DG Health Media

DG Health Media Health Education

Admissions are now open for the Lady Health Visitor (LHV) Course across all districts of Punjab.The Government of Punjab...
14/04/2026

Admissions are now open for the Lady Health Visitor (LHV) Course across all districts of Punjab.

The Government of Punjab’s Health & Population Department has established two-year nursing schools at District Health Development Centers (DHDCs) and Tehsil Headquarters (THQ) Hospitals in all districts.

Eligibility Criteria:
• Educational Qualification: FSc (Pre-Medical) with at least 50% marks
• Domicile: Candidate must have a Punjab domicile
• Hafiz-e-Quran candidates must provide verified certification
• Age Limit: Maximum 35 years

📅 Last date to apply: 27 April 2026
📅 Course commencement: 2 May 2026

❌ No fee required
❌ No admission fee

📌 Only online applications will be accepted
🌐 https://admissions.pshealthpunjab.gov.pk/hpd/account

📞 For more information: Call 1033

NursingCareer ApplyNow PublicHealth GovernmentOfPunjab CareerOpportunity

Alhamdulillah!A major milestone has been achieved in the health sector. The long-awaited revision of the Four-Tier Struc...
13/04/2026

Alhamdulillah!

A major milestone has been achieved in the health sector. The long-awaited revision of the Four-Tier Structure for pharmacists has officially been approved by the Finance Department.

This significant step will pave the way for the promotion and professional growth of our senior pharmacists, strengthening the healthcare system as a whole.

Congratulations to the Secretary Health & Population and the Drug Control Team for this remarkable achievement. Your dedication has made history.

Heartfelt congratulations to all pharmacists who will benefit from this progress—your commitment continues to make a difference in public health.

پنجاب میں قومی انسدادِ پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز13 تا 19 اپریل 2026 تک جاری رہنے والی اس مہم کے دوران اپنے پانچ سال سے ک...
13/04/2026

پنجاب میں قومی انسدادِ پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز

13 تا 19 اپریل 2026 تک جاری رہنے والی اس مہم کے دوران اپنے پانچ سال سے کم عمر ہر بچے کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے لازمی پلائیں۔

یہ صرف ایک قطرہ نہیں، بلکہ آپ کے بچے کے محفوظ اور روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔
آئیں! اپنی ذمہ داری نبھائیں اور پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت اہم اجلاس میں لاہور میں انسدادِ ڈینگی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا ...
11/04/2026

صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت اہم اجلاس میں لاہور میں انسدادِ ڈینگی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

صوبائی وزیر نے تمام سرکاری و نجی اداروں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ ڈینگی کے خاتمے کیلئے مربوط اور بلاامتیاز کارروائیاں یقینی بنائی جائیں، ہر ادارہ فوکل پرسن مقرر کرے اور سرویلنس نظام کو مزید مؤثر بنایا جائے۔

انہوں نے واضح کیا کہ ڈینگی کے خلاف جنگ اجتماعی ذمہ داری ہے، لاروا کی بروقت نشاندہی، رپورٹنگ اور مکمل ایس او پیز پر عمل درآمد ہی اس موذی مرض پر قابو پانے کا واحد حل ہے۔

خواجہ عمران نذیر نے متعلقہ محکموں، ضلعی انتظامیہ اور عوام سے اپیل کی کہ وہ انسدادِ ڈینگی مہم میں بھرپور تعاون کریں تاکہ لاہور کو محفوظ رکھا جا سکے۔

پنجاب میں قومی انسدادِ پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ مہم 13 اپریل سے 19 اپریل تک جاری رہے گی۔ صوبائی وزیر صحت و ...
09/04/2026

پنجاب میں قومی انسدادِ پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔

مہم 13 اپریل سے 19 اپریل تک جاری رہے گی۔

صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر نے مہم کا افتتاح کیا۔
اس موقع پر سیکرٹری صحت نادیہ ثاقب اور وزیرِ اعلیٰ کی فوکل پرسن برائے پولیو عظمیٰ کاردار بھی موجود تھیں۔

اس کے علاوہ متعلقہ افسران اور محکمہ صحت کی ٹیموں نے شرکت کی، جبکہ مختلف ڈیولپمنٹ پارٹنرز جیسے گاوی، یونیسیف اور ڈبلیو ایچ او کے نمائندگان بھی شریک ہوئے۔

وزیر صحت خواجہ عمران نذیر اور سیکرٹری صحت نادیہ ثاقب نے اس موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے ہر بچے تک ویکسین کی رسائی یقینی بنانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، اور والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو ہر صورت پولیو کے قطرے پلوا کر اس قومی مہم کا حصہ بنیں۔





پنجاب میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، 13 سے 19 اپریل تک بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کی اپیل
09/04/2026

پنجاب میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، 13 سے 19 اپریل تک بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کی اپیل

صحت مند زندگی، خوشحال مستقبل کی ضمانت ہے۔عالمی یومِ صحت پر محکمۂ صحت پنجاب کا عہد — ہر فرد تک معیاری صحت کی سہولیات کی ...
07/04/2026

صحت مند زندگی، خوشحال مستقبل کی ضمانت ہے۔
عالمی یومِ صحت پر محکمۂ صحت پنجاب کا عہد — ہر فرد تک معیاری صحت کی سہولیات کی فراہمی۔ آئیے اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کا خیال رکھیں۔

پنجاب میں مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز کے تحتمریم نواز کمیونٹی ہیلتھ انسپیکٹرز کی بھرتیاں جاری ہیں۔صحت کے شعبے میں خدما...
05/04/2026

پنجاب میں مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ سروسز کے تحت
مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ انسپیکٹرز کی بھرتیاں جاری ہیں۔

صحت کے شعبے میں خدمات سرانجام دینے کا بہترین موقع — اپنے علاقے میں رہ کر عوام کی خدمت کریں اور ایک باعزت روزگار حاصل کریں

پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں خصوصی نشستیں

💰 50,000/- ماہانہ تنخواہ

اگر آپ کے پاس درج ذیل میں سے کوئی بھی ڈپلومہ یا مساوی قابلیت ہے تو آپ اس پروگرام کے لیے موزوں ہیں:
• نرسنگ کونسل سے رجسٹرڈ شدہ
• چارج نرس
• لیڈی ہیلتھ وزیٹر
• مڈوائف / کمیونٹی مڈوائف

📍 گھر کے قریب ترین علاقہ/یونین کونسل میں کام کرنے کا موقع

🎓 عمر کی حد: زیادہ سے زیادہ 43 سال

📅 درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 19 اپریل 2026

🌐 مزید معلومات، ہدایات اور اپلائی کرنے کے لیے وزٹ کریں:
chi.pshealthpunjab.gov.pk

📞 ہیلپ لائن: 1033

پنجاب فیملی پلاننگ پروگرام، پروجیکٹ امپلیمنٹیشن یونٹ،
مریم نواز ہیلتھ کلینک، محکمہ صحت و آبادی، حکومت پنجاب








NursingJobs
LHVJobs
Midwife
PublicHealth
GovernmentJobs
PunjabGovernment
ApplyNow
CareerOpportunity
HealthForAll
PakistanJobs

🚨 IMPORTANT ANNOUNCEMENTProvincial quotas shall be applicable on advertisement for hiring of:Medical Officer / Women Med...
04/04/2026

🚨 IMPORTANT ANNOUNCEMENT

Provincial quotas shall be applicable on advertisement for hiring of:

Medical Officer / Women Medical Officer

📍 In DHQ & THQ Hospitals published in leading dailies:
Jang, Nawae Waqat, Duniya & Tribune

📅 SPL: 243
📅 Dated: 12-03-2026



✅ Eligibility Notice:
If anyone who fulfills the conditions of quota, please apply online on the NTS website or visit the Facilitation Centre HISDU.

🗓 Last Date to Apply: 15th April 2026



Director General Health Services Punjab
Health & Population Department

📞 HealthLine: 1033

آٹزم (Autism Spectrum Disorder) کوئی بیماری نہیں بلکہ دماغ کی نشوونما کا ایک مختلف انداز ہے۔ آٹزم سے متاثرہ بچے اور افرا...
02/04/2026

آٹزم (Autism Spectrum Disorder) کوئی بیماری نہیں بلکہ دماغ کی نشوونما کا ایک مختلف انداز ہے۔ آٹزم سے متاثرہ بچے اور افراد دنیا کو ایک منفرد طریقے سے دیکھتے، سمجھتے اور محسوس کرتے ہیں۔

🔹 علامات:
• بات چیت میں مشکل یا تاخیر
• سوشل تعلقات میں چیلنجز
• ایک ہی کام یا روٹین کو بار بار دہرانا
• آواز، روشنی یا ہجوم سے حساسیت

🔹 کیا کریں؟
✔️ جلد تشخیص کروائیں
✔️ اسپیشل ایجوکیشن اور تھراپی حاصل کریں
✔️ بچوں کو محبت، صبر اور سپورٹ دیں

ہر بچہ خاص ہے — آٹزم والے بچے بھی اپنی منفرد صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔ آئیے ہم سب مل کر ایک ایسا معاشرہ بنائیں جہاں ہر فرد کو قبول کیا جائے اور آگے بڑھنے کا موقع دیا جائے۔

محکمۂ صحت عوام میں آگاہی اور بروقت رہنمائی کے لیے پرعزم ہے۔

محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کی بھرتی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔🔹 تنخواہ: 50,000/- روپے ماہان...
01/04/2026

محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے مریم نواز کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کی بھرتی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

🔹 تنخواہ: 50,000/- روپے ماہانہ
🔹 عمر کی حد: زیادہ سے زیادہ 43 سال
🔹 اہلیت:
• چارج نرس
• لیڈی ہیلتھ وزیٹر
• مڈوائف / کمیونٹی مڈوائف

📍 خصوصی نشستیں درج ذیل اضلاع میں:
لاہور، اوکاڑہ، پاکپتن، نارووال، ساہیوال، گجرات، فیصل آباد، سیالکوٹ، منڈی بہاؤالدین

📌 اپنے گھر کے قریب ترین علاقہ / یونین کونسل میں کام کرنے کا موقع

🗓 درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 15 اپریل 2026

🌐 آن لائن درخواست کے لیے وزٹ کریں:
chi.pshealthpunjab.gov.pk

📞 مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن: 1033



پنجاب فیملی پلاننگ پروگرام، پروجیکٹ مینجمنٹ یونٹ، مریم نواز ہیلتھ کلینک
محکمہ صحت و آبادی، حکومت پنجاب

PublicHealth Opportunity

30/03/2026

Address

24/Cooper Road Lahore, Punjab
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DG Health Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to DG Health Media:

Share