Usman hijama2

Usman hijama2 hijama

*حضور ﷺ کا پسندیدہ ترین طریقہ علاج*  حجامہ سنت کے مطابق سستا علاج ہے ۔اس میں تمام امراض سے شفا ہے. زیادہ تر بیماریاں ،جس...
06/11/2023

*حضور ﷺ کا پسندیدہ ترین طریقہ علاج* حجامہ سنت کے مطابق سستا علاج ہے ۔اس میں تمام امراض سے شفا ہے. زیادہ تر بیماریاں ،جسمانی درد اور سستی گندے خون سے پیدا ہوتی ہیں۔ حجامہ سے گندا خون نکل جاتا ہے , جسم ہلکا اور فریش ہو جاتا ہے ۔حجامہ جسمانی کمزوری اور تھکاوٹ دور کرتا ہے حجامہ تمام امراض میں نہایت فائدہ مند ہے جیسے چہرے کے دانے ،خارش, جلدی امراض, جسمانی درد، کولیسٹرول ، بلڈ پریشر ،شوگر ،جوڑوں کا درد ، نیند نہ آنا ، سو کر بھی فریش محسوس نہ کرنا ، سستی, تھکاوٹ ، سر سرد، آدھے سر کا درد ، ڈپریشن , بے چینی ، ,گردوں کی تکلیف ،گردن ک مہروں کا درد ,شیاٹیکا , قبض ، تیزابیت , معدے کی تکالیف ، موٹاپا ، بالو ں کا گرنا ،دمہ ، باقی تمام امراض. حجامہ کالے جادو کا علاج بھی ہے . اگر کوئی مرض نہ بھی ہو تب بھی حجامہ کروانا بیماریوں سے پیشگی بچاؤ کا ذریعہ ہے. .033334442117 ⚫ Appointment details: To book your appointment. . usman hijama center. .03334442117 *لیڈیز حجامہ ایکسپرٹ👩‍🔬 کی سہولت بھی موجود ہے*

ٹہریے کیا آپ حجامہ   لگوانا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! تو پہلے آپ کےلئے چند باتیں جاننا ضروری ہےعثمان  حجامہ سنٹر  کی بران...
06/11/2023

ٹہریے کیا آپ حجامہ لگوانا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
تو پہلے آپ کےلئے چند باتیں جاننا ضروری ہے
عثمان حجامہ سنٹر کی برانچز پر حجامہ جاری ہے۔خواتین کے لیۓ با پردہ انتظام اور خاتون تھراپسٹ موجود ہیں .
حجامہ کیا ہے ۔ اسکے کیا فائدے ہیں ؟
حجامہ کا مطلب جسم سے فاسد خون نکلوانا ہے . نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بہترین دوا جس کو تم علاج کے لیے اختیار کرو حجامہ کروانا ہے ۔
( البخاری 5797 )
عثمان دواخانہ اینڈ حجامہ سینیٹرز پر 12 سالوں میں ہزاروں افراد کےحجامہ ہو چکے ہیں۔ % 100 ڈسپوزل اور ہائی جینک سامان کے ساتھ صاف ستھرے ماحول میں حجامہ کیا جاتا ہے .
حجامہ سنت کے مطابق سستا علاج ہے ۔اس میں تمام امراض سے شفا ہے.
بیماری سے بچنے کے لیے اگر تین سے چار مہینے کے بعد حجامہ کروا کر فاسد خون اور زہریلے مادے نکلوا دیے جائیں تو انسان ہمیشہ فریش اور صحت مند رہتا ہے.کیونکہ زیادہ تر بیماریاں ،جسمانی درد، اور سستی خون سے پیدا ہوتی ہیں۔ حجامہ سے گندا خون نکل جاتا ہے , جسم ہلکا اور فریش ہو جاتا ہے ۔حجامہ جسمانی کمزوری اور تھکاوٹ دور کرتا ہے
حجامہ تمام امراض میں نہایت فائدہ مند ہے
------------ -------------- ------------ ------ عثمان دواخانہ انڈ حجامہ سنٹر(03334442117)
--------------- --------------- -------------------

👈حجامہ کے متعلق چند غلط فہمیاں ۔۔۔۔۔۔۔🤔👈بعض لوگ سمجھتے ہیں کہ حجامہ ایک قدیم ترین طریقہ علاج ہے دور حاضر کے جدید ترین طر...
06/11/2023

👈حجامہ کے متعلق چند غلط فہمیاں ۔۔۔۔۔۔۔🤔

👈بعض لوگ سمجھتے ہیں کہ
حجامہ ایک قدیم ترین طریقہ علاج ہے دور حاضر کے جدید ترین طریقہ علاج میں اس کی ضرورت نہیں رہی ۔۔🙄۔
جبکہ میں سمجھتا ہوں کہ
🌹 نبی کریم صلی الله عليه وسلم🌹
کا یہ پسندیدہ طریقہ علاج دور حاضر میں بھی ایڈوانس ترین طریقہ علاج ہے
👈جو اکثر وبیشتر بیماریوں کو جڑ سے اکھاڑ دینے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔💪
👈کینسر جیسے مضر امراض
👈جلد کمر درد گھٹنوں کے درد
👈 ہائی بلڈ پریشر کا
👈اس سے بہتر دنیا میں کوئی علاج نہیں ۔۔
👈بعض لوگوں کا خیال ہے کہ حجامہ سے جو خون نکالا جاتا ہے اس سے بہتر ہے کہ وہی خون کسی مریض کو عطیہ کردیا جائے تو حجامہ والے مقاصد حاصل ہو جائیں گے ۔۔۔۔۔🤔🤔
👈میں بتانا چاہوں گی کہ حجامہ میں رگوں کے اندر سے خون کا ایک قطرہ بھی نہیں نکالا جاتا 💉💉💉☝️
👈بلکہ سکن کے اند جمے گندے خون کے ٹاکسن اور کلاٹس نکالے جاتے ہیں
👈 یہ بیماریوں سے بھر پور ہوتے ہیں جن کا اپنے جسم میں رکھنا انتہائی نقصان دہ ہوتا ہے
👈کسی دوسرے کو یہ Clots یا Toxin کیا عطیہ کرنا ہے 🤔
👈لوگوں کا خیال ہے کہ حجامہ ایک تکلیف دہ عمل ہے.😣
👈 اس سے درد ہوتا ہے🙁👈 خون نکلتا ہے💉
👈 اور پھر کمزوری ہو جاتی ہے 🤕
👈جبکہ حقیقت یہ ہے کہ حجامہ دیکھنے میں واقعی ڈراونا سا دکھتا ہے😳
👈 لیکن اس میں کوئی درد نہیں ہوتا 😊
۔👈انجکشن کا تو بہت درد ہوتا ہے کیونکہ سوئی ڈیڑھ انچ تک جسم کے اندر چلی جاتی ہے💉
👈 لیکن حجامہ کا کسنگ سرجری بلیڈ صرف جلد کے اوپری تہ تک کٹ کرتا ہے 🔪☺️
👈انگریزی ڈاکٹر اس کٹ کو Kiss of the Blade کہتے ہیں
👈 جس سے بلکل درد نہیں ہوتا ۔۔۔🤓
اور اگر درست پوائینٹ پر ماہر معالج سے حجامہ کروایا جائے
👈تو خون کا ایک قطرہ نہیں نکلتا بلکہ صرف گندے خون کے جمے لوتھڑے کلاٹس نکلتے ہیں
👈 اس سے کسی قسم کی کوئی کمزوری نہیں ہوتی 👍
👈بلکہ حجامہ ایک ایسا مساج ہے جو جسم کو فورا فریش اور تازہ دم کردیتا ہے ۔۔😊
👈 اس کے زخم بالکل نہیں بنتے صرف ویکیوم کرنے کے نشان ایک آدھ دن تک رہ سکتے ہیں
👈حجامہ جیسے عظیم اور مفید ترین طریقہ علاج سے مستفید ہوں اور دوہرا فائدہ اٹھائیں🤗
👈کیونکہ یہ علاج بھی ہے اور سنت بھی
🌹یعنی شفاء بھی اور ثواب بھی.عثمان حجامہ سنٹر 03334442117)

06/11/2023

کیا آپ بیمار ہیں؟ اور دواؤں کے استعمال سے تنگ آچکے ہیں تو آئیے حجامه کروائیے.
🔸حجامه علاج بھی سنت بھی
🌹 حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ تم جن چیزوں سے علاج کرتے ہو اگر ان میں سے کسی میں خیر اور بہتری ہے تو وہ حجامہ لگوانا ہے.
🔸.قدیم طریقہ علاج جدید سھولتوں کے ساتھ
🔹.تمام روحانی جسمانی بیماریوں کا علاج بذریعہ حجامہ کروائیں🌷
حجامہ ہر قسم کی بیماریوں کے لئے انتہائی مفید اور سنت طریقہ علاج ہے۔
الحمداللہ حجامہ میں بے شمار بیماریوں کا علاج ممکن ہے
جن میں سے کچھ درج زیل ہیں.
شقیقہ migraine.. کمر درد Upper & lower backbone..ڈپریشن, ذہنی تناؤ Anxiety , Depression.. سردرد headache, Tension Headache.. بلڈ پریشر blood pressure.. کان کے اندر آوازیں آنا Tinnitis.. گھٹنوں کے مسائل Knee problems.. عرق النسا Sciatica.. نقرس Gout.. جوڑوں کے درد Arthritis.. یورک ایسڈ کی زیادتی Elevated serum uric acid.. کولیسٹرول کی زیادتی High cholesterol level.. غصہ کا زیادہ آنا Aggressiveness.. نفسیاتی امراض Psychological problems.. سستی کاہلی Laziness.. جلدی امراض Acne, Allergy,Psoriasis.. بے خوابی Insomnia.. آنکھوں کی بیماریاں Eyes problems.. گنجا پن Baldness.. رگوں کا پھولنا Varicose veins.. ذیابیطس Diabetes.. امراض معدہ اور جگر Stomach/ Liver problems.. اعصابی امراض Nervous system problems.. دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض Respiratory problems.. گردے کے امراض Kidney problems.. مردانہ / زنانہ بانجھ پن Male & Female Infertility..
Sports man,Athletes for body fitness
etc. etc...
📢 نوٹ..
حجامہ کلینک میں ہر چیز جو حجامہ کرنے میں استعمال ہوتی ہے Disposable استعمال کی جاتی ہے اور حجامہ ہونے کے فوران بعد Cups کو کٹر سے کاٹ دیا جاتا ہے تاکہ استعمال کے قابل نہ رہیں. اور AIDS, Hepatitis اور دیگر بیماریوں سے تحفظ مل سکے. صفائی کا خاص خیال رکھا جاتا ہے.
★ فی میل حجامہ تھراپسٹ صرف جمعرات (Thursday) کو فی میل کا حجامہ کرتی ہیں. فی میل فون پر ٹائم ضرور لے کر آئیں.
🌟Hakeem sakhi 03334442117

hijama

کیا آپ بیمار ہیں؟ اور دواؤں کے استعمال سے تنگ آچکے ہیں تو آئیے حجامه کروائیے.🔸حجامه علاج بھی سنت بھی🌹 حضرت ابو ہریرہ رضی...
22/06/2022

18/06/2022

👈حجامہ کے متعلق چند غلط فہمیاں ۔۔۔۔۔۔۔🤔

👈بعض لوگ سمجھتے ہیں کہ
حجامہ ایک قدیم ترین طریقہ علاج ہے دور حاضر کے جدید ترین طریقہ علاج میں اس کی ضرورت نہیں رہی ۔۔🙄۔
جبکہ میں سمجھتا ہوں کہ
🌹 نبی کریم صلی الله عليه وسلم🌹
کا یہ پسندیدہ طریقہ علاج دور حاضر میں بھی ایڈوانس ترین طریقہ علاج ہے
👈جو اکثر وبیشتر بیماریوں کو جڑ سے اکھاڑ دینے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔💪
👈کینسر جیسے مضر امراض
👈جلد کمر درد گھٹنوں کے درد
👈 ہائی بلڈ پریشر کا
👈اس سے بہتر دنیا میں کوئی علاج نہیں ۔۔
👈بعض لوگوں کا خیال ہے کہ حجامہ سے جو خون نکالا جاتا ہے اس سے بہتر ہے کہ وہی خون کسی مریض کو عطیہ کردیا جائے تو حجامہ والے مقاصد حاصل ہو جائیں گے ۔۔۔۔۔🤔🤔
👈میں بتانا چاہوں گی کہ حجامہ میں رگوں کے اندر سے خون کا ایک قطرہ بھی نہیں نکالا جاتا 💉💉💉☝️
👈بلکہ سکن کے اند جمے گندے خون کے ٹاکسن اور کلاٹس نکالے جاتے ہیں
👈 یہ بیماریوں سے بھر پور ہوتے ہیں جن کا اپنے جسم میں رکھنا انتہائی نقصان دہ ہوتا ہے
👈کسی دوسرے کو یہ Clots یا Toxin کیا عطیہ کرنا ہے 🤔
👈لوگوں کا خیال ہے کہ حجامہ ایک تکلیف دہ عمل ہے.😣
👈 اس سے درد ہوتا ہے🙁👈 خون نکلتا ہے💉
👈 اور پھر کمزوری ہو جاتی ہے 🤕
👈جبکہ حقیقت یہ ہے کہ حجامہ دیکھنے میں واقعی ڈراونا سا دکھتا ہے😳
👈 لیکن اس میں کوئی درد نہیں ہوتا 😊
۔👈انجکشن کا تو بہت درد ہوتا ہے کیونکہ سوئی ڈیڑھ انچ تک جسم کے اندر چلی جاتی ہے💉
👈 لیکن حجامہ کا کسنگ سرجری بلیڈ صرف جلد کے اوپری تہ تک کٹ کرتا ہے 🔪☺️
👈انگریزی ڈاکٹر اس کٹ کو Kiss of the Blade کہتے ہیں
👈 جس سے بلکل درد نہیں ہوتا ۔۔۔🤓
اور اگر درست پوائینٹ پر ماہر معالج سے حجامہ کروایا جائے
👈تو خون کا ایک قطرہ نہیں نکلتا بلکہ صرف گندے خون کے جمے لوتھڑے کلاٹس نکلتے ہیں
👈 اس سے کسی قسم کی کوئی کمزوری نہیں ہوتی 👍
👈بلکہ حجامہ ایک ایسا مساج ہے جو جسم کو فورا فریش اور تازہ دم کردیتا ہے ۔۔😊
👈 اس کے زخم بالکل نہیں بنتے صرف ویکیوم کرنے کے نشان ایک آدھ دن تک رہ سکتے ہیں
👈حجامہ جیسے عظیم اور مفید ترین طریقہ علاج سے مستفید ہوں اور دوہرا فائدہ اٹھائیں🤗
👈کیونکہ یہ علاج بھی ہے اور سنت بھی
🌹یعنی شفاء بھی اور ثواب بھی.عثمان حجامہ سنٹر 0333444217)

>> USMAN HIJAMA CENTER I (حجامہ)
17/06/2022

>> USMAN HIJAMA CENTER I (حجامہ)

General hijama includes: ✔blood detoxification and increases healthy blood circulation.✔tuning of body main organs.✔boos...
12/06/2022

General hijama includes:
✔blood detoxification and increases healthy blood circulation.
✔tuning of body main organs.
✔boosting immunity.
✔Removing fatigue, stress and anxiety.
✔observation of sunnah.

General hijama session in every 4️⃣ to 6️⃣ months lightens your back, purify your blood 🩸and keeps your body healthy💪, smart, active and wise .💯

To maintain your healthy lifestyle, contact usman Hijama Center ✌️

☎️03334442117

12/06/2022

*خوشخبری*
حجامہ سنت بھی علاج بھی۔
حجامہ کے ذریعے/شوگر/کینسر/ہیپاٹائٹس/مردانہ پوشیدہ امراض/جوڑوں کادرد/گیٹھیا/بخار/ہائی بلڈ پریشر الرجی/نیزحجامہ کے ذریعے جادو اورسحرکاعلاج بھی کیاجاتا ھے۔
رابطہ*** # عثمان حجامہ سنٹر

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 12:00 - 23:00
Tuesday 12:00 - 23:00
Wednesday 12:00 - 23:00
Thursday 12:00 - 23:00
Friday 14:30 - 23:00
Saturday 12:00 - 23:00
Sunday 12:00 - 23:00

Telephone

+923334442117

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usman hijama2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share