Awareness With Farhan

Awareness With Farhan ہمارے اس گروپ کا مقصد پولیس اور عوام کے درمیان نفرت کی شدت کو کم کر گئے پیار کو بڑھانا ہے۔۔۔

03/02/2026

امریکا کے تمام صدر اور بڑے لوگ ایپسٹائن کے جزیرے پر 10 سال کی بچیوں کے ساتھ زنا کرتے دیکھے گئے ہیں۔
لیکن انہیں پھر افغانستان اور اسلام میں 17 سال کی بچیوں کی شادی پر اعتراض ہوتا ہے۔

Epstein Files Leaked

02/02/2026

کمپنی فراڈ
جب تک منافع ملتا ہے چپ کرکے کھاتے ہیں اور جب فراڈ ہوجاتا ہے تو سڑکوں پر آکر روتے ہیں۔۔
اپنے پیسوں سے اپنا بزنس کیوں نہیں کرتے۔ کسی کو دے کر خود گھر میں آرام کرنا پسند کرو گے تو ایسا ہی ہوگا۔ بغیر محنت کے کچھ نہیں ملتا

https://whatsapp.com/channel/0029VbBsnTRGE56uzC7qo61OOJobs jo kal advertise hngi1 February 2026 ko1) Indus River System ...
31/01/2026

https://whatsapp.com/channel/0029VbBsnTRGE56uzC7qo61OO
Jobs jo kal advertise hngi
1 February 2026 ko
1) Indus River System Authority
2) Genco Holding Company LTD
3) Archeology and Museums department
4) Federal Judicial Academy
5) NADRA
6) HEC
7) FEDERAL Urdu University
8 ) SMEDA
9) Legal aid and justice authority
10) Cantonment Board kharian

31/01/2026

✅ پرواز کارر - پنجاب حکومت زندہ بعد

پرواز کارڈ میں آپلائی ہونا شروع ہو گیا ہے لیکن پرواز کارڈ کے لیے شرائط اتنی سخت ہیں کہ صرف وہی دوست آپلائی کریں جنہوں نے واقع ہی باہر جانا ہے اور جن کے پاس جاب آفر لیٹر،پاسپورٹ، سافٹ سکل سرٹیفکیٹ وغیرہ موجود ہوں
آپکا قریبی بینک آپ کی مکمل تفصیلات کی تصدیق کرنے کے بعد آپکو 20٪ لون جاری کرے گا اس کے بعد آپ ویزہ اور باقی ضروری کاغذات دیکھائیں گے اس کے بعد آپکو کارڈ ملے گا جس میں باقی 80٪ لون ہوگا.

آپ سب لوگوں نے اس طرح کی وردی پہنے ہوئے ورکرز کو دیکھا ہو گا پی ایس ای آر کی تمام ٹیمیں اسی وردی اور اس طرح کے ٹیب لئے گ...
30/01/2026

آپ سب لوگوں نے اس طرح کی وردی پہنے ہوئے ورکرز کو دیکھا ہو گا پی ایس ای آر کی تمام ٹیمیں اسی وردی اور اس طرح کے ٹیب لئے گھر گھر جاکر سروے کرتے ہیں اور سب لوگوں کا نام لکھتے ہیں یہ سروے حکومت پنجاب کی طرف سے مفت کیا جا رہا ہے لیکن اس کی کسی کو ویلیو کا نہیں پتہ تھا اب آپ لوگوں کو پتہ لگ جائے گا جب آگلے ماہ سے کافی لوگوں کو رمضان کارڈ ملیں گے پھر آپ سب کہیں گے کہ کاش ہم بھی سروے کروا لیتے

゚viralシfypシ゚viralシalシ

30/01/2026

GooD Cm punjab

29/01/2026

یہ جو تمہارا نفس ہے اگر تم اسے خیر میں مصروف نہیں کر لیتے تو یہ تمہیں شر میں مشغول کر دے گا

29/01/2026

*چیزوں کے آسان اور بہتر ہونے کا انتظار نہ کریں زندگی ہمیشہ پیچیدہ رہے گی ابھی خوش رہنا سیکھیں دوسری صورت میں آپ کا وقت ختم ہو ہو جائے گا۔ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں*

28/01/2026

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا 180 دن سے بند سمز کے متعلق اہم فیصلہ،جن سمز پر 180 دن سے کال، میسج یا انٹرنیٹ استعمال نہیں ہوا بند ہونگی، 180 دن کے بعد وہ سم کوئی اور کسٹمر خرید سکے گا، پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے اعلامیہ جاری کردیا

28/01/2026

‏وسائل ہر گھر میں مختلف ہوتے ہیں اور مالی حالات سب کے ایک جیسے نہیں ہوتے۔ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ ہر نوجوان کو آگے بڑھنے کا موقع دے۔ جو بچے تعلیم حاصل کر سکتے ہیں، انہیں معیاری تعلیم اور جدید مہارتیں ملنی چاہئیں تاکہ وہ روزگار کی منڈی میں بااعتماد طریقے سے آگے بڑھ سکیں۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف

Address

Model Town Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awareness With Farhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram