20/05/2021
گردے کی پتھری اس وقت زیادہ خطرناک اور تکلیف دہ ہوجاتی ہے جب وہ گردے کی نالی میں آکر اٹک جاتی ہے اس وقت ایک ایمرجنسی کی حالت ہوجاتی ہے اور علاج بہت مشکل ہوجاتا ہے اور مریض کو آپریشن کروانا پڑ جاتا ہے
الحمدللہ ہومیوپیتھی میں اس کا علاج ممکن ہے اور پتھری بزریعہ میڈیسن نکل جاتی ہے اور آپ آپریشن سے بچ جاتے ہیں