Arthritis & Spine Care

Arthritis & Spine Care

Comments

For Appointment
+92 300 7444640
بغیر ادویات اور سرجری کے علاج
بزریعہ فزیوتھراپی
جدید مشینری کے ساتھ
For Appointment
+92 300 7444640
جووینائل ایڈیوپیتھک آرتھرائٹس (کم عمرے میں ہونے والا گنٹھیا)
Juvenile Idiopathic Arthritis
جووینائل ایڈیوپیتھک آرتھرائٹس ایک اصطلاح ہے جو بچوں میں ہونے والے گنٹھیا کے بارے میں بیان کرتی ہے۔ بچوں میں تقریبا" ہر طرح کا گنٹھیا پیدا ہو سکتا ہے جو کہ بڑوں میں ہوتا ہے مگر گنٹھیا کی جو قسم بچوں میں سب سے زیادہ پائی جاتی ہے اسے جووینائل ایڈیوپیتھک آرتھرائٹس کہتے ہیں
جووینائل ایڈیوپیتھک آرتھرائٹس کیا ہے؟
جووینائل ایڈیوپیتھک آرتھرائٹس ان دنوں بچوں میں پائے جانے والے دائمی گنٹھیا کی بیشمار اقسام کو بیان کرنے والی مقبول عام اصطلاح ہے۔ جو جووینائل ایڈیوپیتھک آرتھرائٹس میں عام طور پر مندرجہ ذیل علامات جو چھ ہفتوں سے زیادہ عرصے تک برقرار رعتی ہیں وہ یہ ہیں:۔
جوڑوں کا درد
جوڑوں میں سوجن
جوڑوں کا پھولنا
حرارت
جوڑوں میں سختی
For Appointment
+92 300 7444640
Psoriatic Arthritis
سوریاٹک آرتھرائٹس

سوریاسس ایک بیماری ہے جس میں جلد پر کھردرے سرخ سفید دھبے پیدا ہو جاتے ہیں۔ سوریاسس جسم کے مدافعتی نظام کے جلد پر حملے کے نتیجے میں پیدا ہوتی ہیں۔ کچھ افراد میں سوریاسس، سوریاٹک آرتھرائٹس پیدا کرنے کا بھی سبب بنتی ہے، جس کا نتیجہ تکلیف دہ، سخت اور سوجن زدہ جوڑوں کی صورت میں سامنے آتا ہے۔ سوریاسس کی طرح، سوریاٹک آرتھرائٹس کی علامات کی شدت (کم یا زیادہ) متخلف افراد میں ہوتی ہے۔ حتی' کہ ایک شخص میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مقام میں تبدیلی بھی مشاہدے میں آتی ہے۔ سوریاٹک آرتھرائٹس جسم کے کسی بھی جوڑ کو متاثر کر سکتی ہے اور صرف ایک جوڑ، بہت سے جوڑ، ےا متعدد جوڑوں کو متاثر کر سکتی ہے۔ مثلا" یہ ایک یا دونوں گٹھنوں کو متاثر کر سکتی ہے۔ متاثرہ انگلیاں اور پنجے سوجن زدہ ساسیج کی مانند دکھائی دے سکتے ہیں، ایسی صورت کو ڈیکٹلائٹس کہا جاتا ہے۔ انگلیوں اور پنجوں کے ناخن بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔
سوریاٹک آرتھرائٹس پھولے ہوئے اسپاٹس بھی پیدا کر سکتا ہے۔ یہ صورت اینتھائٹس کہلاتی ہے، جو کہ ایڑھی کے پچھلی طرف، تلوے اور کہنی کے اطراف اور دیگر مقامات پر درد کا باعث بنتی ہے۔
For Appointment
+92 300 7444640
ریڑھ کی ہڈی کا گنٹھیا Ankylosing Spondylitis

ریڑھ کی ہڈی کا گنٹھیا جسم کی لمبائی میں تمام یڈیوں پر محیط (محوری ڈھانچے) کی سوزش کی دائمی بیماری ہے، جو مردوں اور عورتوں دونوں میں، ریڑھ کی ہڈی کو شدید انداز میں متاثر کرتی ہے جس کی وجہ سے معیار زندگی میں کمی واقع ہوتی ہے۔
ریڑھ کی ہڈی کا گنٹھیا کا آغاز عام طور پر نو عمری اور نوجوانی میں ہوتا ہے مگر باقی ماندہ تمام زندگی یہ متاثرہ افراد کے ساتھ رہتی ہے۔
ریڑھ کی ہڈی کا گنٹھیا (آرٹھرائٹس کی ایک قسم ہے جو بینادی طور پر ریڑھ کی ہڈی کی بیرونی جانب واقع مندرجہ ذیل جوڑوں میں کا باعث بنتی ہے۔ جیسا کہ"-
کندھے کے جوڑ، پسلیوں، کولہے، گٹھنے، گردن اور کمر کی سوزش کا سبب بن کر، کمر کو متاثر کرتی ہیں۔
زیادہ شدید صورت میں یہ ریڑھ کی ہڈی کے جھکاؤ کو مزید بڑھا سکتا ہے
اس ک علاوہ یہ دیگر اعضا کو بھی متاثر کر سکتا ہے
آنکھیں
آنتیں
دل
پھیپھڑے

گو کہ ریڑھ کی ہڈی سے متاثرہ کئ افراد میں اس کے اثرات کمر درد کی صورت میں ظاہر ہوتے ہیں، جو کبھی ہوتا ہے، اور کبھی ختم ہو جاتا ہے۔ جبکہ دیگر افراد میں ریڑھ کی ہڈی کی لچک میں کمی کے ساتھ مسلسل شدید درد رہتا ہے۔انتہائی سنگین صورت میں طویل دورانیہ تک رہنے والی سوزش، جسم کے ٹشوز میں کیلشیم نمکیات جمع ہونے کا باعث بنتی ہے۔ جس کی وجہ سے ریڑھ کی دو یا دو سے زیادہ ہڈیاں مل جاتی ہیں۔ ہڈیوں کا مل جانا پسلیوں کے ڈھانچے کو مزید سخت کر دیتا ہے۔ جس کے نتیجے میں پھپھڑوں کی صلاحیت اور فعالیت محدود ہو جاتی ہے۔
حالیہ تحقیق کے مطابق آرٹھرائٹس کی وجہ سے مسلسل رہنے والی سوزش، جوڑوں کے شدید نقصان کا باعث بنتی ہے، لہذا جلد اور درست تشخیص انتہائی ضروری ہے۔ خوش قسمتی سے زیادہ تر افراد ک لیے مؤثر علاج دستیاب ہے۔
اسیسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹرمحمد یاسر عمران صاحب ریڑھ کی ہڈی کے گنٹھیا کے ماہر سپیشلسٹ ہیں۔ آپ کا 20 سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ اللہ تعالی' نے بہت سے مریضوں کو ان کے ہاتھ سے شفاء دی ہے۔
For Appointment
+92 300 7444640
For Appointment
+92 300 7444640
Rheumatoid Arthritis گنٹھیا
گنٹھیا ایک سوزش کی حامل بیماری ہے جو درد، سوجن، پٹھوں کی سختی اور جوڑوں کی فعالیت کم کرنے کا باعث بنتی ہے۔ یہ اس وقت جنم لیتی ہے جب مدافعتی نظام عمومی طور پر جسم پر حملہ آور اجسام سے دفاع کرتا ہوا جوڑوں کے پرت میں موجود جھلی پر حملہ کر دیتا ہے۔ زیادہ تر صورتوں میں یہ طویل مدتی بیماری ہوتی ہے جو اکثر زندگی بھر رہتی ہے۔

گنٹھیا کی خصوصیات

درد کے حامل، سوزش زدہ اورWard جوڑ
جوڑوں میں سوزش جو اکثر کلائی اور ہاتھ کے قریب تر انگلیوں کے جوڑوں کو متاثر کرتی ہے
جوڑوں کی سوزش جو کبھی کبھی، گردن، کندھوں، کہنیوں، کولہے، گٹھنے، ٹخنے اور پاؤں سمیت دیگر جوڑوں کو متاثر کرتی ہے۔
یکساں انداز میں متاثرہ جوڑ
تھکن، کبھی کبھی بخار، توانائی میں کمی
صبھ سویرے، یا طویل آرام کے بعد، 30 منٹ سی زیادہ دورانئے تک درد اور پٹھوں میں سختی

بیماری کے حامل افراد میں بدلتی ہوئی علامات

گنٹھیا کس طرح متاثر کرتا ہے۔

گنٹھیا بنیادی طور پر جوڑوں کی بیماری ہے۔ جیسے جیسے گنٹھیا بڑھتا ہے، سوزش زدہ سائنوویم جوڑ میں موجود کارٹلیج اور ہڈی پر حملہ آور ہوتا ہے اور اسے شدید نقصان پہنچاتا ہے۔ جس کے نتیجے میں ارد گرد کے پٹھے، ہڈیوں کو جوڑنے والی لگامنٹس اور کنڈرا جو جوڑ کو معاونت کرتی ہیں اور اسے مستحکم رکھتی ہیں، وہ کمزور ہو جاتی ہیں اور صحیح طور پر کام انجام دینے کے قابل نہیں رہتیں۔یہ اثرات جوڑوں کے درد اور اس کے خراب ہونے کا باعث بنتے ہیں جو اکثر گنٹھیا میں دیکھا جاتا ہے۔
گنٹھیا پر تحقیق کرنے والے اب اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ اس سے متاثرہ افراد میں یہ بیماری ابتدائی ایک یا دو سال کے عرصہ میں ہڈی کو برباد کرنا شروع کر دیتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ اس کی جلد تشخیص اور علاج انتہائی اہم ہے۔
گنٹھیا سے متاثرہ کچھ افراد میں علامات جوڑوں کے علاوہ کسی دیگر مقام پر ہوتی ہیں۔ ان میں سے بیشتر افراد میں اینیمیا، یا خون کے سرخ خلیوں کی پیدائش میں کمی واقع ہوتی ہے۔ دیگر اثرات جو عام طور پر کم دیکھنے میں آتے ہیں ان میں گردن میں درداور خشک آنکھیں اور منہ شامل ہیں۔ بہت ہی کم متاثرہ افراد میں خون کی نالیوں میں، پھیپھڑوں کی لائننگ، یا دل کو حصار میں لینے والی سیک کی سوزش دیکھنے میں آتی ہے۔

اسیسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹرمحمد یاسر عمران صاحب جو کہ گنٹھیا کے ماہر سپیشلسٹ ہیں۔ ان کا 20 سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ اللہ تعلی' نے بہت سے مریضوں کو ان کے ہاتھ سے شفاء دی ہے۔
For Appointment
+92 300 7444640
For appointment
+92 300 7444640
For Appointment
+92 300 7444640
For appointment
+92 300 7444640
گھٹنوں اور کولہوںکی تبدیلی کی سرجری (Arthroplasty) ایک عام آپریشن ہے جس میں خراب، بوسیدہ یا بیمار جوڑ کو مصنوعی جوڑ سے تبدیل کیا جاتا ہے
گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری عام طور پر اس وقت ضروری ہوتی ہے جب گھٹنے کا جوڑ ٹوٹ جاتا ہے یا خراب ہو جاتا ہے اور آپ کی نقل و حرکت یا آرام کرتے ہوئے بھی درد محسوس کرتے ہیں۔
کسی بھی عمر کے بالغوں کو گھٹنے کی تبدیلی کے لیے غور کیا جا سکتا ہے، حالانکہ زیادہ تر 60 سے 80 سال کی عمر کے لوگوں پر کیا جاتا ہے۔
کچھ وجوہات ہیں جن کی وجہ سے گھٹنے کے جوڑ ختم ہو جاتے ہیں
آپ کے گھٹنے کے جوڑ میں شدید درد، سوجن اور سختی ہے اور آپ کی نقل و حرکت کم ہو گئی ہےOsteoarthritis .1
گنٹھیا کی وجہ سے جوڑوں کا جڑ جاناRheumatoid Arthritis.2
3. ہڈیوں کا غیر معمولے طور پر بڑھ جانا
4. خون کی فراہمی کے مسائل کی وجہ سے ہڈی کا اکڑ جانا
5. چوٹ لگنے سے کسی بھی ہڈی کا ٹوٹ جانا
6.درداور کارٹلیج کے ختم ہونے کی وجہ سے جوڑوں کی خرابی
7. یوک ایسڈ کے بڑھ جانے کی وجہ سے یا جوڑوں میں سوزش اور درد سے ہڈیاں جڑ جاتی ہیں
8. آپ کے گھٹنے کا درد اتنا شدید ہے کہ یہ آپ کے معیار زندگی اور نیند میں مداخلت کرتا ہے۔
گھٹنے کی تبدیلی عام طور پر صرف اس صورت میں تجویز کی جاتی ہے جب دوسرے علاج، جیسے فزیوتھراپی یا سٹیرایڈ انجیکشن درد میں کمی یا نقل و حرکت میں بہتری نہ لائے ہوں۔
For Appointment
+92 300 7444640
For Appointment
+92 300 7444640
For Appointment
+92 300 7444640

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arthritis & Spine Care, Paediatrician, 10 Faiz Road, Muslim Town, Lahore.

Our team of Rheumatology, Physical Therapist, Child Specialist, Neurologist, Orthopedic, and Nutritionist is to provide Quality Services to Serve the people with Care & Compassion

Operating as usual

10/12/2022
10/12/2022
05/12/2022

For Appointment
+92 300 7444640

28/11/2022

بغیر ادویات اور سرجری کے علاج
بزریعہ فزیوتھراپی
جدید مشینری کے ساتھ
For Appointment
+92 300 7444640

23/11/2022

جووینائل ایڈیوپیتھک آرتھرائٹس (کم عمرے میں ہونے والا گنٹھیا)
Juvenile Idiopathic Arthritis
جووینائل ایڈیوپیتھک آرتھرائٹس ایک اصطلاح ہے جو بچوں میں ہونے والے گنٹھیا کے بارے میں بیان کرتی ہے۔ بچوں میں تقریبا" ہر طرح کا گنٹھیا پیدا ہو سکتا ہے جو کہ بڑوں میں ہوتا ہے مگر گنٹھیا کی جو قسم بچوں میں سب سے زیادہ پائی جاتی ہے اسے جووینائل ایڈیوپیتھک آرتھرائٹس کہتے ہیں
جووینائل ایڈیوپیتھک آرتھرائٹس کیا ہے؟
جووینائل ایڈیوپیتھک آرتھرائٹس ان دنوں بچوں میں پائے جانے والے دائمی گنٹھیا کی بیشمار اقسام کو بیان کرنے والی مقبول عام اصطلاح ہے۔ جو جووینائل ایڈیوپیتھک آرتھرائٹس میں عام طور پر مندرجہ ذیل علامات جو چھ ہفتوں سے زیادہ عرصے تک برقرار رعتی ہیں وہ یہ ہیں:۔
جوڑوں کا درد
جوڑوں میں سوجن
جوڑوں کا پھولنا
حرارت
جوڑوں میں سختی
For Appointment
+92 300 7444640

23/11/2022

Psoriatic Arthritis
سوریاٹک آرتھرائٹس

سوریاسس ایک بیماری ہے جس میں جلد پر کھردرے سرخ سفید دھبے پیدا ہو جاتے ہیں۔ سوریاسس جسم کے مدافعتی نظام کے جلد پر حملے کے نتیجے میں پیدا ہوتی ہیں۔ کچھ افراد میں سوریاسس، سوریاٹک آرتھرائٹس پیدا کرنے کا بھی سبب بنتی ہے، جس کا نتیجہ تکلیف دہ، سخت اور سوجن زدہ جوڑوں کی صورت میں سامنے آتا ہے۔ سوریاسس کی طرح، سوریاٹک آرتھرائٹس کی علامات کی شدت (کم یا زیادہ) متخلف افراد میں ہوتی ہے۔ حتی' کہ ایک شخص میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مقام میں تبدیلی بھی مشاہدے میں آتی ہے۔ سوریاٹک آرتھرائٹس جسم کے کسی بھی جوڑ کو متاثر کر سکتی ہے اور صرف ایک جوڑ، بہت سے جوڑ، ےا متعدد جوڑوں کو متاثر کر سکتی ہے۔ مثلا" یہ ایک یا دونوں گٹھنوں کو متاثر کر سکتی ہے۔ متاثرہ انگلیاں اور پنجے سوجن زدہ ساسیج کی مانند دکھائی دے سکتے ہیں، ایسی صورت کو ڈیکٹلائٹس کہا جاتا ہے۔ انگلیوں اور پنجوں کے ناخن بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔
سوریاٹک آرتھرائٹس پھولے ہوئے اسپاٹس بھی پیدا کر سکتا ہے۔ یہ صورت اینتھائٹس کہلاتی ہے، جو کہ ایڑھی کے پچھلی طرف، تلوے اور کہنی کے اطراف اور دیگر مقامات پر درد کا باعث بنتی ہے۔
For Appointment
+92 300 7444640

18/11/2022

ریڑھ کی ہڈی کا گنٹھیا Ankylosing Spondylitis

ریڑھ کی ہڈی کا گنٹھیا جسم کی لمبائی میں تمام یڈیوں پر محیط (محوری ڈھانچے) کی سوزش کی دائمی بیماری ہے، جو مردوں اور عورتوں دونوں میں، ریڑھ کی ہڈی کو شدید انداز میں متاثر کرتی ہے جس کی وجہ سے معیار زندگی میں کمی واقع ہوتی ہے۔
ریڑھ کی ہڈی کا گنٹھیا کا آغاز عام طور پر نو عمری اور نوجوانی میں ہوتا ہے مگر باقی ماندہ تمام زندگی یہ متاثرہ افراد کے ساتھ رہتی ہے۔
ریڑھ کی ہڈی کا گنٹھیا (آرٹھرائٹس کی ایک قسم ہے جو بینادی طور پر ریڑھ کی ہڈی کی بیرونی جانب واقع مندرجہ ذیل جوڑوں میں کا باعث بنتی ہے۔ جیسا کہ"-
کندھے کے جوڑ، پسلیوں، کولہے، گٹھنے، گردن اور کمر کی سوزش کا سبب بن کر، کمر کو متاثر کرتی ہیں۔
زیادہ شدید صورت میں یہ ریڑھ کی ہڈی کے جھکاؤ کو مزید بڑھا سکتا ہے
اس ک علاوہ یہ دیگر اعضا کو بھی متاثر کر سکتا ہے
آنکھیں
آنتیں
دل
پھیپھڑے

گو کہ ریڑھ کی ہڈی سے متاثرہ کئ افراد میں اس کے اثرات کمر درد کی صورت میں ظاہر ہوتے ہیں، جو کبھی ہوتا ہے، اور کبھی ختم ہو جاتا ہے۔ جبکہ دیگر افراد میں ریڑھ کی ہڈی کی لچک میں کمی کے ساتھ مسلسل شدید درد رہتا ہے۔انتہائی سنگین صورت میں طویل دورانیہ تک رہنے والی سوزش، جسم کے ٹشوز میں کیلشیم نمکیات جمع ہونے کا باعث بنتی ہے۔ جس کی وجہ سے ریڑھ کی دو یا دو سے زیادہ ہڈیاں مل جاتی ہیں۔ ہڈیوں کا مل جانا پسلیوں کے ڈھانچے کو مزید سخت کر دیتا ہے۔ جس کے نتیجے میں پھپھڑوں کی صلاحیت اور فعالیت محدود ہو جاتی ہے۔
حالیہ تحقیق کے مطابق آرٹھرائٹس کی وجہ سے مسلسل رہنے والی سوزش، جوڑوں کے شدید نقصان کا باعث بنتی ہے، لہذا جلد اور درست تشخیص انتہائی ضروری ہے۔ خوش قسمتی سے زیادہ تر افراد ک لیے مؤثر علاج دستیاب ہے۔
اسیسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹرمحمد یاسر عمران صاحب ریڑھ کی ہڈی کے گنٹھیا کے ماہر سپیشلسٹ ہیں۔ آپ کا 20 سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ اللہ تعالی' نے بہت سے مریضوں کو ان کے ہاتھ سے شفاء دی ہے۔
For Appointment
+92 300 7444640

18/11/2022

For Appointment
+92 300 7444640

18/11/2022

Rheumatoid Arthritis گنٹھیا
گنٹھیا ایک سوزش کی حامل بیماری ہے جو درد، سوجن، پٹھوں کی سختی اور جوڑوں کی فعالیت کم کرنے کا باعث بنتی ہے۔ یہ اس وقت جنم لیتی ہے جب مدافعتی نظام عمومی طور پر جسم پر حملہ آور اجسام سے دفاع کرتا ہوا جوڑوں کے پرت میں موجود جھلی پر حملہ کر دیتا ہے۔ زیادہ تر صورتوں میں یہ طویل مدتی بیماری ہوتی ہے جو اکثر زندگی بھر رہتی ہے۔

گنٹھیا کی خصوصیات

درد کے حامل، سوزش زدہ اورWard جوڑ
جوڑوں میں سوزش جو اکثر کلائی اور ہاتھ کے قریب تر انگلیوں کے جوڑوں کو متاثر کرتی ہے
جوڑوں کی سوزش جو کبھی کبھی، گردن، کندھوں، کہنیوں، کولہے، گٹھنے، ٹخنے اور پاؤں سمیت دیگر جوڑوں کو متاثر کرتی ہے۔
یکساں انداز میں متاثرہ جوڑ
تھکن، کبھی کبھی بخار، توانائی میں کمی
صبھ سویرے، یا طویل آرام کے بعد، 30 منٹ سی زیادہ دورانئے تک درد اور پٹھوں میں سختی

بیماری کے حامل افراد میں بدلتی ہوئی علامات

گنٹھیا کس طرح متاثر کرتا ہے۔

گنٹھیا بنیادی طور پر جوڑوں کی بیماری ہے۔ جیسے جیسے گنٹھیا بڑھتا ہے، سوزش زدہ سائنوویم جوڑ میں موجود کارٹلیج اور ہڈی پر حملہ آور ہوتا ہے اور اسے شدید نقصان پہنچاتا ہے۔ جس کے نتیجے میں ارد گرد کے پٹھے، ہڈیوں کو جوڑنے والی لگامنٹس اور کنڈرا جو جوڑ کو معاونت کرتی ہیں اور اسے مستحکم رکھتی ہیں، وہ کمزور ہو جاتی ہیں اور صحیح طور پر کام انجام دینے کے قابل نہیں رہتیں۔یہ اثرات جوڑوں کے درد اور اس کے خراب ہونے کا باعث بنتے ہیں جو اکثر گنٹھیا میں دیکھا جاتا ہے۔
گنٹھیا پر تحقیق کرنے والے اب اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ اس سے متاثرہ افراد میں یہ بیماری ابتدائی ایک یا دو سال کے عرصہ میں ہڈی کو برباد کرنا شروع کر دیتی ہیں، یہی وجہ ہے کہ اس کی جلد تشخیص اور علاج انتہائی اہم ہے۔
گنٹھیا سے متاثرہ کچھ افراد میں علامات جوڑوں کے علاوہ کسی دیگر مقام پر ہوتی ہیں۔ ان میں سے بیشتر افراد میں اینیمیا، یا خون کے سرخ خلیوں کی پیدائش میں کمی واقع ہوتی ہے۔ دیگر اثرات جو عام طور پر کم دیکھنے میں آتے ہیں ان میں گردن میں درداور خشک آنکھیں اور منہ شامل ہیں۔ بہت ہی کم متاثرہ افراد میں خون کی نالیوں میں، پھیپھڑوں کی لائننگ، یا دل کو حصار میں لینے والی سیک کی سوزش دیکھنے میں آتی ہے۔

اسیسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹرمحمد یاسر عمران صاحب جو کہ گنٹھیا کے ماہر سپیشلسٹ ہیں۔ ان کا 20 سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ اللہ تعلی' نے بہت سے مریضوں کو ان کے ہاتھ سے شفاء دی ہے۔
For Appointment
+92 300 7444640

17/11/2022

For appointment
+92 300 7444640

12/11/2022

For Appointment
+92 300 7444640

10/11/2022

For appointment
+92 300 7444640
گھٹنوں اور کولہوںکی تبدیلی کی سرجری (Arthroplasty) ایک عام آپریشن ہے جس میں خراب، بوسیدہ یا بیمار جوڑ کو مصنوعی جوڑ سے تبدیل کیا جاتا ہے
گھٹنے کی تبدیلی کی سرجری عام طور پر اس وقت ضروری ہوتی ہے جب گھٹنے کا جوڑ ٹوٹ جاتا ہے یا خراب ہو جاتا ہے اور آپ کی نقل و حرکت یا آرام کرتے ہوئے بھی درد محسوس کرتے ہیں۔
کسی بھی عمر کے بالغوں کو گھٹنے کی تبدیلی کے لیے غور کیا جا سکتا ہے، حالانکہ زیادہ تر 60 سے 80 سال کی عمر کے لوگوں پر کیا جاتا ہے۔
کچھ وجوہات ہیں جن کی وجہ سے گھٹنے کے جوڑ ختم ہو جاتے ہیں
آپ کے گھٹنے کے جوڑ میں شدید درد، سوجن اور سختی ہے اور آپ کی نقل و حرکت کم ہو گئی ہےOsteoarthritis .1
گنٹھیا کی وجہ سے جوڑوں کا جڑ جاناRheumatoid Arthritis.2
3. ہڈیوں کا غیر معمولے طور پر بڑھ جانا
4. خون کی فراہمی کے مسائل کی وجہ سے ہڈی کا اکڑ جانا
5. چوٹ لگنے سے کسی بھی ہڈی کا ٹوٹ جانا
6.درداور کارٹلیج کے ختم ہونے کی وجہ سے جوڑوں کی خرابی
7. یوک ایسڈ کے بڑھ جانے کی وجہ سے یا جوڑوں میں سوزش اور درد سے ہڈیاں جڑ جاتی ہیں
8. آپ کے گھٹنے کا درد اتنا شدید ہے کہ یہ آپ کے معیار زندگی اور نیند میں مداخلت کرتا ہے۔
گھٹنے کی تبدیلی عام طور پر صرف اس صورت میں تجویز کی جاتی ہے جب دوسرے علاج، جیسے فزیوتھراپی یا سٹیرایڈ انجیکشن درد میں کمی یا نقل و حرکت میں بہتری نہ لائے ہوں۔

10/11/2022

For Appointment
+92 300 7444640

09/11/2022

For Appointment
+92 300 7444640

08/11/2022

For Appointment
+92 300 7444640

31/08/2022
28/08/2022

فائیبرو مائلجیا Fibromyalgia
فائیبرو مائلجیا
ایک ایسا مرض ہے جس کی وجہ سے تمام جسم کے پٹھوں جوڑوں اور مہروں کے اردگرد کھچاؤ ہوتا ہے
درد اس وقت زیادہ محسوس ہوتا ہے جب وہ آرام کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور اس وقت کام محسوس ہوتا ہے جب وہ کسی کام یا ورزش میں مصروف ہوتے ہیں
علامات
اس کی درج ذیل علامات ہیں
نیند میں خلل
ذہنی دباؤ
دن کے وقت تھکاوٹ
سر درد
اسہال اور قبض
کمزوری محسوس ہونا
چیزوں کو یاد رکھنے میں مشکلات آنا
چکر آنا
ھاتھ پیر کا سن ہونا
چڑچڑا پن
وجوہات ؟
فائبر و مائلجیا کی حقیقی وجہ معلوم کرنا مشکل ہے تاہم کچھ تحقیقات کے مطابق
مسلسل ذہنی دباؤ
شادی یا مالی کام سے متعلق کوئی پریشانی
نیند کا صحیح نہ آنا
ہاتھ لگانے سے جسم کے حصے گردن کے گرد اور کچھ جوڑوں کے گرد درد ہونا
پٹھوں میں گلٹیاں بننا

تشخیص؟
اس کی تشخیص مخصوص عوامل پر مشتمل ہے
مکمل سابقہ طبی معلومات اور جسمانی معائنہ میں ہاتھ لگانے یا ہلکا دبانے سے درد کا محسوس ہونا
علاج
آپ نے ڈاکٹرز کی ہدایت پر عمل کریں
کچھ خاص مشینوں کا استعمال سے پٹھوں کے کھچاؤ او کو کم کرنا
طرز زندگی میں مناسب تبدیلیاں لانا
فیزیوتھراپسٹ کی بتائی ہوئی ورزشیں کے ذریعے پٹھوں کو ریلیکس اور مضبوط کرنا
یاد رکھیں
فائبرومائلجیا کوئی ذہنی یا نفسیاتی بیماری نہیں ہے

18/08/2022

“Unity, Faith, and Discipline” is the guiding principle and national motto of Pakistan. Arthritis & Spine Care celebrates independence Day on August 14, 2022.

14/08/2022

For appointments
0300-7444640

23/07/2022

1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔

7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں۔

8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں.
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔

11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔

13/07/2022

DHS Surgery done by Dr Tallal best orthopedic Surgeon in Lahore of 82 years old male patient.... Excellent Reduction

03/07/2022

Frozen shoulder patient feedback,, Alhamdulillah ❤️ ❤️

24/06/2022
19/06/2022
17/06/2022

Great feedback by our patients,,, Alhamdulillah ❤️ ❤️..... Chronic patient of Fibromyalgia

03/06/2022
23/04/2022
21/04/2022
21/03/2022
21/03/2022

Home Physiotherapy

Home Physiotherapy

19/03/2022

Home Physiotherapy

Home Physiotherapy

Videos (show all)

“Unity, Faith, and Discipline” is the guiding principle and national motto of Pakistan. Arthritis & Spine Care celebrate...
Frozen shoulder patient feedback,, Alhamdulillah ❤️ ❤️
Great feedback by our patients,,, Alhamdulillah ❤️ ❤️..... Chronic patient of Fibromyalgia
Home Physiotherapy
Home Physiotherapy
Physiotherapy
Fibromyalgia
Free Medical Camp
درد سے نجات ادویات کے بغیر… علاج بذریعہ جدید ترین مشینری اور ورزش کے ساتھ…
Physio Care & Health Clinic

Location

Products

ASC Orthotics
Bridge Diagnostics

Telephone

Website

Address


10 Faiz Road, Muslim Town
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 11:00 - 22:00
Tuesday 11:00 - 22:00
Wednesday 11:00 - 22:00
Thursday 11:00 - 22:00
Friday 11:00 - 22:00
Saturday 11:00 - 22:00

Other Paediatrics in Lahore (show all)
Help-U-Care Help-U-Care
G 54 Zainab Tower Link Road Lahore
Lahore, 54000

Quality of life begins in the comfort of home. "Help U Care" aims to provide the care that elderly,

tafazzulmahmud tafazzulmahmud
Dr Tafazzul’s Rheumatology Services, Crescent Clinic 105 Habitat Opp Kinnaird
Lahore, 54000

30+ yrs experience with SLE, RA, OA etc. Comprehensive and customised care. Non operative intervent

Dr. Farrukh Mehmood Sattar Dr. Farrukh Mehmood Sattar
Lahore, 54000

Dr.Farrukh Mehmood Sattar is a consultant pediatric/neonatal plastic and laproscopic surgeon

Dr. Wajid Ali - Consultant Child Specialist Dr. Wajid Ali - Consultant Child Specialist
Rabbani Hospital, Westwood Colony
Lahore

Seasoned Pediatrician with 30+ years of experience in treating ailments in children from 0-12 years

Dr. Armaghan Ahmed Dr. Armaghan Ahmed
Children's Hospital
Lahore, 57000

Dr. Armaghan Ahmed, M.B.B.S, M.S. Pediatric Surgery, Consultant Pediatric / Neonatal & Laparoscopic

Sick Children’s Family Clinic Sick Children’s Family Clinic
Dhacca Road
Lahore, 54810

Sick Children Family Clinic is a one stop solution for your entire family’s medical needs. Our aim is to provide you with the best health care services along with a safe and healthy environment.

Professor Dr. Muhammad Afzal Hamdani Professor Dr. Muhammad Afzal Hamdani
Farooq Hospital, West Wood Colony, Main Canal Road
Lahore

MBBS, FCPS (Medicine) , FCPS (Rheumatology), MRCP, Dip.Cardiology (Gold Medalist). Professor of Rheu

Dr M. Asif Siddiqui Dr M. Asif Siddiqui
DHA
Lahore

Information for better care of baby.

Dr Mursleen Ali Rajput Dr Mursleen Ali Rajput
Qadri Colony Street No 1, Near Bhola Chowk, Walton Road
Lahore

Expert in family medicine and haematology. let's break stereotypes and help people the way they shou

Dr.Muhammad Irfan Saleem Child Specialist-Pediatrition Dr.Muhammad Irfan Saleem Child Specialist-Pediatrition
Health City Hospital ( H1 Wapda Town Lahore) & & Niazi Hopital (A Block Johar T
Lahore, 54770

Dr. Muhammad Irfan Saleem is the trusted Consultant Pediatrician working at The Childrens Hospital L

Dr. Ifraim Sajid - Child Specialist Dr. Ifraim Sajid - Child Specialist
Lahore

BSc, MBBS, FCPS (paeds) Consultant Paediatrician ( Child Specialist) Ex Registrar The Children's Hos

The Genetic Clinic The Genetic Clinic
New Muslim Town, Near Sheikh Zaid Hospital
Lahore, 54000

We, here at The Genetic Clinic, evaluates, diagnose, and manages the patients with suspected or know