Hayat Pharmacy

Hayat Pharmacy Pharmacy

25/05/2024

https://www.facebook.com/share/PBdCM9K28hdCBzLG/?mibextid=LQQJ4d

We deal in all kind of handmade and machine made beautiful embroided clothes along with the latest trends and also we intend to encourage the handicrafts of Pakistan and spread the beauty of Pakistani Rich Ethnic Culture all over the World �.

Scrubپہلے ہسپتال میں طبی شعبے کے عملے کو آپ ہمیشہ ایک white coat پہنے ہوئے دیکھتے تھے لیکن اب دنیا بھر میں ہسپتال کا ایک...
17/09/2023

Scrub
پہلے ہسپتال میں طبی شعبے کے عملے کو آپ ہمیشہ ایک white coat پہنے ہوئے دیکھتے تھے لیکن اب دنیا بھر میں ہسپتال کا ایک نیا dress code آ چکا ہے جسکو "scrub" کہتے ہیں لیکن کیا آپ کو پتہ ہے کہ اسکا اصل میں مقصد کیا ہے؟ بنیادی طور پر scrub پہنے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ہسپتال میں روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں مریض آتے ہیں تو مریض اور طبی عملے کا فرق کرنے کے لیے یہ ڈریس کوڈ دنیا بھر میں لانچ کیا دوسرا اسکا فائدہ یہ ہے کہ چونکہ ہسپتال کے عملے کا طرح طرح کی مریضوں سے واسطہ پڑتا ہے جس میں ہیپاٹائٹس، فلو اور بہت ساری ایسی بیماریوں میں مبتلا مریض ہوتے ہیں جو کہ کسی نارمل بندے میں وہ پھیل سکتی ہے تو سکرب کا یہ فائدہ ہوتا ہے کہ طبی عملہ اپبے گھروں سے آ کر ہسپتال میں یہ ڈریس پہنے اور واپس گھر جاتے ہوئے اس کو ہسپتال میں ہی اتاریں یا کسی شاپر میں اچھی طرح بند کر کے اپنے ساتھ لے جائےتا کہ باہر کے لوگ infected نا ہو لیکن آپ نے اکثر مارکیٹوں، ہوٹلوں، بسوں میں طبی عملے کو یہ سکرب پہنتے ہوئے دیکھا ہوگا جو کہ کسی بھی معاشرے کے لیے بہت حطرناک ہے اگر طبی عملہ خود ہی اس چیز کو نہیں سمجھ سکتا اور خود ہی بیماریاں پھیلانے میں ملوث ہو تو کسی عام شخص سے ہم کیا توقع رکھے؟؟
ٹیم ڈاکٹر آف فارمیسی

17/09/2023
17/09/2023
Happy Independence Day
15/08/2023

Happy Independence Day

Address

Shop No 6, 430 Pak Block, Link Wahdat Road, Allama Iqbal Town
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 07:00 - 02:00
Tuesday 07:00 - 02:00
Wednesday 07:00 - 02:00
Thursday 07:00 - 02:00
Friday 07:00 - 02:00
Saturday 07:00 - 02:00
Sunday 07:00 - 02:00

Telephone

+923228021752

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hayat Pharmacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hayat Pharmacy:

Share