میڈیکل کی سٹور سے اپنے درد بخار کے لیے ایک بروفن کی شربت اٹھا لے تو کتنے کا ہو سکتا ہے؟ کسی کے جیب پہ ذرا سا فرق نہیں پڑ سکتا۔ بلکہ بچے کو خوشی اور انسانوں میں بسنے کا احساس دلا سکتا ہے۔

13/03/2026

بہت سارے والدین میں نے خود دیکھے ہیں جو مختلف دوائیں شربت اٹھائے پھرتے ہیں کہ ڈاکٹر صاحب بچے کو 2,3 دن سے دوا پلا رہے ہیں لیکن فائدا نہیں ہوا ۔ فائدہ کیوں نہیں ہوا کیونکہ بچے کو دوائ صحیح خوراک نہیں ملا ۔۔

24/01/2026

کندھے کا ایک اور مریض الحمداللہ شفا یاب ❤️

22/01/2026

Treat Frozen Shoulder not Symptoms
علاج کندھا جام کی کریں ۔علامات کی نہیں

25/11/2025

کمر درد کا ایک اور مریض الحمداللہ شفا یاب ❤️

17/10/2025

پوری دنیا میں جوڑوں کا واحد علاج فزیو تھراپی
الحمدللہ جو سکون کسی کو تکلیف سے نجات دلانے میں ہے وہ کسی اور چیز میں نہیں

09/10/2025

کبھی بھی بچوں کو ڈرا کے سمجھانے کی کوشش نہ کریں۔بلکہ پیار سے سمجھائیں

06/10/2025

سردیوں میں خارش کی وجہ اور اس سے بچنے کا صحیح طریقہ

28/09/2025

اگر چلنے سے آپ کے سینے میں درد ہوتا ہے تو آپ کو فوراً دل کے ڈاکٹر سے چیک اپ کروانا چاہیے

17/09/2025

HPV vaccine 😬
🙏بچیوں کو لگوائیں اور سروائیکل کینسر سے بچائیں۔

Address

Umt Hbl
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00

Telephone

+923357940018

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMC clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to PMC clinic:

Share