Sattar Care Pharmacy ستار کیئر فارمیسی

Sattar Care Pharmacy ستار کیئر فارمیسی آپ کی صحت ہماری ضمانت

15/11/2025
03/11/2025
01/11/2025
25/10/2025

fans

Big thanks to Rana Zubairfor all of your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!
22/10/2025

Big thanks to Rana Zubair

for all of your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!

ان لوگوں کو یہ کون بتاتا ہے کہ یہ قطرے آنکھ میں ڈالنے سے آنکھوں کے انفیکشن اور الرجی ختم ہو جاتی ؟ بنانے والی کمپنی نے ی...
10/10/2025

ان لوگوں کو یہ کون بتاتا ہے کہ یہ قطرے آنکھ میں ڈالنے سے آنکھوں کے انفیکشن اور الرجی ختم ہو جاتی ؟
بنانے والی کمپنی نے یہ بھی لکھا ہوا کہ چہرے کی تازگی کیلیے ہیں تو یہ آنکھوں میں کیوں ڈال رہے ہیں ؟
کسی بھی دوا کا آف لیبل استعمال بھی عطائیت کے زمرے میں آتا ہے ۔
براہ کرم ، یہ صرف چہرے کیلیے استعمال کریں ، اگر دوا استعمال کرنے کی ضرورت پڑی ہے تو نارمل سیلائن سے آنکھیں دھو لیا کریں ، وہ اس سے زیادہ موثر ۔
پچھلے دنوں ایک دوست کی بیگم نے ان کی آنکھوں میں شہد ڈال دی ، پھر کیا جو ہوئی الرجی ، آنکھیں ایسی لال لگتا تھا کہ کچھ ہو گیا ہے ، شہد ویسے hypertonic solutionگو کہ جراثیموں کو مار دیتا لیکن آنکھوں میں اسکی افادیت پر میں بھی الجھن میں ہوں ۔

Address

Lahore

Telephone

+923402520526

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sattar Care Pharmacy ستار کیئر فارمیسی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram