03/08/2025
گردن کے مہروں پر رسولی
Malignancy
گردن کے مہروں پر بعض اوقات رسولی پیدا ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے پوری گردن میں درد ہوتا ہے اور یہ درد سر ،جںبڑوں اور کانوں تک پہنچتا ہے اس کی بہترین دوا سسٹس کین Cistus Can ہے