12/04/2026
ڈیڑھ ارب لوگ ہائی بلڈ پریشر کے ساتھ جی رہے ہیں
جو دل کا دورہ، فالج، گردوں کے مرض اور دماغی کمزوری کا باعث بن سکتا ہے ۔
اسے خاموش قاتل کہا جاتا ہے کیونکہ یہ خاموشی سے جسم کو نقصان پہنچاتا ہے۔
آج ہی بلڈ پریشر چیک کروائیں اور صحت مند زندگی کے لیے اس پیغام کو عام کریں۔