13/11/2025
چلنے، جھکنے یا اٹھنے میں تکلیف ہے؟ 💔
زندگی کو درد نے روک رکھا ہے؟ اب وقت ہے، آگے بڑھنے کا! 💪
الخير فزیوتھراپی کلینک میں ہم جدید طریقہ علاج کے ساتھ درج ذیل مسائل کا علاج کرتے ہیں 👇
✅ کمر، گردن اور کندھے کا درد
✅ گھٹنوں، جوڑوں اور ٹانگوں کی تکالیف
✅ فالج (Paralysis) اور کمزوری کا علاج
✅ موچ یا چوٹ کے بعد بحالی
✅ سرجری کے بعد ری ہیبیلیٹیشن
✅ خواتین کے فزیوتھراپی سیشنز
ہمارے ماہر معالجین آپ کی حرکت، طاقت اور اعتماد واپس لاتے ہیں۔ 🌿
💙 آج ہی وزٹ کریں — کیونکہ ہر قدم، شِفا کی طرف ایک نیا آغاز ہے!
📍 چھوٹا سوّا، نزد اماد گارڈن، پرانا کہنہ، لاہور
📞 0308-6810610