
19/09/2025
Public Service Message
🩺 ڈاکٹرز کلینک کی جانب سے ایک اہم پیغام:
آپ کی بیٹی کا آج کا ایک حفاظتی قدم،
اس کے کل کو کینسر سے محفوظ بنا سکتا ہے۔
HPV ویکسین (9–14 سال کی عمر میں)
✅ حکومت کی جانب سے بالکل مفت
✅ قریبی صحت مرکز میں دستیاب
📞 مزید معلومات: 1166 پر رابطہ کریں
📅 ویکسی نیشن مہم: 15–27 ستمبر 2025
محفوظ مستقبل، صحت مند زندگی۔