
16/05/2025
ہ دوا پیشاب کی علامات کے لیے کافی مفید ہے۔ جیسا کہ
غدودقدامیہ کی شدید سوزش میں بھی مفید ثابت ہوئی ہے۔ آلات بول بالعموم اور گردوں کے مزمن عوارض میں یہ دوا تجویز کی جاتی ہے۔
مقدار خوراک:مدر ٹنکچر کے تین قطرے تازہ پانی کے ساتھ ہر چار گھنٹے کے وقفے کے بعد دیں۔۔
ماخذ: تحقیق الادویہ
صفعہ :112
مصنف ڈاکٹر محمد مسعود قریشی
ناشران: سوسائٹی آف ہومیوپیتھس پاکستان