
07/08/2023
As a Pediatrician I always support the breast feeding.Support women around you to help them feed their infants and newborns.
نوزائیدہ بچوں کی زندگی کی شروعات صحت مند بنانے کے لئے انہیں پیدائش کے 1 گھنٹے کے اندر ماں کا دودھ پلانا شروع کرنا چاہیے اور پہلے 6 ماہ کے دوران صرف یہی پلانا چاہیے۔
ماں کا دودھ نوزائیدہ بچوں کو بیماریوں اور انفیکشن سے محفوظ رکھتا ہے۔