Physiotherapy and Rehabilitation Clinic

Physiotherapy and Rehabilitation Clinic Best Physiotherapy Services in Lahore.

14/08/2022
19/02/2022
25/01/2022

Only Few Seats are Left.

06/01/2022
20/10/2021
20/09/2021

Admissions Open in 2 Years Diploma Courses.

17/09/2021

*ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے سرکاری طور پر فزیو تھراپسٹ اور فارماسسٹ کو اپنے نام کے ساتھ ڈاکٹر لکھنے کی اجازت دی ہے۔ ڈاکٹر عارف علی رانا*

*فزیوتھراپی کمیونٹی ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے اس فیصلے کا خیر مقدم کرتی ہے۔ ڈاکٹر نعمان غفار اعوان*

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے سرکاری طور پر فزیو تھراپسٹ اور فارماسسٹ کو اپنے نام کے ساتھ ڈاکٹر لکھنے کی اجازت دی ہے۔ سینٹرل پارک میڈیکل کالج میں گزشتہ روز اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں پرنسپل سینٹرل پارک کالج آف الائیڈ ہیلتھ سائنسز ڈاکٹر عارف علی رانا نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ کچھ عرصہ پہلے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی جانب سے ایک نوٹس جاری کیا گیا تھا جس کے مطابق فزتھراپسٹ اور فارماسسٹ کو اپنے نام کے ساتھ ٹائیٹل ڈاکٹر لکھنے سے روک دیا تھا جس پر فزیکل تھراپی کمیونٹی نے بروقت کارروائی کی۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو خطوط لکھے۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ساتھ میٹنگ کی گئی اور اپنے تحفظات رجسٹرار اور وائس چانسلر تک پہنچائے۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کوئی ریگولیٹری اتھارٹی نہیں ہے جو اس طرح کا نوٹیفکیشن جاری کر سکے۔ کچھ شرپسند عناصر کی طرف سے یہ نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا جس کا مقصد صرف اور صرف معاشرے میں انتشار پھیلانا تھا۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے اس نوٹیفکیشن سے ملک بھر کے فزیوز کی محنت رنگ لے آئ ہے اور فزیو تھراپسٹ اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ تمام فزیو تھراپی کمیونٹی مبارکباد کی مستحق ہے۔
میٹنگ میں ڈاکٹر قاسم ادریس،ڈاکٹر وجیہہ شاہد، ، ڈاکٹر نعمان غفار اعوان،ڈاکٹر محبوب علی، ڈاکٹر عرفان بلوچ، ڈاکٹر اسد علی آفتاب ، ڈاکٹر ولید جمیل اور ڈاکٹر تانیہ آصف نے شرکت کی اور فزیو تھراپی کی اہمیت پر زور دیا۔

15/09/2021

Address

ُAkram Medical Complex Jail Road Lahore
Lahore

Telephone

+923334557818

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Physiotherapy and Rehabilitation Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Physiotherapy and Rehabilitation Clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram