
07/06/2025
🌙✨ Eid Mubarak from Al Qaim Surgical ✨🌙
عید کا چاند خوشیوں، دعاؤں اور محبتوں کا پیغام لے کر آیا ہے۔
ہماری دُعا ہے کہ یہ عید آپ اور آپ کے پیاروں کے لیے
سلامتی، خوشیوں، اور کامیابیوں سے بھرپور ہو! 🤲💚
Al Qaim Surgical کی جانب سے آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک!
شکریہ آپ کے اعتماد، سپورٹ اور ساتھ کا —
ہم آپ کے لیے ہمیشہ بہترین میڈیکل پروڈکٹس لانے کے لیے کوشاں رہیں گے۔ 🏥🌟