Al-HAMD Pathology LAB

Al-HAMD Pathology LAB All Types routine and Specialised Diagnostic Laboratory service.

17/02/2023
17/12/2022

الحمد لیب
2 دوکانیں چھوڑ کر آگے شفٹ ہو گی ھے۔
نوٹ ہماری اس کے علاوہ کوئی برانچ یاں(کولیکشن سینٹر )نہیں ھے۔

06/12/2022

(CBC)

CBC is an important test to take hints if any disease like dengue, malaria, Anemia, Thalassemia, or covid, etc is taking roots in your body.

- Upto 70% Discount on All Tests

Contact/WhatsApp Us :
0321-4707132

 ۔یہاں پہ لوگ ہائی کاربوہائیڈریٹ والی غذائیں مثلاً آلو چاول گندم کی روٹی اور بیکری پروڈکٹس کا استعمال زیادہ کرتے ہیںیہاں...
02/07/2022

۔

یہاں پہ لوگ ہائی کاربوہائیڈریٹ والی غذائیں مثلاً آلو چاول گندم کی روٹی اور بیکری پروڈکٹس کا استعمال زیادہ کرتے ہیں
یہاں پہ لوگ کھانے کے بعد واک کرنے کی بجائے لیٹ جاتے ہیں
یہاں پہ لوگ کھانے کے ساتھ بوتل پینا ہاضمے کی نشانی سمجھتے ہیں
یہاں پہ لوگ وزن کے بڑھنے کو بیماری نہیں سمجھتے
یہاں پر لوگوں کو گراؤنڈ میں جا کر واک کرنا مشکل لگتا ہے

یہاں پر لوگ ذیابطیس کی تشخیص کے بعد ماہر ذیابطیس سے مشورہ لینے کی بجائے مختلف ٹوٹکے استعمال کرتے ہیں

یہاں پر لوگ روٹی کھا کے اوپر سے پھر روٹی کھا لیتے ہیں

اسی وجہ سے
پاکستان تیسرا بڑا ملک ہے جہاں مریضوں کی تعداد 33 ملین ہے۔
پاکستان ذیابیطس کے پھیلاؤ کے حوالے سے سرفہرست ہے تقریباً 30 فیصد لوگ اس مرض کا شکار ہیں اور ہر سال اس میں اضافہ ہو رہا ہے۔
پاکستان میں تقریباً ہر چوتھا شخص ذیابیطس کا شکار ہے۔
ہمیں ان تمام عادتوں کو بدلنا ھے اور فاتح ذیابطیس کا جھنڈا لہرانا ہے

اب نہیں تو کب
ہ

All Types routine and Specialised Diagnostic Laboratory service.

کورونا وائرس اب خبروں کی ہیڈ لائنس کا حصّہ نہیں ہے لیکن اس وائرس کے خلاف ہماری لڑائی ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔اس بات کو یقی...
24/06/2022

کورونا وائرس اب خبروں کی ہیڈ لائنس کا حصّہ نہیں ہے لیکن اس وائرس کے خلاف ہماری لڑائی ابھی ختم نہیں ہوئی ہے۔
اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ اور آپ کے پیاروں نے کورونا وائرس کے خلاف اپنی مکمل ویکسینیشن کی ہے اور بر وقت بوسٹر شاٹ بھی لگوا لیا ہے۔ 💪
یہ آپ کو اور آپ کے پیاروں کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لئے بہت اہم ہے۔

Address

عامر روڈ شادباغ لاہور
Lahore

Telephone

+923214707132

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-HAMD Pathology LAB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al-HAMD Pathology LAB:

Share

Category