Smart Eye Center

Smart Eye Center Smart Eye Center is a comprehensive eye clinic and it provides eye care at best in Lahore.

we do lasers Lasik cataract surgery and Phacoemulsification along with glaucoma and retina as no one else.

02/05/2024

Why usage of glasses is increasing In Peoples? Kia 2050 Tak 50% Population Ko Glasses Lag Jai Gi?

29/04/2024

Protect your newborn's precious eyes with proper care and attention! Learn the importance of gentle sac massage ,cleansing and eye health practices to ensure your little one sees the world clearly! 🌱✨ Help nurture their development . For further queries and appointments contact 03377002888

.

27/04/2024

In today's society where mobile phone has become a basic part of our lives it's important to know how it effects eye health of our children. For further queries and appointments plz contact 03377002888

15/02/2024
31/01/2024
27/01/2024

میڈیکل سائنس ایک معجزاتی جہاں سے کم نہی ہے۔نت نئی تحقیقات تجربات اور نئے آلات سے زندگی میں بہت مثبت تبدیلیاں دیکھنے کو ملتی ہیں۔انکھ کے شعبہ میں سب سے جدید لیزر ایگزائمر ہے جس سے عینک سے چھٹکارا منٹوں میں ممکن ہے۔لیکن زہن میں آنے والے چند سوالات کے جوابات یہ ہو سکتے ہیں۔
سوال 1۔کیا ہر شخص کی عینک اتر سکتی ہے؟
جواب۔۔نہی ہر کسی کی نہی اتر سکتی۔مریض کی عمر کم سے کم اٹھارہ برس ہونا لازمی اور اسکا نمبر ٹھہر چکا ہو۔یعنی نمبر میں تبدیلی نہ ہو رہی ہو اور اچھے رزلٹ کے لیئے نمبر کی حد تقریبا 8 سے 9 تک ہے۔اس سے زیادہ نمبر کی لیزر کے نتائج فرق ہو سکتے ہیں۔
سوال 2۔۔کیا لیزر کے بعد دوبارہ نظر کم زور ہوسکتی ہے۔
جواب ۔۔ننانوے فیصد امکان ہے کہ دوبارہ دور کی نظر کی عینک نہی لگے گی اگر مریض نے مکمل احتیاط اور ہدایات پر عمل کیا ہے۔
سوال 3۔کیا اس لیزر کروانے کے بعد بڑھاپے میں نظر کم ہو جائے گی۔؟
جواب۔ہر گز نہی۔بڑھاپے میں اس لیزر کی وجہ سے کوئی نقصان نہی ہوتا۔

سوال 4۔کیا یہ دور اور نزدیک دونوں میں کارگر ہو گی
جواب ۔جی بالکل 40 سال کی عمر تک یہ دونوں میں کارگر ہو گی چالیس کی عمر کے بعد بالعموم نزدیک کی نظر کمزور ہوتی ہے اس میں قریب کے لیئے عینک کی ضرورت محسوس ہو گی چاہے اپ نے لیزر کروائی ہے یا نہی۔
سوال 5۔کیا اس لیزر سے میری نظر مکمل سہی ہو جائے گی ؟
جواب۔اگر اپ کو نظر کی عینک کے علاوہ کوئی مسئلہ نہی جیسے اندھراتا موتیا یاکوئی اور بیماری ۔وہ اس لیزر سےسہی نہی ہو گی۔آسان الفاظ میں اتنا سمجھیں کہ جتنی نظر عینک کے ساتھ ہے وہی نظر لیزر کے بعد عینک کے بغیر ہو گی اس سے بہتر نہی ہو گی۔
سواک 6۔ڈاکٹر خود کیوں عینک لگاتے ہیں وہ خود لیزر کیوں نہی کرواتے۔
جواب۔بہت سے ڈاکٹر وں نے لیزر کروائی ہوئی ہے جو نہی کرواتے انکی دو وجوہات ہیں۔ایک ذاتئ پسند اور عینک سے چھٹکارا پانے کی طلب۔کیونکہ سالہا سال عینک لگانے کے بعد بعض لوگ عینک کے ساتھ مطمئن ہوتے ہیں اور انہیں عینک سے کوئی مسئلہ نہی ہوتا۔یا پھر وہ عینک اتروانا چاہتے ہیں لیکن ان کی آنکھ اس لیزر کے لیئے موزوں نہی ہے۔
سوال 7۔کیسے پتہ لگتا ہے کہ کہ آنکھ لیزر کے لیئے موزوں ہے یا نہی۔
جواب۔اپکا ڈاکٹر اپکی انکھ کا تفصیلی معائنہ اور کچھ ٹیسٹ کر کے اپکو بتا سکتا ہے کہ اپکی انکھ کتنے نمبر تک کی لیزر ہو سکتی ہے یا بلکل نہی ہو سکتی

Address

17-A Block A Commercial Phase 5 DHA
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 16:00 - 21:00
Tuesday 16:00 - 21:00
Wednesday 16:00 - 21:00
Thursday 16:00 - 21:00
Friday 16:00 - 20:00
Saturday 17:00 - 20:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Smart Eye Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram