Psychological Healing

Psychological Healing This page is about Online Psychological Services, Counseling, Mental Health, Psychological Healing & Consultation.

عید کا چاند مبارک 🌙
30/03/2025

عید کا چاند مبارک 🌙

ہر آزمائش کے پیچھے ایک حکمت چھپی ہوتی ہے۔زندگی ہمیشہ ایک جیسی نہیں رہتی۔جو دکھ آج تمہیں کمزور کر رہا ہے، وہ کل تمہاری طا...
29/03/2025

ہر آزمائش کے پیچھے ایک حکمت چھپی ہوتی ہے۔
زندگی ہمیشہ ایک جیسی نہیں رہتی۔
جو دکھ آج تمہیں کمزور کر رہا ہے، وہ کل تمہاری طاقت ہوگا۔
اللہ کی مدد ہمیشہ بندے کے قریب ہوتی ہے۔
مایوسی کا مطلب ہے کہ تم نے اللہ کی قدرت کو بھلا دیا ہے۔
ہر دروازہ بند نہیں ہوتا، کچھ دروازے تمہارے لیے خاص وقت پر کھلتے ہیں۔
زندگی کا اصل سکون اللہ کے قریب ہونے میں ہے۔
کبھی کبھار دعائیں فوری قبول نہیں ہوتیں، کیونکہ ان کا وقت مقرر ہوتا ہے۔
اللہ نے تمہیں بے مقصد پیدا نہیں کیا، تمہاری زندگی کا ایک مقصد ہے۔
مشکلیں انسان کو اللہ کے قریب لے آتی ہیں۔
صبر وہ طاقت ہے جو ہر مسئلے کو حل کر دیتی ہے♥️✨

اللہ کی رحمت کبھی ختم نہیں ہوتی۔اگر آزمائشیں ہیں تو ان کا حل بھی ہے۔وہ اپنے بندوں کو بے سہارا نہیں چھوڑتا۔ہر اندھیری رات...
27/03/2025

اللہ کی رحمت کبھی ختم نہیں ہوتی۔
اگر آزمائشیں ہیں تو ان کا حل بھی ہے۔
وہ اپنے بندوں کو بے سہارا نہیں چھوڑتا۔
ہر اندھیری رات کے بعد نیا سورج نکلتا ہے۔
تمہیں اپنی مشکلات پر نہیں، اللہ کی قدرت پر دھیان دینا چاہیے۔
مایوسی کو خود پر حاوی مت ہونے دو۔
تمہاری ہر دعا کا جواب دیا جائے گا، بس وقت کا انتظار کرو۔
یہ دنیا آزمائش ہے، یہاں سکون کی تلاش بےکار ہے۔
اصل راحت صبر اور اللہ پر یقین میں ہے۔
کبھی بھی اپنی دعا کی قبولیت پر شک نہ کرو۔
جو چیز لکھی ہے، وہ تمہیں مل کر رہے گی♥️✨

دھوپ چاہے کتنی بھی تیز ہو، بادل آ کر سایہ کر دیتے ہیں۔مشکلیں ہمیشہ نہیں رہتیں، وہ بھی گزر جاتی ہیں۔مایوسی تمہارے ایمان ک...
26/03/2025

دھوپ چاہے کتنی بھی تیز ہو، بادل آ کر سایہ کر دیتے ہیں۔
مشکلیں ہمیشہ نہیں رہتیں، وہ بھی گزر جاتی ہیں۔مایوسی تمہارے ایمان کو کمزور کر سکتی ہے۔اپنے دل کو امید سے بھر کر رکھو۔اللہ نے کبھی کسی کی دعا رد نہیں کی۔
اگر آج مشکل ہے تو کل آسانی بھی آئے گی۔ہر تکلیف کے پیچھے ایک بہتری ہوتی ہے۔جو ملا نہیں، وہ تمہارے حق میں بہتر نہیں تھا۔اللہ تمہیں ہمیشہ بہترین ہی عطا کرے گا۔
زندگی میں ہر چیز ایک مقررہ وقت پر آتی ہے۔صبر کا دامن تھامو، روشنی ضرور آئے گی♥️✨

جہاں پانی بہتا ہے وہاں سبزہ اگتا ہے اور جہاں ندامت کے آنسو بہتے ہیں وہاں رحمت خداوندی کا نزول ہوتا ہے💯
25/03/2025

جہاں پانی بہتا ہے وہاں سبزہ اگتا ہے
اور
جہاں ندامت کے آنسو بہتے ہیں
وہاں رحمت خداوندی کا نزول ہوتا ہے💯

زندگی ہمیشہ ایک جیسی نہیں رہتی. دکھ اور تکلیف کے بادل چھٹ ہی جاتے ہیں. ہر رات کے بعد ایک روشن صبح آتی ہے. مایوسی میں گم ...
24/03/2025

زندگی ہمیشہ ایک جیسی نہیں رہتی. دکھ اور تکلیف کے بادل چھٹ ہی جاتے ہیں. ہر رات کے بعد ایک روشن صبح آتی ہے. مایوسی میں گم ہو جانا حل نہیں ہے. اللہ پر بھروسا رکھو، وہی تمہارا سہارا ہے.
اگر ایک دروازہ بند ہوتا ہے تو دوسرا کھلتا ہے. دعا کے اثرات کبھی ضائع نہیں جاتے.
تمہاری ہر تکلیف کا بدلہ وہ بہتر انداز میں دے گا. اللہ کی رحمت ہر دکھ سے بڑی ہے. صبر کا پھل ہمیشہ میٹھا ہوتا ہے.
وقت بدلے گا، تمہیں یقین رکھنا ہوگا♥️✨

ناپ تول کر الفاظ ادا کیجیئے کبھی یہ نہ کہیں کہ:میں کامیاب نہیں ہوں گی/گا.میری زندگی فضول ہے.میں کچھ نہیں کر سکتی/سکتا.یا...
24/03/2025

ناپ تول کر الفاظ ادا کیجیئے کبھی یہ نہ کہیں کہ:
میں کامیاب نہیں ہوں گی/گا.
میری زندگی فضول ہے.
میں کچھ نہیں کر سکتی/سکتا.
یاد رکھیں......
آپکا دماغ " مزاق " برداشت نہیں کرتا.......
جو کچھ آپ کہتے یا سوچتے ہیں آپکا دماغ اسی بیان پر اپنی کاروائی شروع کر دیتا ہے💯

ہر آزمائش کے پیچھے ایک حکمت چھپی ہوتی ہے۔زندگی ہمیشہ ایک جیسی نہیں رہتی۔جو دکھ آج تمہیں کمزور کر رہا ہے، وہ کل تمہاری طا...
23/03/2025

ہر آزمائش کے پیچھے ایک حکمت چھپی ہوتی ہے۔
زندگی ہمیشہ ایک جیسی نہیں رہتی۔
جو دکھ آج تمہیں کمزور کر رہا ہے، وہ کل تمہاری طاقت ہوگا۔
اللہ کی مدد ہمیشہ بندے کے قریب ہوتی ہے۔
مایوسی کا مطلب ہے کہ تم نے اللہ کی قدرت کو بھلا دیا ہے۔
ہر دروازہ بند نہیں ہوتا، کچھ دروازے تمہارے لیے خاص وقت پر کھلتے ہیں۔
زندگی کا اصل سکون اللہ کے قریب ہونے میں ہے۔
کبھی کبھار دعائیں فوری قبول نہیں ہوتیں، کیونکہ ان کا وقت مقرر ہوتا ہے۔
اللہ نے تمہیں بے مقصد پیدا نہیں کیا، تمہاری زندگی کا ایک مقصد ہے۔
مشکلیں انسان کو اللہ کے قریب لے آتی ہیں۔
صبر وہ طاقت ہے جو ہر مسئلے کو حل کر دیتا ہے♥️✨

چیزوں کی اہمیت نہیں ہوتی وہ کبھی نہ کبھی مل ہی جاتی ہیں صرف انسان ہیں جن کا نعم البدل نہیں ہوتا، وہ نہیں ملتے🖤
22/03/2025

چیزوں کی اہمیت نہیں ہوتی
وہ کبھی نہ کبھی مل ہی جاتی ہیں
صرف انسان ہیں
جن کا نعم البدل نہیں ہوتا،
وہ نہیں ملتے🖤

جمعہ مبارک♥️ﮨﺮ ﺑﺎﺭ ﯾﻘﯿﻦ ﺳﮯ ﻣﺎﻧﮕﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺩﻋﺎ ﺷﮏ ﮐﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﺩﻭﺭ ﺑﮭﮕﺎ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ. ہمارا ﺭﺏ ہمارے ﯾﻘﯿﻦ کو ﮐﻢ نہیں ﮨﻮﻧﮯ ﺩﯾﺘﺎ۔ﻭﮦ ﮨﻤﺎﺭﯼ...
21/03/2025

جمعہ مبارک♥️

ﮨﺮ ﺑﺎﺭ ﯾﻘﯿﻦ ﺳﮯ ﻣﺎﻧﮕﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺩﻋﺎ ﺷﮏ ﮐﻮ ﮐﮩﯿﮟ ﺩﻭﺭ ﺑﮭﮕﺎ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ. ہمارا ﺭﺏ ہمارے ﯾﻘﯿﻦ کو ﮐﻢ نہیں ﮨﻮﻧﮯ ﺩﯾﺘﺎ۔ﻭﮦ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﮐﺴﯽ ﺩﻋﺎ ﮐﻮ ﺿﺎﺋﻊ نہیں ﮐﺮﺗﺎ. ﺑﮩﺘﺮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ. ﺁﺯﻣﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻭﻗﺖ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺧﻄﺮﮦ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺩﻭﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ہے۔

‏یااللہ ہمیں وہ بد بخت نہ بنانا کہ رمضان گزر جائے اور ہماری مغفرت نہ ہو۔
اے رَبِّ ذوالجلال ہمیں معاف فرما دے ۔

آمیـــن یاربّ العالمین🤲🏻🤲🏻

اپنی غلطی کا اعتراف کر لینا، ایک بہترین خصوصیات ہے. اس سے نفس میں عاجزی پروان چڑھتی ہے اور تکبر کمزور ہوتا ہے♥️💯
21/03/2025

اپنی غلطی کا اعتراف کر لینا، ایک بہترین خصوصیات ہے. اس سے نفس میں عاجزی پروان چڑھتی ہے اور تکبر کمزور ہوتا ہے♥️💯

کبھی ایسا وقت آتا ہے کہ تم اپنی تکلیف کو بیان کرنا چاہتے ہو، مگر کوئی سننے والا نہیں ہوتا۔ اپنے ہی تمہیں نہیں سمجھتے، ان...
20/03/2025

کبھی ایسا وقت آتا ہے کہ تم اپنی تکلیف کو بیان کرنا چاہتے ہو، مگر کوئی سننے والا نہیں ہوتا۔ اپنے ہی تمہیں نہیں سمجھتے، ان کے پاس تمہارے لیے وقت نہیں ہوتا۔ تمہارے درد پر کوئی غور نہیں کرتا، اور تم تنہا محسوس کرنے لگتے ہو۔ ایسے وقت میں یہ یاد رکھنا کہ تم تنہا نہیں ہو، ایک ہستی ہے جو ہر لمحہ تمہارے ساتھ ہے، جو تمہارے اندر کے بوجھ کو جانتی ہے، جو تمہارے دل کی بےچینی کو سمجھتی ہے۔ بس اس کے سامنے دل کھول کر رکھ دو، وہ تمہیں ایسا سکون دے گا جو کسی انسان کے پاس نہیں♥️✨

Address

Lahore, Pak
Lahore
92

Telephone

+923094482356

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Psychological Healing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Psychological Healing:

Share

Category