Doctor of optometry cases & solutions.

Doctor of optometry cases & solutions. Join our optometry community! We're passionate about delivering exceptional patient care & promoting the profession.

Sharing knowledge, experiences & resources to support optometrists & patients in achieving optimal eye health.

  Have u any doubt?
13/05/2026


Have u any doubt?

30/04/2026

Role of Optometrists in Developed vs Developing Countries
1. Developed Countries
Examples: United States, United Kingdom, Canada, Australia
Role:
Act as primary eye care providers
Perform comprehensive eye examinations
Diagnose and manage eye diseases (e.g., glaucoma, dry eye, diabetic retinopathy)
Prescribe medications (topical ± oral depending on country)
Provide pre- and post-operative care
Work independently in clinics and hospitals
Use advanced diagnostic equipment (OCT, visual fields, fundus imaging)
Participate in public health and research
Key Feature:
➡️ High level of independence + clinical authority
2. Gulf / Middle-Income Developed Systems
Examples: Saudi Arabia, United Arab Emirates, Qatar
Role:
Perform refraction and vision correction independently
Conduct basic to advanced eye examinations
Detect eye diseases and refer to ophthalmologists
Limited medication prescribing rights
Work in optical centers, clinics, and hospitals
Use modern diagnostic tools
Key Feature:
➡️ Partial independence with regulatory limits

29/04/2026

Copied!
آپٹومیٹرسٹ کمیونٹی سے درخواست
جیسا کہ کچھ دن سے ہمارے آپٹومیٹرسٹ کی پوسٹ لگائی جا رہی ہیں تو ان چیزوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمیں اپنے سب محترم آپٹومیٹرسٹ کو اپنی جاب ڈسکرپشن میں رہتے ہوئے اپنی ایڈورٹائزمنٹ/اشتہارات وغیرہ بنائیں اپنی جاب ڈسکرپشن سے ہٹ کر نہ اپنا نام لکھیں اور نہ جاب ڈسکرپشن سے ہٹ کر کام کریں ۔۔۔ ہمارا مقابلہ کسی سے نہیں ہے ہمیں اپنی چیزوں کو درست کرنے کی ضرورت ہے کسی کے ساتھ مقابلے بازی سے یا لڑائی سے چیزیں خراب ہوں گی اس سے بہتر نہیں ہوں گی۔
مہربانی فرما کر تمام آپٹومیٹرسٹ اپنی ایڈورٹائزمنٹ کو بہتر بنایں اور اپنی جاب ڈسکرپشن میں رہتے ہوئے کام کریں جن محترم آپٹومیٹرسٹ کی پوسٹ لگائی گئی ہیں اگر اس میں کوئی درستگی کی ضرورت ہے تو کر لینی چاہیے نہ کہ اس پر بحث کریں اور معاملے کو مزید خراب کریں ہمیں اس معاملے کو زیادہ ہائی لائٹ کرنے سے پرہیز کریں۔
یاد رہے کونسال بننے سے پہلے بھی ہم الحمدللہ اپنا کام کر رہے تھے تو اس لڑائی والے معاملے میں کود کر اپنے پروفیشن کی ساکھ کو خراب نہیں کرنا چاہیے

29/03/2026


آپٹومیٹری پاکستان میں:
ویثرن کنسلٹنٹ، کنسلٹنٹ سرجن ، ماہر امراض چشم، ماہر امراض بصارت، ماہر امراض آنکھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ سب کیا ہے؟
تم میرا نام کیوں نہیں لیتے؟؟؟؟

Whatsapp  # 0329 7676600
14/03/2026

Whatsapp # 0329 7676600

The wait is over! AHPC has notified the Scope of Practice of Optometrists. Congratulations to all Optometry community.
04/03/2026

The wait is over!

AHPC has notified the Scope of Practice of Optometrists. Congratulations to all Optometry community.

17/01/2026


آپٹومیٹرسٹ کمیونٹی سے ایک اہم سوال اور سنجیدہ گزارش ہے
کیا یہ حقیقت نہیں کہ آپٹومیٹری کونسل اور جاب ڈسکرپشن کے مطابق ہر آپٹومیٹرسٹ کو "ڈاکٹر" کا پری فکس استعمال کرنے کی اجازت حاصل نہیں؟
اگر ایسا ہے تو اس کا بلا جواز استعمال ہماری فیلڈ کے وقار کے ساتھ ناانصافی ہے۔
اس سے بھی زیادہ تشویشناک بات یہ ہے کہ بعض افراد گلوکوما، سفید موتیا، ریٹینا اور سرجری جیسے علاج اور دعوے کر رہے ہیں، جو واضح طور پر ہمارے دائرۂ اختیار سے باہر اور پیشہ ورانہ اصولوں کے منافی ہیں۔
افسوسناک امر یہ بھی ہے کہ کچھ لوگ اپنی شناخت چھپا کر خود کو آئی فزیشن کہلوانا پسند کرتے ہیں۔
اگر ہم آپٹومیٹرسٹ ہیں تو پھر اسی نام سے پہچانے جانے میں جھجک کیوں؟
ڈاکٹر اف آپٹومیٹری کے ساتھ واضح طور پر آپٹومیٹرسٹ لکھنا دیانت داری ہے، مگر آئی فزیشن لکھنا عوام کو گمراہ کرنے اور اپنی ہی فیلڈ کو کمزور کرنے کے مترادف ہے۔

اپنی فیلڈ کی عزت کے اصل محافظ ہم خود ہیں۔

17/01/2026



میں ایک آپٹومیٹرسٹ ہوں، اور میری زندگی کا بڑا حصہ لوگوں
کی بینائی کی خدمت میں گزرا ہے۔ پندرہ سال تک میں ایک میڈیکل ٹرسٹ ہسپتال میں بطور آپٹومیٹرسٹ خدمات انجام دیتا رہا۔
میرا دن صبح سات بجے شروع ہوتا تھا۔ ہسپتال پہنچتے ہی مریضوں کی لمبی قطاریں میرا انتظار کر رہی ہوتیں۔ روزانہ سو سے زائد مریض دیکھنا، ان کی شکایات سننا، ریفریکشن کرنا، الٹراساؤنڈ کرنا اور بچوں و بڑوں کے پیچیدہ کیسز ہینڈل کرنا میری روزمرہ زندگی کا معمول بن چکا تھا۔
دوپہر کے بعد میں سیدھا اپنے آپٹیکل سینٹر پہنچ جاتا، جہاں کام کا وہی نہ رکنے والا سلسلہ دوبارہ شروع ہو جاتا۔
میرا ورکنگ ڈے آٹھ گھنٹے نہیں بلکہ اکثر چودہ گھنٹے کا ہوتا تھا — صبح 7 سے رات 9 تک مسلسل مصروفیت۔
لوگ مجھ پر اعتماد کرتے تھے۔ الحمدللہ آمدن بھی اچھی ہو رہی تھی، اسی اعتماد اور رفتار میں میں مسلسل کام کر رہا تھا، یہ سوچے بغیر کہ میرا جسم کب تک یہ بوجھ برداشت کر سکے گا۔
لیکن جسم خاموشی سے تھک رہا تھا۔ پہلے شدید تھکن، پھر ذہنی دباؤ، پھر انزائٹی، پھر دل کی گھبراہٹ — اور آخرکار Type 1 Diabetes نے میری زندگی بدل دی۔
میں نے گولیاں لیں، پھر انسولین شروع کی، مگر شوگر پھر بھی قابو میں نہیں آ رہی تھی۔ میرا وزن تیزی سے کم ہوا، کمزوری بڑھ گئی، اور مجھے پہلی بار شدت سے احساس ہوا کہ میں نے دوسروں کی آنکھوں کا تو خیال رکھا، مگر اپنی زندگی کو نظر انداز کر دیا۔
بالآخر بگڑتی صحت نے مجھے ایک مشکل مگر ضروری فیصلہ کرنے پر مجبور کیا — میں نے میڈیکل ٹرسٹ ہسپتال سے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے لی۔
آج میں صرف اپنے آپٹیکل سینٹر پر بیٹھتا ہوں۔ رفتار کم ہے، مگر سکون زیادہ ہے۔
سب سے بڑی تبدیلی یہ آئی کہ میں نے اپنی زندگی میں روزانہ واک/ورزش شامل کر لی۔ یہی واک میری صحت کی واپسی بن گئی۔ اس کی بدولت میری شوگر بہتر ہو رہی ہے، ذہن پرسکون ہے اور میں دوبارہ زندگی سے جڑ رہا ہوں۔
اب جب میں مڑ کر دیکھتا ہوں تو سوچتا ہوں:
اگر میں پہلے دن سے ہی اپنی صحت کو ترجیح دیتا، روزانہ واک کرتا، ذہنی سکون کا خیال رکھتا اور آرام کو اپنی روٹین کا حصہ بناتا — تو شاید مجھے اتنی قیمت نہ چکانی پڑتی۔
میری یہ کہانی ناکامی نہیں، بیداری ہے۔
آپٹومیٹری کے طلبہ اور نوجوان ہیلتھ پروفیشنلز کے نام میرا پیغام:
محنت کریں، لوگوں کی خدمت کریں، کامیاب بنیں — مگر خود کو مت بھولیں۔
روزانہ واک کریں، ورزش کریں، نیند پوری کریں، اسٹریس کم کریں اور اپنے جسم کی آواز سنیں۔
کیونکہ جب صحت چلی جائے تو پیسہ، شہرت اور کامیابی سب بے معنی ہو جاتے ہیں۔
میری دعا ہے کہ میری کہانی دوسروں کے لیے روشنی بنے۔
الله پاک ہم سب پر اپنا خاص کرم فرمائیں۔

Dr. Hafiza Samina SattarBSVS (COAVS-KEMU)Al-Sattar Optical and EyecareCafe 007, Satdium Road, BurewalaOPD Time:9am to 8p...
19/11/2025

Dr. Hafiza Samina Sattar
BSVS (COAVS-KEMU)

Al-Sattar Optical and Eyecare
Cafe 007, Satdium Road, Burewala

OPD Time:
9am to 8pm (Monday to Saturday) Consultation Fee 300
11am to 2pm (Sunday) Free Consultation

For Appointment:
03086294779

25/10/2025

آنکھوں کے متعلق ایسی غیر مصدقہ باتوں پر کبھی یقین نہ کریں اور ایسے نیم حکیموں سے پرہیز کریں!


Khalil Talib - The Optometrist

Address

Lahore

Telephone

+923297676600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doctor of optometry cases & solutions. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Doctor of optometry cases & solutions.:

Share

Category