Dr Sharjeel

Dr Sharjeel Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Sharjeel, Lahore.

OFFER 🔥🔥DEAL RATE AVAILAble 03108437985“ہر کسان کی پہلی پسند 💯زیادہ دودھ + بہتر صحت = زیادہ کمائیVetcal-D آج ہی حاصل کری...
29/04/2026

OFFER 🔥🔥
DEAL RATE AVAILAble
03108437985
“ہر کسان کی پہلی پسند 💯
زیادہ دودھ + بہتر صحت = زیادہ کمائی

Vetcal-D آج ہی حاصل کریں!”

29/04/2026

سارا کچھ برداشت کرنا پیندا اے جو ہووے شوق ڈنگر ڈاکٹر بنڑ دا🐎🐄🐂🐐🩺

01/04/2026

دودھی من کے سچے

  ❄️ شدید سردی کی خطرناک لہریں – مویشی پال حضرات کے لیے اہم ہدایات ❄️آج کل سردی کی شدید اور خطرناک لہریں چل رہی ہیں، جو ...
11/01/2026

❄️ شدید سردی کی خطرناک لہریں – مویشی پال حضرات کے لیے اہم ہدایات ❄️
آج کل سردی کی شدید اور خطرناک لہریں چل رہی ہیں، جو گائے، بھینس اور بیلوں کی صحت کے لیے بہت نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہیں۔ اگر اس موسم میں جانوروں کی خوراک اور دیکھ بھال میں ذرا سی بھی لاپرواہی ہو جائے تو دودھ میں کمی، بیماری اور کمزوری پیدا ہو سکتی ہے۔
🐄 خوراک کے حوالے سے احتیاطی تدابیر:
سردیوں میں جانوروں کو زیادہ گرم اور طاقت والی خوراک دینا بے حد ضروری ہے۔
خشک چارہ (بھوسہ، توڑی، خشک گھاس) زیادہ مقدار میں دیں
سبز چارہ کم کریں کیونکہ زیادہ سبز چارہ جسم میں ٹھنڈک بڑھاتا ہے
دانہ، ونڈا اور چوکر مناسب مقدار میں شامل کریں
نیم گرم پانی دن میں کم از کم دو بار پلائیں
🏠 رہائش اور حفاظت:
جانوروں کو رات کے وقت اندر بند رکھیں
ہوا کے رخ سے بچاؤ کریں، خاص طور پر ٹھنڈی ہواؤں سے
فرش خشک رکھیں تاکہ جانور ٹھنڈ سے محفوظ رہیں
صبح کے وقت دیر سے باہر نکالیں، جب دھوپ اچھی نکل آئے
⏰ وقت کی پابندی:
صبح سویرے جانور باہر نہ نکالیں
شام کے وقت جلد واپس باندھ دیں
شدید سردی میں نہلانے سے پرہیز کریں
💪 اضافی دیکھ بھال:
کمزور جانوروں پر خاص توجہ دیں
بچھڑوں کو گرم جگہ پر رکھیںاگر کھانسی، نزلہ یا کپکپی ہو تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں
⚠️ یاد رکھیں:
سردی میں احتیاط آج کریں گے تو نقصان سے بچیں گے۔ جانور ہماری روزی کا ذریعہ ہیں، ان کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
🙏 تمام کسان بھائیوں سے گزارش ہے کہ ان ہدایات پر عمل کریں اور اپنے قیمتی جانوروں کو محفوظ رکھیں۔⭐ درخواست برائے Facebook Stars ⭐
اگر کسی بھائی یا دوست کے پاس ⭐ Facebook Stars موجود ہوں
تو براہِ کرم ایک اسٹار بھیج کر میرا ٹاسک مکمل کروانے میں مدد کریں 🙏
آپ کی تھوڑی سی سپورٹ
✔️ میری حوصلہ افزائی بنے گی
✔️ کسانوں کے لیے مزید مفید معلومات لانے میں مدد دے گی
اللہ آپ کو جزائے خیر دے 🌾
شکریہ آپ سب کا ❤️

پاکستان ویٹرنری میڈیکل سٹور اڈا 5 چک  مین ننکانہ شاہکوٹ روڑ
30/12/2025

پاکستان ویٹرنری میڈیکل سٹور اڈا 5 چک مین ننکانہ شاہکوٹ روڑ

پاکستان ویٹرنری میڈیکل سٹور (چک5)
07/12/2025

پاکستان ویٹرنری میڈیکل سٹور (چک5)

     ゚viralシfypシ゚
22/09/2025

゚viralシfypシ゚

16/07/2025

Address

Lahore
4875

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Sharjeel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share