
09/05/2024
آج مسلم لیگ ہاؤس میں سانحہ 9 مئی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں طارق حسن صدر pml سندھ اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات غلام مصطفیٰ ملک صدر کراچی جمیل خان اور جنرل سیکرٹری لاہور ندیم پھلوان اور مناظر شاہ گیللانی صدر علما ونگ اور دیگر کارکنوں نے بھرپور شرکت کی۔