HANIF physiotherapy center

HANIF physiotherapy center فزیوتھراپی کے ذریعے پٹھوں اور جوڑوں کی زندگی بڑھاۓنہ کہ طرح طرح کی دوائیاں کھا کے ان کی عمر کم کریں۔

آگر آپ کے بازو اورھاتھ سن ھوتے ھیں تو نظر انداز نہ کریںیہ گردن کے مہرے دبنے کی وجہ سے ھوتی ھے- فوری فزیوتھراپی کے لیے چی...
30/09/2022

آگر آپ کے بازو اورھاتھ سن ھوتے ھیں تو نظر انداز نہ کریں
یہ گردن کے مہرے دبنے کی وجہ سے ھوتی ھے-
فوری فزیوتھراپی کے لیے چیک اپ کروائیں ـ
+92 306 0461631
ADDRESS:
HANIF MEDICAL CENTRE AND POLYCLINIC
Main g.t road, shalamar chowk, opposite shalamar garden near meezan bank , Lahore

گھٹنے اور ٹانگوں کے مسائل کی وجہ سے چلنے پھرنے میں کمی آجاتی ھےوجوھات: ھڈیوں کی کمزوری کی وجہ سےآپریشن/سرجری کی وجہ سے ا...
27/09/2022

گھٹنے اور ٹانگوں کے مسائل کی وجہ سے چلنے پھرنے میں کمی آجاتی ھے
وجوھات:
ھڈیوں کی کمزوری کی وجہ سے
آپریشن/سرجری کی وجہ سے
ایکسیڈینٹ/فریکچر کے بعد روڈ یا کیل لگنے کی وجہ سے پٹھوں کی کمزوری ھو جاتی ھے
ان مسائل کے حل کے لیے رابط کریں-
حنیف میڈیکل سنٹر اور پولی کلینک
مین جی ٹی روڈ،شالامار چوک، بلمقابل شالامار باغ نزد میزان بینک ، لاھور
HANIF MEDICAL CENTRE AND POLY CLINIC
address:
MAIN G.T ROAD, SHALAMAR CHOWK,OPPOSITE SHALAMR GARDEN,NEAR MEEZAN BANK, LAHORE.
+92 306 0461631

24/09/2022

Physiotherapy services available at;
HANIF MEDICAL CENTRE AND POLY CLINIC
address:
MAIN G.T ROAD, SHALAMAR CHOWK,OPPOSITE SHALAMR GARDEN,NEAR MEEZAN BANK, LAHORE.

گردن کے مھروں کا درد
پٹھوں کا کھچاوء
کمر درد
ریڈھ کی ھڈی کا درد
فالج
لقوہ
شیاٹیکا
پوری ٹانگ کا درد
پیدائشی مسائل
پاوءں کی موچ
گھٹنےکی چپٹی ھڈی کا درد
کندھا جام ھو جانا
عورتوں اور مردوں دونوں کے لیے سہولت موجود ھے۔
ان مسائل کے ھل کے لیے رابط کریں۔
0306 0461631
0304 4147363
حنیف میڈیکل سنٹر اور پولی کلینک
مین جی ٹی روڈ،شالامار چوک، بلمقابل شالامار باغ نزد میزان بینک ، لاھور

Send a message to learn more

فزیوتھراپی کے لیے رابط کریںحنیف میڈیکل سنٹر اینڈ پولی کلینک 0306 04616310304 4147363
19/09/2022

فزیوتھراپی کے لیے رابط کریں
حنیف میڈیکل سنٹر اینڈ پولی کلینک
0306 0461631
0304 4147363

06/09/2022
31/08/2022

“A public awareness message”
آئس ٹافی (ICE
Toffees) ہیروئن سے بھی ہزار گنا زیادہ
خطرناک اور تباہ کن نشہ ہے.
اس کا اصل نام؛ (میتھرمتیامین) ہے اور اگر یہ جمی ہوئی برف کے چھوٹے ٹکڑوں کی طرح ہو تو اسے کرسٹل میتھ یا آئس (ICE) کہتے ہیں اگر پاؤڈر کی شکل میں ہو تو اسے سپیڈ (Speed) کہتے ہیں. شر پسند لوگوں اسکو ایک اور شکل یعنی (آئس ٹافی) کی صورت میں مارکیٹ لے آئے ہیں اس بدبخت نشے کو استعمال کرنے والا شخص پہلے دن سے ہی اس کا عادی ہو جاتا ہے ایک دفعہ استعمال کرنے کا اثر 12 گھنٹے تک رہتا ہے اور استعمال کرنے والا نشئی تین سے چار دن تک جاگ سکتا ہے.
آئس (ICE) کا نشہ استعمال کرنے والے شخص کی بقیہ عمر چھ مہینے سے ایک سال تک ہی رہ جاتی ہے.
یہ بہت ہی خطرناک مہلک اور جان لیوا نشہ ہے اپنے پیاروں اور گردونواح میں نظر رکھیں. کیونکہ عادت ہوجانے کے بعد ایک ڈھانچہ رہ جاتا ہے۔

26/07/2022

گردن کے مھروں کا درد
پٹھوں کا کھچاوء
کمر درد
آپریشن کے بعد کے مسائل
ریڈھ کی ھڈی کا درد
فالج
لقوہ
شیاٹیکا
پوری ٹانگ کا درد
پیدائشی بچےکی ٹانگوں کی معذوری کا علاج
پاوءں کی موچ
گھٹنےکی چپٹی ھڈی کا درد
کندھا جام ھو جانا
فریکچر کے بعد کی فزیوتھراپی
سپورٹس انجریز

ان مسائل کے ھل کے لیے رابط کریں۔
0306 0461631
0304 4147363
حنیف میڈیکل سنٹر اور پولی کلینک
مین جی ٹی روڈ،شالامار چوک، بلمقابل شالامار باغ نزد میزان بینک ، لاھور

Frozen shoulder: کندھا کا جام ھونا:علامات:1)کندھے میں درد اور اکڑاھٹ محسوس ھونا2) کندھے کو ھلاتے ھوئے درد محسوس ھونا3) ب...
21/07/2022

Frozen shoulder:
کندھا کا جام ھونا:
علامات:
1)کندھے میں درد اور اکڑاھٹ محسوس
ھونا
2) کندھے کو ھلاتے ھوئے درد محسوس ھونا
3) بال بناتے ھوئے ھاتھ سر کے اوپر لے جاتے ھوئے درد ھونا
4) بازو کے اوپر والے حصے میں درد ھونا
5) رات کے وقت کندھے میں درد اتنا بڑھ جائے کے آپ سو نہ سکیں
فزیوتھراپی کے زریعے اپ اس کا علاج کرواسکتے ھیں
For appointment:
0306 0461631
0304 4147363
Hanif medical center and poly clinic
حنیف میڈیکل سنٹر اینڈ پولی کلینک
Main g.t road, shalamar chowk opposite shalamar garden, near meezan bank ,Lahore

10/07/2022

Eid mubarak to all.May Allah shows his countless blessings upon all .May allah accept our sacrifices(قربانی) this year. Stay blessed Ameen

Address

Lahore

Telephone

+923060461631

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HANIF physiotherapy center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to HANIF physiotherapy center:

Share