20/02/2024
قطر میں سیٹل بیواہ لڑکی کا رشتہ
پڑھی لکھی سلجھی ھوئی بیواہ خاتون کا رشتہ انتہائی خوبصورت
دوسری بیوی بننے پر ایگری ہیں
نام ۔۔۔۔۔
عمر ۔۔ 29 سال
ازدواجی کفیت ۔۔ شوہر کی ڈیتھ ہوئی ہے
بچے کوئی نہیں ہیں سنگل ہے
قد۔۔ 5 فٹ 5انچ
خوبصورت گڈ لک سفید گورا رنگ
تعلیم ۔۔ ایم اے
ذات ۔۔۔ بٹ
مسلک ۔۔۔ اہل سنت
ذات برادری کی قید نہیں ھے
فیملی تفصیل۔۔۔ والدہ والد 1 بھائی 1 بہن ہیں
رہائش ۔۔ پاکستان میں منڈی بہاوالدین سے ہیں
اچھا سلجھا ھوا بندہ شریف انسان ھو
پڑھا لکھا سیٹل بندہ
بے شک شادی شدہ ھو . رابطہ کریں