Dr Muhammad Owais

Dr Muhammad Owais Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Muhammad Owais, Doctor, Lahore.

Cheif Homeopathic Clinic
Dr Muhammad Owais
D.H.M.S
R.H.M.S
Pharm D (University of Health Sciences )
Consultant Homeopathic Physician
For Appointment
Whatsapp | Call ✓
03264411203

Cheif Homeopathic Clinic Dr Muhammad Owais
02/07/2025

Cheif Homeopathic Clinic
Dr Muhammad Owais

SMALL HEIGHT COURSE!!! You Can Increase Your Height Upto 3 To 5 Inches In Just 3 Months With Homeopathic TreatmentNo Sid...
02/07/2025

SMALL HEIGHT COURSE!!!
You Can Increase Your Height Upto 3 To 5 Inches In Just 3 Months With Homeopathic Treatment
No Side Effect 100% Safe And Effective
Cheif Homeopathic Clinic
Tcs Service Also Available Across All Pakistan Cities
Dr Muhammad Owais
Consultant Homeopathic physician
Phone/Whatsapp
03264411203

یہ سیلاب نہیں تھا...یہ اُس نظام کی بہتی لاش تھی،جو وقتِ ضرورت عوام کو تنہا چھوڑ گیا 💔
27/06/2025

یہ سیلاب نہیں تھا...
یہ اُس نظام کی بہتی لاش تھی،
جو وقتِ ضرورت عوام کو تنہا چھوڑ گیا 💔

ٹیڑھے میڑھے دانتوں کے لیے ہومیوپیتھک علاج۔ریمیڈیز کا انتخاب فرد کی مجموعی جسمانی اور جذباتی حالت، اور مخصوص علامات پر من...
27/06/2025

ٹیڑھے میڑھے دانتوں کے لیے ہومیوپیتھک علاج۔

ریمیڈیز کا انتخاب فرد کی مجموعی جسمانی اور جذباتی حالت، اور مخصوص علامات پر منحصر ہوتا ہے۔
ٹیڑھے میڑھے دانتوں کے لیے کچھ عام ہومیوپیتھک ادویات اور ان کی علامات یہ ہیں:
* کلکیریا فلور (Calcarea Fluor):
* یہ ہڈیوں اور دانتوں کی مضبوطی کے لیے مشہور ہے۔
* اگر دانتوں کی انیمل (enamel) کمزور ہو، یا ہڈیوں کی نشوونما میں کوئی مسئلہ ہو تو یہ مفید ہو سکتی ہے۔
* یہ خاص طور پر بچوں میں دانتوں کی صحیح نشوونما اور سیدھے ہونے میں مدد کر سکتی ہے۔
* سیلیشیا (Silicea):
* یہ ان بچوں کے لیے مفید ہو سکتی ہے جن کے دانت دیر سے نکلتے ہیں یا کمزور اور خراب ہو کر نکلتے ہیں۔
* اگر ہڈیوں کی ساخت میں کوئی کمزوری ہو جو دانتوں کی سیدھ کو متاثر کر رہی ہو تو اس کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔
* ایسے بچے جو جسمانی طور پر کمزور ہوں اور ان کی نشوونما متاثر ہو۔
* کالکیریا کارب (Calcarea Carb):
* یہ ایسے بچوں کے لیے موزوں ہے جو موٹے، سست اور پسینے والے ہوتے ہیں۔
* اگر دانتوں کی نشوونما سست ہو یا دانت ٹیڑھے نکلیں اور جبڑے کی ہڈی میں بھی کمزوری محسوس ہو۔
* نیٹرم میور (Natrum Mur):
* اگر دانتوں کے درمیان فاصلہ زیادہ ہو یا دانت بہت زیادہ باہر کی طرف نکلے ہوئے ہوں۔
* جذباتی نوعیت کے افراد، جو اندر سے جذباتی دباؤ کا شکار ہوں اور اس کا اثر ان کی جسمانی نشوونما پر نظر آئے۔
* فاسفورس (Phosphorus):
* جن افراد میں دانتوں سے خون آتا ہو یا دانتوں کے نکلنے کے دوران زیادہ خون بہنے کا رجحان ہو۔
* ایسے افراد جو پتلے، لمبے اور حساس ہوں، اور جن کے دانت آسانی سے خراب ہوتے ہوں۔
* بیلاڈونا (Belladonna):
* اگر دانت نکلنے کے دوران شدید درد، سوجن اور لالی ہو، خاص طور پر بچوں میں۔
* یہ براہ راست ٹیڑھے دانتوں کے لیے نہیں بلکہ ان سے منسلک علامات کے لیے مفید ہو سکتی ہے۔
اہم ہدایات
پر۔ ٹیڑھے میڑھے دانتوں کے لیے ہومیوپیتھک علاج کسی ماہر ہومیوپیتھک ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر نہیں لینا چاہیے۔

بعض صورتوں میں آرتھوڈانٹک علاج (بریسز) کی بھی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ایسی صورت میں ہومیوپیتھی اس علاج کی معاونت کر سکتی ہے تاکہ دانتوں کی نشوونما بہتر ہو اور علاج کے بعد نتائج پائیدار ہوں۔

📢📢📢”غلط انجکشن“⬅️پچھلے ہفتے جب ہسپتال کے وارڈ میں صبح راٶنڈ کر رہا تھا تو پیچھے سےایک آواز آئی ”ڈاکٹر صاحب میرے بچے کو د...
27/06/2025

📢📢📢”غلط انجکشن“

⬅️پچھلے ہفتے جب ہسپتال کے وارڈ میں صبح راٶنڈ کر رہا تھا تو پیچھے سےایک آواز آئی ”ڈاکٹر صاحب میرے بچے کو دیکھیں، اسے "غلط انجکشن" لگا دیا ہے،
🚨 یہ آواز ہمارے لیے ایمرجینسی کا پیغام ہوتی ہے۔
میں فورأاس بچے کے پاس پہنچا تو اس کی سانسیں رک رہی تھی،ہونٹ سیاہ ہورہے تھے اور ہاتھ پاؤں پیلے پڑ گئے تھے۔
⬅️ فاٸل دیکھی توپتا چلا کہ اس مریض کو ابھی او پی ڈی سے ڈاٸریا کے مسلے سےداخل کیا گیا تھا۔
⬅️بچےکی ماں اور دادی کا فوری ردعمل یہ تھا کہ جناب ہمارا بچہ تو بالکل ٹھیک تھا، ہمارے بچے کو غلط انجکشن لگا دیا ہے۔
⬅️ انھوں نے چیخنا رونا اور پورے خاندان کو فون ملانا شروع کردیا . مختلف کمروں سے مریض بھی وہاں جمع ہونا شروع ہو گئے اور ایک ہنگامہ برپا ہو گیا۔
⬅️الحمدللہ صورتحال فوری طور پر نمٹائی گئی، بچے کو تھوڑی دیر مصنوعی سانس دی گٸ کی گئی اور بچے کی حالت کے مطابق انجیکچشن لگاۓ گئے . بچہ ٹھیک ہو گیا تو سب نے سکون کی سانس لی .

ℹ️ یہ وہ کہانی ہے جو زیادہ تر وقت غلط انجیکشن کی صورت میں ہوتی ہےجس کی ہم خبریں سنتے ہیں۔

❓❓❓اب عوام کے لیے تھوڑی سی تفصیل کہ یہ انجیکشن آخر کار غلط کیوں ہو جاتا ہے ؟؟

⬅️ انسانی جسم کے اندر جب بھی باہر کی کوٸ چیز داخل ہوتی ہے تو جسم اسکو رد کر سکتا ہے۔اس ردعمل کوالرجی کہتے ہیں۔ یہ چیز کچھ بھی ہو سکتی ہے جیسے خوراک (انڈا,مچھلی)، دھواں گرد، ادویات جیسے شربت گولی یا انجیکشن۔
⬅️ الرجی کسی بھی دواٸ کے انجیکشن سے ہو سکتی ہے اور زیادہ تر وقت اس کا پہلے سے اندازہ لگانا مشکل ہوتا ہے۔ کچھ دوائیوں سے الرجی کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے جیسے پینسلن اینٹی بائیوٹک یا سانپ کی ویکسین وغیرہ اس لیے انکو لگانے سے پہلے تھوڑی مقدار میں ٹیسٹ خوراک لگاٸ جاتی ہے اور پھر اسے شروع کرتے ہیں، لیکن زیادہ تر دوائیوں میں چونکہ الرجی کا خطرہ بہت کم ہوتا ہے تو بغیر ٹیسٹ کے لگاٸ جاتی ہیں۔ بہرحال الرجی کا خطرہ پھر بھی رہتا ہے ۔
⬅️ انجیکشن سے ہونے اولی الرجی کی نوعیت ہلکی خارش,بخار سے لے کر شدید رد عمل تک سکتی ہے جس میں سے دل کا رکنا، سانس کا بند ہونا اور موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔

⬅️ عوام کے سمجھنے کے لیے اہم بات یہ ہے کہ عام طور پر ایمرجنسی یا وارڈ میں آنے والے زیادہ تر مریضوں کو وہی روٹین دوا دی جاتی ہے۔اب سب کو تو اس سے مسلہ نہیں ہورہا ہوتا ۔جسکو الرجی ہو گی اسکو مسلہ ہوگا ۔وہاں کام کرنے والے عملے کی کسی آنے والے مریض سے کوئی ذاتی دشمنی تونہیں ہوتی کہ وہ اسے غلط ٹیکہ لگا دے گا ۔ اگر وہی دوا دوسروں کے لیے ٹھیک کام کر رہی ہو اور الرجی ہو جائے تو یہ جسم کا ردعمل ہے جس کا اندازہ لگانا بہت مشکل ہے اور اس میں ڈاکٹر یا نرس کی کوئی غلطی نہیں ہے۔
⬅️اب اگر خدانخواستہ یہ صورتحال آپ کے بچے کے ساتھ پیش آتی ہے تو کبھی بھی ہسپتال میں ہنگامہ آرائی شروع نہ کریں۔ اگر آپ براہ راست طبی عملے کو مورد الزام ٹھہرانا اور ہنگامہ شروع کر دیتے ہیں تو اس کا آپکے بچے کی جان پر اسکا اثر پڑے گا ۔ پہلے چند منٹ جو آپ کے بچے کی زندگی بچانے والے ہیں ضائع ہو جائیں گے۔ آپ اس ہنگامے سے کچھ نہیں حاصل کر پائیں گے بلکہ آپ کے بچے کا نقصان ہوگا۔
⬅️ ہمیشہ اس صورت حال میں فوری طور پر اپنے ڈاکٹر کو بلاٸیں، انہیں اپنے بچے کی ابتدائی طبی امداد کرنے دیں۔
⬅️ اگر آپ کو پھر بھی لگتا ہے کہ طبی عملے کی طرف سے کوئی کوتاہی ہوئی ہے تو آپ مناسب چینل کے ذریعے درخواست دائر کر سکتے ہیں اور اس کا پیروی کر سکتے ہیں، لیکن اس زندگی بچانے والے ٹاٸم کے دوران وارڈ میں ہنگامہ آرائی کرنے سے مریض کی زندگی بچانے والے منٹ ہی ضائع ہوں گے

ہومیوپیتھک طریقہ علاج سے مہاسوں (Acne) کا مستقل اور بغیر سائیڈ افیکٹس کے حل!**  کیا آپ بھی مہاسوں، داغ دھبوں یا چکنی جلد...
26/06/2025

ہومیوپیتھک طریقہ علاج سے مہاسوں (Acne) کا مستقل اور بغیر سائیڈ افیکٹس کے حل!**

کیا آپ بھی مہاسوں، داغ دھبوں یا چکنی جلد کی وجہ سے پریشان ہیں؟ تو آج ہی رابطہ کریں!
Dr Muhammad Owais
D.H.M.S
R.H.M.S
Pharm D ( Universty of Health Sciences )
For Whatsapp / Call
03264411203


**نوٹ**: ہومیوپیتھک علاج مریض کی مکمل کیس ہسٹری لے کر تجویز کیا جاتا ہے—خود علاج سے گریز کریں۔**"

Cheif Homeopathic Clinic
25/06/2025

Cheif Homeopathic Clinic

جان ھے تو جہاں ھے !!!بلڈ پریشر کو نارمل رکھنے کے لیے پانی کی وافر مقدار پئیں اور نمک سلاد یا کھانے پر چھڑک کر کھانے سے ا...
25/06/2025

جان ھے تو جہاں ھے !!!

بلڈ پریشر کو نارمل رکھنے کے لیے پانی کی وافر مقدار پئیں اور نمک سلاد یا کھانے پر چھڑک کر کھانے سے اجتناب کریں ، رس والے پھل فروٹ یا سبزیوں کا استعمال کریں ، نیند اچھی کریں۔

سونے کے لیے ایسی جگہ کا انتخاب کریں جہاں شور و غل لائٹ ، ٹی وی کا شور شرابا نہ ھو ، دوپہر کو سو کر اٹھنے کے بعد نہائیں خاص کر اج کل کے گرم موسم میں ۔۔

اگر آپ کا جگر فیٹی ھے ، ھائ کولیسٹرول ھے ھای شوگر ، ھائ بلڈ پریشر ، ھائ یوریک ایسڈ ھے تو علاج کے لیے بھی رابطہ کر سکتے ھیں ۔۔ تا کہ لائف سٹائل علامات و ھسٹری کے مطابق علاج و مینجمنٹ بھی کی جا سکے ۔

سٹریس فری رھنے کی کوشش کریں اس کے لیے پہلا قدم زمانے کی پرواہ کرنا چھوڑیں اپنی اپنے زات کی پرواہ کریں جان ھے تو جہاں ھے ۔









آج کا مریض راولپنڈی سے !!!مریض کا نام ریاض عمر 22 سال اس سے پھلے مریض کافی ہائٹ  کورسز اور کافی میڈیسن استعمال کی مگر کو...
24/06/2025

آج کا مریض راولپنڈی سے !!!

مریض کا نام ریاض
عمر 22 سال

اس سے پھلے مریض کافی ہائٹ کورسز اور کافی میڈیسن استعمال کی مگر کوئی فرق نھی آیا
ہسٹری میں مریض کے ماں اور والد کا قد بی چھوٹا تھا اس لیےCarinosin 1M ہسٹری کے حساب سے کورس میں شامل کر دی
ساتھ میں مریض کو دوائی کے استعمال کا طریقہ اور 2 طرح کی ورزش بتا دی
الحمداللہ 45 دن بعد جب ریاض بھائی کا میسج آیا تو جو دوائی سٹارٹ کرنے سے پھلے نشان لگوایا تھا اور جو 45 دن بعد دوبارہ نشان لگوایا 1 انچ کا فرق تھا
ریاض بھائی خوش بی تھے اور اگلے 45 دن کی دوائی بی انھے Tcs کروا دی
اپنا علاج ہمیشہ کوالیفائیڈ ڈاکٹر سے کرواے اور Online Fake کورس سے ہوشیار رہے
Dr Muhammad Owais
D.H.M.S
R.H.M.S
Pharm D ( University of Health Sciences )
For Consaltation
Whatsapp
03264411203

"جب دوسروں کے بچے ہر وقت دکان کی چیزیں کھاتے ہیں، تو اپنا بچہ بھی ضد کرنے لگتا ہے... ایسے میں کیا، کیا جائے.. ؟"یہ سوال ...
21/06/2025

"جب دوسروں کے بچے ہر وقت دکان کی چیزیں کھاتے ہیں، تو اپنا بچہ بھی ضد کرنے لگتا ہے... ایسے میں کیا، کیا جائے.. ؟"

یہ سوال کسی ایک ماں کا نہیں، آج ہر اُس ماں
کا سوال ہے جو چاہتی ہے کہ اس کا بچہ مصنوعی چیزوں سے بچ جائے، مگر ماحول ایسا ہے کہ بچہ کب کس کے ساتھ جا کر کیا کھا لے، کچھ پتہ نہیں چلتا۔ ایسے میں کیا حکمتِ عملی اپنائی جائے؟ کیا راستہ ہے جو بچے کو سمجھا بھی دے اور اس کی طبیعت میں ضد بھی نہ رہے؟

سب سے پہلی بات، بچہ وہی سیکھتا ہے
جو ماں باپ کرتے ہیں۔ جب آپ بازار جائیں، بچے کو ساتھ لے جائیں۔ اسے گروسری، سبزی، ترکاری، پھلوں کی خریداری کا حصہ بنائیں۔ اسے کہیں، "بیٹا، آج اپنی پسند کی دو تین سبزیاں خود چن لو۔" پھر جب وہ خوش ہو کر پیاز، ٹماٹر، گاجر یا بھنڈی پسند کرے، تو گھر آ کر اسے دھونا، صاف کرنا، اور کسی نہ کسی شکل میں بنانے میں شامل کریں۔ جب بچہ خود کچھ بناتا ہے، چاہے سادہ سی دال یا بھنڈی ہو، تو خوشی خوشی کھاتا بھی ہے۔ یہ ضد کم کرنے کا پہلا راز ہے۔

دوسری حکمت عملی یہ ہے کہ
گھر میں صحت مند چیزیں نہ صرف موجود ہوں بلکہ خوبصورت جاروں، مرتبانوں میں سجی ہوں۔ جیسے بھنے ہوئے چنے، مونگ پھلی، تل کے لڈو، کھجور، کشمش، اخروٹ، بادام، مکھن میں بھنے ہوئے مکئی کے دانے، دیسی گڑ کے ٹکڑے۔ یہ سب چیزیں جب سامنے ہوں گی تو بچہ دکان کے پیکٹ والی چیزوں کو بھول جائے گا۔ بچے کی نفسیات کہتی ہے کہ جو چیز آنکھوں کے سامنے ہو، ہاتھ میں آئے، وہی دل کو بھاتی ہے۔ بازار کی چیزیں آنکھوں سے دور اور گھر کی نعمتیں سامنے رکھیں۔

تیسری تدبیر یہ ہے کہ بچے کو کہانیوں کے ذریعے سکھائیں۔ اسے بتائیں کہ ہمارے دادا دادی کیا کھاتے تھے۔ ان کی ہڈیاں کیسے مضبوط تھیں۔ وہ کیا پیتے تھے، کیا ناشتہ کرتے تھے۔ مثلاً مکھن لگی گرم روٹی، دودھ، کھجور، بھنے چنے، ستو، ککڑی، گاجر، کچومر، ساگ، دیسی انڈہ۔ بچے کہانیوں سے زیادہ سیکھتے ہیں، نصیحتوں سے کم۔

چوتھی بات، دکان کی چیزوں کی حقیقت
بچے کو خود بتائیں۔ لیکن ڈرانے کے انداز میں نہیں، پیار سے۔ اسے کہیں کہ بیٹا یہ رنگ برنگی ٹافی یا چاکلیٹ چالاکی سے بیچی جاتی ہے، یہ پیٹ کا دشمن ہے، خون کو گندا کرتی ہے۔ جب بچہ یہ بات
بار بار سنے گا تو اس کے دل میں خود بخود ان چیزوں سے بے رغبتی پیدا ہوگی۔ یہ کام روز کا ہے، ایک دن کا نہیں۔

پانچویں اور آخری تدبیر، جو بہت کارگر ہے...
جب کبھی بچے کی ضد ہو کہ میں بھی وہی کھاؤں جو فلاں دوست یا مہمان کھا رہا ہے... تو پیسے دے کر کہہ دیجئے کہ "بیٹا، یہ پیسے لو، لیکن ان سے اپنی پسند کی کوئی اچھی چیز مثلاً ، پھل یا میوہ خریدنا۔" بچہ جب خود جا کر کچھ صحت مند خریدے گا تو اس کی ضد بھی پوری ہو جائے گی اور صحت کا نقصان بھی نہ ہوگا۔

یقین مانیں... بچوں کو سکھانے کا سب سے خوبصورت طریقہ یہ ہے کہ انہیں اپنی زندگی میں شامل کیا جائے۔ بازار جانا، خریداری، صفائی، کھانا بنانا... سب میں۔ جب بچہ یہ سیکھ لے گا تو نہ ضد کرے گا، نہ باہر کی مضر چیزیں مانگے گا۔ آپ کی حکمت عملی اور صبر ہی بچے کی اصل تربیت ہے۔

اللہ ، آپ کو آسانیاں عطا فرمائے

پروٹین، فائبر اور اہم معدنیات سے بھرپور بھنے چنے صحت کو بیشتر فوائد فراہم کرتے ہیں۰ بھنے چنے میں پروٹین کی مقدار زیادہ ہ...
20/06/2025

پروٹین، فائبر اور اہم معدنیات سے بھرپور بھنے چنے صحت کو بیشتر فوائد فراہم کرتے ہیں

۰ بھنے چنے میں پروٹین کی مقدار زیادہ ہوتی ہے، جو جسم کے پٹھوں کی تعمیر اور مرمت کے لیے ضروری ہے

۰ یہ ہاضمہ کو بہتر بناتا ہے اور قبض کو دور کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے

۰ بھنے چنے کا استعمال خون میں شوگر کی سطح کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے

۰ بھنے چنوں میں فائبر اور اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں جو دل کی صحت کو بہتر بناتے ہیں اور کولیسٹرول کی سطح کو کم کرتے ہیں

۰ بھنے چنے کم کیلوریز والے اور فائبر سے بھرپور ہوتے ہیں، جو وزن کم کرنے میں مدد دیتے ہیں

۰ بھنے چنے فوری توانائی فراہم کرتے ہیں اور آپ کو دن بھر چست رکھتے ہیں

۰ ان میں کیلشیم اور میگنیشیم کی مقدار ہوتی ہے جو ہڈیوں کو مضبوط بنانے میں مدد کرتی ہے

"کیا آپ کو بھی ایسا درد ہوتا ہے جو صرف برف میں پاؤں رکھنے سے کم ہوتا ہے؟"تو جان لیں… یہ عام بات نہیں، بلکہ ایک خاص علامت...
20/06/2025

"کیا آپ کو بھی ایسا درد ہوتا ہے جو صرف برف میں پاؤں رکھنے سے کم ہوتا ہے؟"

تو جان لیں… یہ عام بات نہیں، بلکہ ایک خاص علامت ہے!

کیا آپ نے کبھی ایسا محسوس کیا ہے کہ

"دن بھر کا سکون صرف اُسی وقت ملتا ہے جب پاؤں برف میں ڈبو دیے جائیں؟"
اگر ہاں… تو یہ ایک سنگین علامت ہو سکتی ہے جسے نظر انداز کرنا خطرناک ہے۔

یہ کیفیت کس چیز کی طرف اشارہ کرتی ہے؟

یہ مخصوص علامت اعصابی کمزوری (Neuropathy)، جلن والے پاؤں کا سنڈروم (Burning Feet Syndrome) یا بعض اوقات ذیابطیس کی پیچیدگی کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ ایسے مریضوں کو شدید جلن، بےچینی، یا سوئیاں چبھنے جیسا درد ہوتا ہے جو صرف برف یا ٹھنڈے پانی سے کم ہوتا ہے۔

درد کی علامات

پاؤں میں تیز جلنا یا چبھنا

نیند میں خلل

رات کو علامات زیادہ

پاؤں میں بےچینی اور بے آرامی

جوتے یا چادر لگنے سے بھی تکلیف

صرف برف میں پاؤں رکھنے سے وقتی سکون

ایسا کیوں ہوتا ہے؟ (وجوہات)

1. اعصابی ریشوں کی سوجن یا نقصان

2. ذیابطیس (Diabetic Neuropathy)

3. وٹامن B12 یا B6 کی شدید کمی

4. مسلسل دباؤ یا چوٹ

5. خون کی گردش میں رکاوٹ

6. اعصابی تناؤ یا ڈپریشن

گھر بیٹھے آزمائیں آسان علاج

دن میں 1 بار برف یا ٹھنڈے پانی میں 10 منٹ پاؤں رکھیں

نرم جوتے پہنیں

وٹامن B-complex سپلیمنٹ استعمال کریں

نمک والے نیم گرم پانی سے سوجن کم کریں

ناریل یا سرسوں کے تیل سے ہلکی مالش

کیفین، تمباکو اور مصالحہ دار اشیاء سے پرہیز

ہومیوپیتھک بہترین ادویات جو

علامات کے مطابق منتخب کی جاتی ہیں:

دوا کا نام علامات

1Medorrhinum پاؤں میں جلن جو صرف برف میں رکھنے سے آرام پائے
2 Sulphur جلن اور گرمی، خاص طور پر تلووں میں
3 Phosphorus نروس درد جو ٹھنڈک سے بہتر ہو
4 Rhus Tox حرکت سے بہتر درد، برف سے سکون
5 Arsenicum Album رات کو بڑھنے والی بےچینی اور جلن
6 Chamomilla برداشت سے باہر درد، خاص طور پر بچوں میں
7Hypericum نرو کا درد، چوٹ کے بعد زیادہ
8 Belladonna تیز دھڑکنے والا درد، سوجن کے ساتھ
9 Calcarea Carb ٹھنڈے، پسینے والے پاؤں، درد کے ساتھ
10Nux Vomica رات کے وقت بڑھنے والا درد، ٹھنڈک سے سکون
11 Lachesis نیورولوجیکل درد، گرم چیزوں سے تکلیف
12 Secale Cornutum برف سے ہی سکون پانے والا درد
13 Causticum اعصابی کمزوری اور درد
14 Aconite اچانک شدید درد، ٹھنڈک سے سکون
15 Ignatia جذباتی دباؤ سے پیدا ہونے والا درد
16Kali Phos اعصابی تھکن اور جلنے جیسے درد
17 Gelsemium نروس کمزوری اور کمزوری کا درد
18 Bryonia Alba حرکت سے بڑھتا درد، برف سے بہتر
19 Zincum Metallicum بے چینی اور سنسناہٹ والا درد
20 Agaricus Muscarius ٹھنڈا لگنے والا درد، برف سے سکون

احتیاطی تدابیر

ذیابطیس کو کنٹرول میں رکھیں
چہل قدمی کریں – لیکن آرام کے ساتھ
سوجن یا نیورولوجیکل علامات نظر آئیں تو فوری ہومیوپیتھ یا ڈاکٹر سے مشورہ کریں
نیند پوری کریں
ٹھنڈی اور گرم اشیاء کے توازن کا خیال رکھیں

اگر آپ کا درد صرف برف سے سکون پاتا ہے، تو وقت آ گیا ہے کہ آپ ہومیوپیتھی کے ذریعے جڑ سے علاج کریں — تاکہ صرف وقتی نہیں بلکہ مکمل شفا ملے!"

Address

Lahore

Telephone

+923009429584

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Muhammad Owais posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Muhammad Owais:

Share

Category