Dr Zaib PT lahr

Dr Zaib PT lahr I am physiotherapist, located in lahore, feel free for consultation about your problems e.g pain

31/10/2023
03/08/2023
29/07/2023
08/05/2023

ایک عربی کہاوت کے مطابق اگر آپ خود کشی کرنا چاہتے ہیں تو سمندر میں چھلانگ لگا دیں۔
پانی میں گرتے ہی آپ ڈوبنے لگیں گے اور سانس بند ہونے لگے گی اور تھوڑی ہی دیر بعد روح پرواز کر جائے گی۔
لیکن اگر آپ نے، پانی میں گرتے ہی، ڈوبنے سے بچنے کے لئے ہاتھ پیر مارنے شروع کر دیے تو اس کا مطلب ہے کہ آپ مرنا نہیں چاہتے۔ بس کوئی کام ایسا ہے جو آپ نہیں کرنا چاہتے،
شاید آپ کی زندگی میں کوئی شخص ہے جس کے ساتھ آپ نہیں رہنا چاہتے،
کوئی واقعہ ایسا ہے جسے آپ بھول جانا چاہتے ہیں، اپنی زندگی سے نکالنا چاہتے ہیں۔
یا جہاں رہ رہے ہیں وہاں ان لوگوں میں نہیں رہنا چاہتے۔
تو ان سب کا حل ہے۔ ان لوگوں کو چھوڑ دیں۔
اس علاقے کو بدل لیں۔ ہجرت کر جائیں۔ ہجرت کرنا ثواب ہے، مگر خود کشی کا نہ سوچیں۔ کیوں کہ اصل میں آپ زندگی ختم نہیں کرنا چاہتے۔ بس زندگی کا کوئی نا پسندیدہ پہلو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ 🖤🥀

06/05/2023

𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐢𝐬𝐭
فزیوتھراپسٹ کسے کہتے ہیں؟
فزیوتھراپسٹ ایسے اسپیشلسٹ ڈاکٹر ہوتے ہیں جو ہر عمر کے لوگوں کی صحت کو برقرار رکھنے, مزید بہتر کرنے، درد سے آرام، بیماری کو روکنے، معذور افراد کی بحالی، اسپیشل بچوں کی بحالی، آپریشن کے بعد کی بحالی اور مختلف مریضوں کے معیار زندگی کو بہتر کرنے کا علاج بغیر میڈیسن و سرجری، اسپیشل ٹیکنیک، ورزشوں اور مشینوں کے ذریعے کرتے ہیں۔

فزیوتھراپسٹ کن بیماریوں کا علاج کرتے ہیں؟
فیزیوتھراپسٹ وسیع پیمانے پر بیماریوں کی تشخیص، علاج اور انتظام کرتے ہیں ان میں چند ایک بیماریوں کی تفصیل یہاں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

𝐒𝐩𝐢𝐧𝐞 𝐏𝐚𝐢𝐧
گردن، کمر کے اوپر والے یا نیچے والے حصے میں درد، پٹھوں کا کھچاؤ اور اکڑاؤ

𝐃𝐢𝐬𝐜 𝐒𝐥𝐢𝐩
مہروں میں موجود ڈسک کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا

𝐒𝐜𝐢𝐚𝐭𝐢𝐜𝐚
مہروں میں موجود ڈسک کا اپنی جگہ سے ہلنے کے بعد قریبی اعصاب پر دباؤ ڈالنا جس کی وجہ سے درد کمر سے ہوتی ہوئی کولہے اور ٹانگ میں جاتی ہے

𝐀𝐧𝐤𝐲𝐥𝐨𝐬𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐩𝐨𝐧𝐝𝐲𝐥𝐢𝐭𝐢𝐬
ریڑھ کی ہڈی کا گنٹھیا: گردن، کمر کا درد اور اکڑاؤ، کمر کی لچک کا کم ہو جانا

𝐊𝐲𝐩𝐡𝐨𝐬𝐢𝐬 / 𝐒𝐜𝐨𝐥𝐢𝐨𝐬𝐢𝐬
ریڑھ کی ہڈی کا ٹیڑھا پن، جس کی وجہ سے کمر میں درد اور پٹھوں میں کھچاؤ رہتا ہے

𝐅𝐫𝐨𝐳𝐞𝐧 𝐒𝐡𝐨𝐮𝐥𝐝𝐞𝐫
کندھے کی حرکت کا جا م ہو جانا

𝐅𝐢𝐛𝐫𝐨𝐦𝐲𝐚𝐥𝐠𝐢𝐚
پورے جسم کے پٹھوں کا کھچاؤ, سوئیاں چبھنا اور مختلف پوائنٹ میں درد ہونا

𝐒𝐭𝐫𝐨𝐤𝐞
فالج

𝐅𝐚𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐏𝐚𝐥𝐬𝐲
لقوہ

𝐏𝐨𝐬𝐭 𝐒𝐮𝐫𝐠𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐑𝐞𝐡𝐚𝐛𝐢𝐥𝐢𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
کولہے یا گھٹنے کے جوڑ کی تبدیلی، فریکچر کے آپریشن کے بعد حرکت میں دشواری اور نارمل زندگی کی بحالی کے لیے فزیو تھراپسٹ مخصوص پلان مہیا کرتا ہے تاکہ مریض اپنی نارمل زندگی کی طرف لوٹ سکے

𝐂𝐏 𝐂𝐡𝐢𝐥𝐝
اسپیشل اور معذور بچوں کی بحالی

𝐏𝐨𝐥𝐢𝐨𝐦𝐲𝐞𝐥𝐢𝐭𝐢𝐬
بچپن میں پولیو وائرس کی وجہ سے جسم کے دوسرے اعصاب کے پٹھوں میں کمزوری اور حرکت میں کمی

𝐏𝐚𝐫𝐤𝐢𝐧𝐬𝐨𝐧 رعشہ
ایسی بیماری جو اعصابی نظام کو متاثر کرتی ہے

𝐃𝐢𝐬𝐚𝐛𝐥𝐞𝐝 𝐩𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧
معذور افراد کی بحالی

𝐎𝐬𝐭𝐞𝐨𝐚𝐫𝐭𝐡𝐫𝐢𝐭𝐢𝐬
مریضوں کے گھٹنوں کی گھساوٹ کی مطابق اسپیشل انسول (𝐈𝐧𝐬𝐨𝐥𝐞𝐬) تیار کئے جاتے ہیں۔

بروقت تشخیص سے ان بیماریوں کا بہت بہتر

Plz give review about this book
14/02/2023

Plz give review about this book

13/02/2023

پاکستان میں شعبہ فزیوتھراپی کے حوالے سے چند اہم چیزیں تمام فزیوز کے لئے سمجھنا ضروری ہے کہ
شعبہ فزیوتھراپی

1۔ ایچ ای سی میں ریحیب سائنسز کے شعبہ جات کے بجائے الائیڈ ہیلتھ سائنسز کی لسٹ میں رجسٹرڈ کروایا گیا تھا۔ (جس نے کروایا تھا ان کے بارے میں ہم صرف اتنا ہی کہہ سکتے کہ وہ اس کام کے لئے خود کو پانچ سالہ ڈی پی ٹی پروگرام سٹارٹ کروانے والے ہیروز سمجھتے ہیں)
2۔ ایچ ای سی میں شعبہ فزیوتھراپی پانچ سالہ ڈگری ہوتے ہوئے بھی BS کیٹگری میں شامل کیا جاتا ہے۔
3۔ ملک بھر میں فزیوتھراپی کی ڈگری دینے والے 90 فیصد ادارے 200 بیڈڈ ہسپتال کے ساتھ کلینکل روٹیشن کے لئے اٹیچ نہیں ہیں۔
4۔ ڈگری دینے والے 99 فیصد ادارے اپنے ہی گریجویٹس کو پیڈ ہاؤس جاب یا انٹرنشپ تو بہت دُور کی بات بلکہ اَن پیڈ ہاؤس جاب بھی نہیں دے رہے۔

تمام مسائل کا حل صرف کورٹ ہے

1۔ ایچ ای سی کو پارٹی بنا کر شعبہ فزیوتھراپی کو الائیڈ کیٹگری سے نکال کر ریحیب سائنسز میں شامل کروانے کے لئے کورٹ سے رجوع کیا جائے۔
2۔ ریحیب سائنسز میں شامل کروانے کے بعد منسٹری آف ہیلتھ کو پارٹی بنا کر کونسل کے حوالے سے تحفظات کو لیگل بنیادوں پر کورٹ کے سامنے پیش کیا جائے تاکہ کونسل کا ایشو حقائق کے مطابق حل ہو۔ (وگرنہ فزیوز کو ہمیشہ جس کی لاٹھی اس کی بھینس کے تحت ہانکا جاتا رہے گا)
3۔ ڈگری دینے والے اداروں کی جانب سے ایچ ای سی کی ہدایات پر عمل نہ کرنے پر متعلقہ یونیورسٹیوں اور کالجز کے طلباء خود اپنے حق کے لئے اواز اٹھائیں گے تو ہی 200 بیڈڈ ہسپتال میں کلینکل پریکٹس اور ایک سال ہاؤس جاب جیسے مسائل حل ہوں گے کیونکہ Victims ہی اگر آواز نہ اٹھائیں تو پھر کسی اور کی آواز کو کیسے اہمیت دے گا۔

نوٹ: رہی بات کہ اگر کوئی نہیں کرتا تو پھر کون کرے گا؟ اس کا جواب یہ سوال ہے کہ کیا فزیوکمیونٹی نے آج تک ڈارمے باز پیپٹا کے علاوہ شعبہ سے مخلص کسی ایک بھی شخص کو ملکی لیول پر اپنا مضبوط نمائندہ سمجھ کر سپورٹ کیا ہے جو یہ سب مسائل حل کروانے کی کوشش کرتا؟ بالکل بھی نہیں۔ جب کوئی مسائل کے حل کے لئے آگے بڑھنے کی ہمت کرتا ہے تو متعلقہ کمیونٹی اسے سپورٹ نہ کرے تو پھر مسائل حل نہیں ہوا کرتے۔ اگر آپ کو کوئی نمائندہ چہرہ نظر نہیں آتا تو پھر خود اگے بڑھ کر مسائل کے حل کے لئے میدانِ عمل میں آئیں۔
فریش گریجوایٹس جو آئے روز سوالات اٹھاتے ہیں کہ کسی نے کوشش کی یا نہیں وغی

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Zaib PT lahr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Zaib PT lahr:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram